11:19 pm
یاد ماضی عذاب ہے ۔۔۔۔۔پریانکا چوپڑا کی پرانی تصاویر لیک ہو گئیں ۔۔ بالی ووڈ میں تہلکہ مچ گیا،مداح بھی آنکھیں جھپکانا بھول گئے

ممبئی(نیو زڈیسک)پریانکا چوپڑا کا شمار بھارت کی معروف اداکاراؤں میں ہوتاہے جنہوں نے متعدد بالی وڈ فلموں سمیت ہالی وڈ میں بھی اداکاری کے جوہر دکھائے ہیں۔پریانکا چوپڑا کا شمار بھارت کی سب سے زیادہ معاوضہ لینے والی اداکاراؤں میں ہوتا ہے۔وہ 2000ء میں بھارت کی نمائندگی کرتے ہوئے عالمی مقابلہ حسن کی فاتح بھی رہ چکی ہیں۔38 سالہ اداکارہ نے حال

ترک ڈرامہ سیریل ارطغرل غازی کے مرکزی کردار اینگن التان دوبار ہ پاکستان آئیں گے،کاشف ضمیر
ہی میں انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنی 21 سال پرانی تصویر پوسٹ کی ہے ۔تصویر کے کیپشن میں پریانکا نے بتایا ہے کہ ان کی17سال کی عمرکی تصویر ہے یعنی مس ورلڈ منتخب ہونے سے صرف ایک سال قبل کی۔دبلی پتلی پریانکا کی تصویر کو دیکھ کر مداح کافی حیران ہورہے ہیں اور ان کی جانب سے مختلف تبصرے کیے جارہے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

نواز شریف 500 ملین ڈالر دے کر لندن گئے،حافظ حسین احمد

 رنگ روڈتحقیقاتی رپورٹ میں زلفی بخاری اور غلام سرور خان کا کوئی ذکر نہیں، فواد چوہدری

 عمرا ن خان حکومت نے ایک روپیہ قرضہ واپس نہیں کیا،مفتاح اسماعیل

چوہدری پرویزالہٰی کیخلاف غیرقانونی بھرتیوں کی انکوائری بند کردی گئی

 ملک بھر میں بورڈ امتحانات ہر صورت ہوں گے ،این سی او سی

وزیر خز انہ نے ای سی سی کا اجلاس کل طلب کرلیا

ملک کو تباہ کردیا گیا ہے،ایسی بدترین حکومت آج تک نہیں دیکھی،شہبازشریف

چوہدری نثار کااسمبلی کی نشست چھوڑنے کا فیصلہ انکی جگہ کون الیکشن لڑیگا؟ممکنہ نام سامنے آگیا

عبدالعلیم خان کو دوبارہ صوبائی کابینہ میں شامل کرنے کا فیصلہ

وزیراعظم کل ایک روزہ دورہ پر پشاور جائیں گے

ساڑھے 7 ہزار والے بانڈز پرپابندی کیخلاف درخواست پر فیصلہ آگیا

حکومت جاتے ہی وزراءپہلی رات جہاز سے بھاگ جائیں گے،شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان عباسی کی ایئر لائن عالمی وبا کے مریضوں کو پاکستان لانے میں ملوث،اجازت نامہ منسوخ

شہدا پیکج کے تحت کورونا سے جاں بحق ہیلتھ ورکرز کے ورثا میں چیک تقسیم