06:08 pm
جب بیٹی کوکوئی آن لائن ٹرول کرتاہے تووہ کیاکرتی ہے ،بالی ووڈ اداکارہ بالی ووڈ اداکارہ اننیا پانڈے کی والدہ نے حیران کن بات کہہ دی

جب بیٹی کوکوئی آن لائن ٹرول کرتاہے تووہ کیاکرتی ہے ،بالی ووڈ اداکارہ بالی ووڈ اداکارہ اننیا پانڈے کی والدہ نے حیران کن بات کہہ دی

06:08 pm

ممبئی (ویب ڈیسک )بالی ووڈ اداکارہ اننیا پانڈے (Ananya Panday) کو کئی مرتبہ سوشل میڈیا پر ٹرولنگ کا سامنا کرنا پڑا ہے لیکن بہت وہ کافی پازیٹو رہی ہیں اور اپنے خلاف کہی گئی باتوں سے مایوس نہیں ہعتی ہیں۔ ان کی ماں بھاونا پانڈے (Bhavana Pandey) نے خود کو ایک پروٹیکٹو ماں بتاتے ہوئے اپنی بیٹی کے بارے میں یہ باتیں شیئر کی ہیں۔ بھاونا نے بتایا کہ ہاں میں اس کا تحفظ کرتی ہوں جس طرح ہر ماں اپنے بچے کی کرتی ہے۔ پبلک پرسنالٹی ہونے کے سبب

اپنی پیشگوئیوں سے تہلکہ برپا کرنے والی بابا وانگا کی عرب دنیا کے بارے میں ایک اور خوفناک پیشگوئی منظر عام پر آگئی
اسے لیکر لوگ کئی طرح کے کمینٹ بھی کرتے ہیں۔بھاونا نے کہا کہ شروع میں وہ اپنی بیٹی کے بارے میں کئے گئے کمینٹس کو پڑھ کر پریشان ہو جاتی تھیں۔ انہوں نے کہام شروعات میں ہر کمینٹ پڑھتی تھی اور بہت پریشان ہو جاتی تھی پھر جیسے۔جیسے وقت گزرا مجھے اس سب کی عادت ہو گئی۔اننیا کی ماں کا کہنا ہے کہ اننیا نے اپنے والد اداکار چنکی پانڈے سے پازیوٹو رہنے کی عادت سیکھی ہے۔ انہوں نے کہا، مجھے لگتا ہے کہ اننیا اپنے والد کی طرح کافی پازیٹو ہے۔ وہ خوش رہتی ہے
اور زیادہ تر چیزوں کو دل پر نہیں لیتی ہے۔ کسی نے اس کے بارے میں کچھ کہا ہے، اس لئے وہ بالکل اداس نہیں ہوتی ہیں۔ لہذا ماحول عام طور پر خوشنما اور اچھا ہوتا ہے۔بالی ووڈ اداکارہ اننیا پانڈے کھالی۔۔پیلی کو اسٹار ایشان کھٹر کے ساتھ نئے سال کا جشن منانے مالدیپ گئی تھیں۔ اپنی چھٹیوں کو انجوائے کرنے کے بعد اننیا (Ananya Pandey) ممبئی واپس لوٹ چکی ہیں۔ اب اداکارہ ممبئی میں مستی کرتی نظر آ رہی ہیں۔ بتادیں کہ اننیا نے مالدیپ سے ایک کے بعد ایک بیحد ہی ہاٹ اور گلیمرس تصویریں شیئر کیں جہاں اب انہوں نے ممبئی آنے کے بعد ایک اور تصویر ایسی شیئر کردی ہے جو سرخیاں بن گئی۔دراصل اننیا نے ممبئی واپس آنے کے بعد
اپنی فیملی کے ساتھ نظر آئیں۔ اس تصویر میں اننیا کے والدی چنکی پانڈے (Chunky Pandey) ने  اور والدہ بھاونا پانڈے ، چھوٹی بہن کے ساتھ انجوائے کرتی نظر آئیں۔بالی ووڈ اداکارہ اننیا پانڈے ان دنوں اپنی تصاویر کے سبب سرخیوں میں ہیں۔ ان کی کئی بکنی تصویریں تابڑ تور وائرل ہو رہی ہیں۔ بتادیں کہ نئے سال کا جشن منانے اننیا مالدیپ گئ تھیں۔دراصل اننیا کی کچھ اور تصویریں پھر سامنے آئی ہیں جس میں وہ بکنی پہنے نظر آئیں۔اننیا کا یہ بکنی اوتار دیکھ کر ان کے فینس دیوانے ہوئے جا رہے ہیں۔ ان تصویروں میں اننیا بیحد خوبصورت لگ رہی ہیں۔بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ اننیا پانڈے اپنے گلیمرس اور بولڈ انداز کیلئے ہمیشہ سرخیوں میں رہتی ہیں 

