06:03 pm
دوبچوں کی ماں اورمعروف اداکارسنجے دت کی اہلیہ مانیتادتہ کی ایسی  تصاویرمنظرعام پرآگئیں جس سے انٹرنیٹ پرطوفان برپاہوگیا

دوبچوں کی ماں اورمعروف اداکارسنجے دت کی اہلیہ مانیتادتہ کی ایسی  تصاویرمنظرعام پرآگئیں جس سے انٹرنیٹ پرطوفان برپاہوگیا

06:03 pm

 نئی دہلی(ویب ڈیسک) بالی ووڈ کے عظیم فنکار سنجے دت (Sanjay Dutt) کی اہلیہ مانیتا دتہ کی کچھ تصویریں ان دنوں سوشل میڈیا پر جم کر وائرل ہو رہی ہیں۔ مانیتا دتہ (Maanayata Dutt)  نے حال ہی میں اپنی ان تصاویر کو اپنے انسٹا گرام پر شیئر کی تھی، جو اب انٹر نیٹ پر چھاچکی ہیں۔ مانیتا دتہ کے ذریعہ شیئر کی گئی تصویریں انسٹا گرام پر بے حد پسند کی جارہی ہیں۔ ان تصویروں کو اب تک لاکھوں لائکس بھی مل چکے ہیں۔ تصویروں میں لوگ کمنٹس کرکے مانیتا دتہ

الیکٹرانک میڈیاکی حقیقت
کی خوبصورتی کی جم کر تعریف کر رہے ہیں.مانیتا دتہ انسٹا گرام پر کافی سرگرم رہتی ہیں اور آئے دن اپنی تازہ ترین تصاویر یہاں شیئر کرتی رہتی ہیں۔ انسٹا گرام پر مانیتا کو 20 لاکھ سے زیادہ لوگ فالو کرتے ہیں، اس وجہ سے ان کے شیئر کرتے ہی ان کی تصویریں سوشل میڈیا پر وائرل ہونے لگتی ہیں۔واضح رہے کہ مانیتا دتہ ایک مشہور اداکارہ بھی رہ چکی ہیں، لیکن سنجے دت کے ساتھ شادی کرنے کے بعد سے وہ پردے سے دور رہنے لگی ہیں۔ی الحال مانیتا دتہ سنجے دت کے
پروڈکشن ہاوس کی سی ای او ہیں۔مانیتا دتہ اور سنجے دت کی پہلی ملاقات تب ہوئی، جب سنجے دت نے مانیتا دتہ کی سی گریڈ فلم لورس لائک اس کے رائٹس خرید لئے۔ اس فلم سے متعلقہ میٹنگ کے بعد مانیتا سیدھے ہی سنجے دت سے ملنے جانے لگیں۔اس کے بعد سنجے دت اور مانیتا دتہ کی فون پر باتیں ہونے لگیں اور دونوں قریب آگئے۔سال 2008 میں سنجے دت نے گوا میں مانیتا دتہ سے شادی کرلی اور موجودہ وقت میں دونوں دو بچوں کے والدین ہیں

  مانیتا دتہ کے ذریعہ شیئر کی گئی تصویریں انسٹا گرام پر بے حد پسند کی جارہی ہیں۔ ان تصویروں کو اب تک لاکھوں لائکس بھی مل چکے ہیں۔ تصویروں میں لوگ کمنٹس کرکے مانیتا دتہ کی خوبصورتی کی جم کر تعریف کر رہے ہیں۔  تصویر کریڈٹ: Instagram @maanayata) 
  نئی دہلی: بالی ووڈ کے عظیم فنکار سنجے دت (Sanjay Dutt) کی اہلیہ مانیتا دتہ کی کچھ تصویریں ان دنوں سوشل میڈیا پر جم کر وائرل ہو رہی ہیں۔ مانیتا دتہ (Maanayata Dutt)  نے حال ہی میں اپنی ان تصاویر کو اپنے انسٹا گرام پر شیئر کی تھی، جو اب انٹر نیٹ پر چھاچکی ہیں۔ تصویر کریڈٹ: Instagram @maanayata) واضح رہے کہ مانیتا دتہ ایک مشہور اداکارہ بھی رہ چکی ہیں، لیکن سنجے دت کے ساتھ شادی کرنے کے بعد سے وہ پردے سے دور رہنے لگی ہیں۔  تصویر کریڈٹ: Instagram @maanayata)

