11:24 pm
عیاشی ،فحاشی اور ایسا گندا دھندا،ترکی نے اہم ترین رہنما کو 1000سال سے زائد قید کی سزا سنادی

انقرہ(نیوز ڈیسک)ترکی کی ایک عدالت نے 10 مختلف جرائم کے الزام میں ملک کے متنازع اور خود ساختہ فرقے کے رہنما اور مبلغ عدنان اوکتار کو ہزار سال سے زیادہ قیدکی سزا سنادی۔ ترک خبر رساں ادارے کے مطابق استنبول کی عدالت نے عدنان اوکتار کو ایک ہزار 75 سال اور 3 ماہ قید کی سزا سنائی ہے۔عدنان اکتار پر جرائم پیشہ گروہ قائم کرنے، دھوکہ دہی، جنسی استحصال ، جاسوسی، دہش ت گرد تنظیم کی امداد، اغوا اور دیگر الزامات تھے ۔عدنان اوکتار کو ان

بالی وڈ مداحوں کیلئے بڑی خبر، سونم کپور کی کار کے زوردار دھماکے سے پر خچے اڑ گئے ، کار میں سونم کپور کیساتھ اور کون موجود تھا ؟ جانیں
کے 200 پیروکاروں سمیت 2018 میں گرفتار کیا گیا تھا۔رپورٹ کے مطابق عدنان اوکتار نے 1982 میں استنبول میں اپنی تنظیم کی بنیاد رکھی تھی اور انہوں نے ایک ٹی وی چینل بھی قائم کر رکھا تھا جہاں سے ان کے خود ساختہ فرقے کی تبلیغ کی جاتی تھی۔ اس دوران عدنان اوکتار کی دولت میں تیزی سے اضافہ ہوا تاہم ان کی آمدن کے ذرائع بھی مشکوک رہے۔64 سالہ عدنان اوکتا کو ایک رنگین مزاج رہنما کے طور پر بھی جانا جاتا ہے جو اکثر نیم برہنہ خواتین کے ساتھ دکھائی دیتے تھے۔

تازہ ترین خبریں

چوہدری پرویزالہٰی کیخلاف غیرقانونی بھرتیوں کی انکوائری بند کردی گئی

 ملک بھر میں بورڈ امتحانات ہر صورت ہوں گے ،این سی او سی

وزیر خز انہ نے ای سی سی کا اجلاس کل طلب کرلیا

ملک کو تباہ کردیا گیا ہے،ایسی بدترین حکومت آج تک نہیں دیکھی،شہبازشریف

چوہدری نثار کااسمبلی کی نشست چھوڑنے کا فیصلہ انکی جگہ کون الیکشن لڑیگا؟ممکنہ نام سامنے آگیا

عبدالعلیم خان کو دوبارہ صوبائی کابینہ میں شامل کرنے کا فیصلہ

وزیراعظم کل ایک روزہ دورہ پر پشاور جائیں گے

ساڑھے 7 ہزار والے بانڈز پرپابندی کیخلاف درخواست پر فیصلہ آگیا

حکومت جاتے ہی وزراءپہلی رات جہاز سے بھاگ جائیں گے،شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان عباسی کی ایئر لائن عالمی وبا کے مریضوں کو پاکستان لانے میں ملوث،اجازت نامہ منسوخ

شہدا پیکج کے تحت کورونا سے جاں بحق ہیلتھ ورکرز کے ورثا میں چیک تقسیم

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس،اہم فیصلے متوقع

عمران خان کےفیصلوں سے14ہزارارب کاقرض بڑھ گیا،مریم اورنگزیب

صلح کا بیان دینا مہنگا پڑگیا، عہدے سے ہٹائے جانے کاامکان