 بالی ووڈ اداکارہ اننیا پانڈے (Ananya Panday) کو کئی مرتبہ سوشل میڈیا پر ٹرولنگ کا سامنا کرنا پڑا ہے لیکن بہت وہ کافی پازیٹو رہی ہیں اور اپنے خلاف کہی گئی باتوں سے مایوس نہیں ہعتی ہیں۔ ان کی ماں بھاونا پانڈے (Bhavana Pandey) نے خود کو ایک پروٹیکٹو ماں بتاتے ہوئے اپنی بیٹی کے بارے میں یہ باتیں شیئر کی ہیں۔ بھاونا نے بتایا کہ ہاں میں اس کا تحفظ کرتی ہوں جس طرح ہر ماں اپنے بچے کی کرتی ہے۔ پبلک پرسنالٹی ہونے کے سبب اسے لیکر لوگ کئی طرح کے کمینٹ بھی کرتے ہیں۔


 اننیا کی ماں کا کہنا ہے کہ اننیا نے اپنے والد اداکار چنکی پانڈے سے پازیوٹو رہنے کی عادت سیکھی ہے۔ انہوں نے کہا، مجھے لگتا ہے کہ اننیا اپنے والد کی طرح کافی پازیٹو ہے۔ وہ خوش رہتی ہے اور زیادہ تر چیزوں کو دل پر نہیں لیتی ہے۔ کسی نے اس کے بارے میں کچھ کہا ہے، اس لئے وہ بالکل اداس نہیں ہوتی ہیں۔ لہذا ماحول عام طور پر خوشنما اور اچھا ہوتا ہے۔
 بالی ووڈ اداکارہ اننیا پانڈے کھالی۔۔پیلی کو اسٹار ایشان کھٹر کے ساتھ نئے سال کا جشن منانے مالدیپ گئی تھیں۔ اپنی چھٹیوں کو انجوائے کرنے کے بعد اننیا (Ananya Pandey) ممبئی واپس لوٹ چکی ہیں۔ اب اداکارہ ممبئی میں مستی کرتی نظر آ رہی ہیں۔ بتادیں کہ اننیا نے مالدیپ سے ایک کے بعد ایک بیحد ہی ہاٹ اور گلیمرس تصویریں شیئر کیں جہاں اب انہوں نے ممبئی آنے کے بعد ایک اور تصویر ایسی شیئر کردی ہے جو سرخیاں بن گئی۔ ۔ (تصویر: اننیا پانڈے کے انسٹاگرام سے)
 بھاونا نے کہا کہ شروع میں وہ اپنی بیٹی کے بارے میں کئے گئے کمینٹس کو پڑھ کر پریشان ہو جاتی تھیں۔ انہوں نے کہام شروعات میں ہر کمینٹ پڑھتی تھی اور بہت پریشان ہو جاتی تھی پھر جیسے۔جیسے وقت گزرا مجھے اس سب کی عادت ہو گئی۔

تازہ ترین خبریں

ملک بھر میں سخت پابندی ۔۔۔ وفاقی حکومت نے صوبوں کو ہدایت جاری کردیں۔کیاہونےوالاہے؟پوری قوم کیلئے بڑی خبر

ملک بھر میں سخت پابندی ۔۔۔ وفاقی حکومت نے صوبوں کو ہدایت جاری کردیں۔کیاہونےوالاہے؟پوری قوم کیلئے بڑی خبر