تازہ ترین خبریں

نواز شریف 500 ملین ڈالر دے کر لندن گئے،حافظ حسین احمد

نواز شریف 500 ملین ڈالر دے کر لندن گئے،حافظ حسین احمد

 رنگ روڈتحقیقاتی رپورٹ میں زلفی بخاری اور غلام سرور خان کا کوئی ذکر نہیں، فواد چوہدری

رنگ روڈتحقیقاتی رپورٹ میں زلفی بخاری اور غلام سرور خان کا کوئی ذکر نہیں، فواد چوہدری

 عمرا ن خان حکومت نے ایک روپیہ قرضہ واپس نہیں کیا،مفتاح اسماعیل

عمرا ن خان حکومت نے ایک روپیہ قرضہ واپس نہیں کیا،مفتاح اسماعیل

چوہدری پرویزالہٰی کیخلاف غیرقانونی بھرتیوں کی انکوائری بند کردی گئی

چوہدری پرویزالہٰی کیخلاف غیرقانونی بھرتیوں کی انکوائری بند کردی گئی

 ملک بھر میں بورڈ امتحانات ہر صورت ہوں گے ،این سی او سی

ملک بھر میں بورڈ امتحانات ہر صورت ہوں گے ،این سی او سی

وزیر خز انہ نے ای سی سی کا اجلاس کل طلب کرلیا

وزیر خز انہ نے ای سی سی کا اجلاس کل طلب کرلیا

ملک کو تباہ کردیا گیا ہے،ایسی بدترین حکومت آج تک نہیں دیکھی،شہبازشریف

ملک کو تباہ کردیا گیا ہے،ایسی بدترین حکومت آج تک نہیں دیکھی،شہبازشریف

چوہدری نثار کااسمبلی کی نشست چھوڑنے کا فیصلہ انکی جگہ کون الیکشن لڑیگا؟ممکنہ نام سامنے آگیا

چوہدری نثار کااسمبلی کی نشست چھوڑنے کا فیصلہ انکی جگہ کون الیکشن لڑیگا؟ممکنہ نام سامنے آگیا

عبدالعلیم خان کو دوبارہ صوبائی کابینہ میں شامل کرنے کا فیصلہ

عبدالعلیم خان کو دوبارہ صوبائی کابینہ میں شامل کرنے کا فیصلہ

وزیراعظم کل ایک روزہ دورہ پر پشاور جائیں گے

وزیراعظم کل ایک روزہ دورہ پر پشاور جائیں گے

ساڑھے 7 ہزار والے بانڈز پرپابندی کیخلاف درخواست پر فیصلہ آگیا

ساڑھے 7 ہزار والے بانڈز پرپابندی کیخلاف درخواست پر فیصلہ آگیا

حکومت جاتے ہی وزراءپہلی رات جہاز سے بھاگ جائیں گے،شاہد خاقان عباسی

حکومت جاتے ہی وزراءپہلی رات جہاز سے بھاگ جائیں گے،شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان عباسی کی ایئر لائن عالمی وبا کے مریضوں کو پاکستان لانے میں ملوث،اجازت نامہ منسوخ

شاہد خاقان عباسی کی ایئر لائن عالمی وبا کے مریضوں کو پاکستان لانے میں ملوث،اجازت نامہ منسوخ

شہدا پیکج کے تحت کورونا سے جاں بحق ہیلتھ ورکرز کے ورثا میں چیک تقسیم

شہدا پیکج کے تحت کورونا سے جاں بحق ہیلتھ ورکرز کے ورثا میں چیک تقسیم