 امریکامیں 2روزہ ماحولیاتی کانفرنس 2021کاآغازہوگیا ۔۔پاکستان کی بھی شرکت 

 امریکامیں 2روزہ ماحولیاتی کانفرنس 2021کاآغازہوگیا ۔۔پاکستان کی بھی شرکت 

پی ڈی ایم جماعتوں کی عیدالفطر کے بعد لانگ مارچ کی تیاری شروع

پی ڈی ایم جماعتوں کی عیدالفطر کے بعد لانگ مارچ کی تیاری شروع

دیر لگی مگر آخر کار ! وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار خوشی سے نہال ، پاکستانیوں کو زبردست خوشخبری سنا دی گئی

دیر لگی مگر آخر کار ! وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار خوشی سے نہال ، پاکستانیوں کو زبردست خوشخبری سنا دی گئی

کراچی میں لاک ڈاؤن۔۔ ٹرانسپورٹ پربھی پابندی۔۔۔ وزیرصحت سندھ کے اعلان نے عوام پر بجلیاں گرادیں

کراچی میں لاک ڈاؤن۔۔ ٹرانسپورٹ پربھی پابندی۔۔۔ وزیرصحت سندھ کے اعلان نے عوام پر بجلیاں گرادیں

گواد ر انٹرنیشنل ائیرپورٹ سے ترقی کے نئے دور کی شروعات ہوگی ۔۔۔ جام کمال کی اہم شخصیت سے ملاقات کے وقت بیان 

گواد ر انٹرنیشنل ائیرپورٹ سے ترقی کے نئے دور کی شروعات ہوگی ۔۔۔ جام کمال کی اہم شخصیت سے ملاقات کے وقت بیان 

صحافی نے تحریک انصاف کے وزیر سے سوال کیا تو انہوںنے ایسا جواب دیا کہ تمام پاکستانی ارتھ ہو کر  رہ گئے

صحافی نے تحریک انصاف کے وزیر سے سوال کیا تو انہوںنے ایسا جواب دیا کہ تمام پاکستانی ارتھ ہو کر رہ گئے

پارٹی ورکر ہوں کسی لوٹے کی بیٹی نہیں ، ن لیگ کو زبردست جھٹکا ، اہم ترین خاتون رہنما نے ن لیگ سے استعفیٰ دیدیا

پارٹی ورکر ہوں کسی لوٹے کی بیٹی نہیں ، ن لیگ کو زبردست جھٹکا ، اہم ترین خاتون رہنما نے ن لیگ سے استعفیٰ دیدیا

اسلام آباد پولیس کی ایک اور ذبردست کاروائی ۔۔۔۔ کار چوری میں ملوث منظم گینگ کے 5 کارچور گرفتارکرلئے گئے 

اسلام آباد پولیس کی ایک اور ذبردست کاروائی ۔۔۔۔ کار چوری میں ملوث منظم گینگ کے 5 کارچور گرفتارکرلئے گئے 

خیبر پختونخوا میں مزید 39 افراد جاں بحق ہوگئے ۔۔ انتہائی افسوس ناک خبر 

خیبر پختونخوا میں مزید 39 افراد جاں بحق ہوگئے ۔۔ انتہائی افسوس ناک خبر 

56 بچے متاثر ۔۔۔۔ شہراقتدار سے انتہائی بری خبر آگئی

56 بچے متاثر ۔۔۔۔ شہراقتدار سے انتہائی بری خبر آگئی

کورونا ڈیوٹی کرنے والے ڈاکٹر نے خود کشی کی ۔۔۔ وجہ کیا بنی ؟؟ انتہائی  ہوشربا انکشاف

کورونا ڈیوٹی کرنے والے ڈاکٹر نے خود کشی کی ۔۔۔ وجہ کیا بنی ؟؟ انتہائی ہوشربا انکشاف

اب عوام کو یہ چیز ہر صورت میں ملے گی ۔۔۔ وزیراعظم نے اہم اعلان کردیا

اب عوام کو یہ چیز ہر صورت میں ملے گی ۔۔۔ وزیراعظم نے اہم اعلان کردیا

خاتون کا ٹیکسی ڈرائیور پر وحشیانہ تشدد ۔۔۔۔ ویڈیو وائرل ہوگئی ۔۔۔۔ وجہ کیا بنی ؟؟ْ۔۔۔انتہائی دلچسپ خبر

خاتون کا ٹیکسی ڈرائیور پر وحشیانہ تشدد ۔۔۔۔ ویڈیو وائرل ہوگئی ۔۔۔۔ وجہ کیا بنی ؟؟ْ۔۔۔انتہائی دلچسپ خبر