12:17 pm
فرشتہ گھر میں،ویرات اورانوشکاکی بیٹی کیسی نظرآتی ہے

نئی دہلی (ویب ڈیسک) بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی کی جانب سے ننھی پری کی آمد کے اعلان کے بعد سے ہی مبارکبادوں کا سلسلہ جاری ہے۔گزشتہ روز ویرات کوہلی کے بھائی وکاس کوہلی نے بھی ننھی پری کا استقبال کرتے ہوئے انسٹاگرام پر کمبل میں لپٹی بچی کے پیروں کی

حکومت کا بڑا اقدام۔ کتنے لاکھ کورونا ویکسین منگوا لی۔؟کب سےلگنا شروع ہو گی؟جانیے تفصیل
پہلی تصویر شیئر کی۔شیئر کی گئی تصویر میں بچی کو خوش آمدید کہا گیا اور ساتھ ہی بے حد خوشی، فرشتہ گھر میں کا عنوان درج کیا گیا۔ویرات کوہلی کے بھائی کی جانب سے تصویر شیئر کیے جانے کے بعد یہ انٹرنیٹ پروائرل ہوگئی۔گزشتہ روز ویرات کوہلی نے فوٹو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام کے ذریعے ہی بیٹی کی پیدائش کی اطلاع دی تھی۔واضح رہے کہ اس سے قبل اداکارہ انوشکا شرما کا ووگ میگزین سے گفتگو کے دوران کہنا تھا کہ میں اور ویرات کوہلی اپنے بچے کو بدتمیز نہیں بنانا چاہتے اس لیے بچے کو سوشل میڈیا سے دور رکھیں گے، ہم نے اس بارے میں بہت سوچا اور ہم یقینی طور پر اپنے بچے کو عوام کی نگاہوں سے بڑھتا نہیں دیکھنا چاہتے لہٰذا ہم اپنے بچے کوسوشل میڈیا میں شامل نہیں ہونے دیں گے۔
 
A post shared by Vikas Kohli (@vk0681)

تازہ ترین خبریں

نواز شریف 500 ملین ڈالر دے کر لندن گئے،حافظ حسین احمد

 رنگ روڈتحقیقاتی رپورٹ میں زلفی بخاری اور غلام سرور خان کا کوئی ذکر نہیں، فواد چوہدری

 عمرا ن خان حکومت نے ایک روپیہ قرضہ واپس نہیں کیا،مفتاح اسماعیل

چوہدری پرویزالہٰی کیخلاف غیرقانونی بھرتیوں کی انکوائری بند کردی گئی

 ملک بھر میں بورڈ امتحانات ہر صورت ہوں گے ،این سی او سی

وزیر خز انہ نے ای سی سی کا اجلاس کل طلب کرلیا

ملک کو تباہ کردیا گیا ہے،ایسی بدترین حکومت آج تک نہیں دیکھی،شہبازشریف

چوہدری نثار کااسمبلی کی نشست چھوڑنے کا فیصلہ انکی جگہ کون الیکشن لڑیگا؟ممکنہ نام سامنے آگیا

عبدالعلیم خان کو دوبارہ صوبائی کابینہ میں شامل کرنے کا فیصلہ

وزیراعظم کل ایک روزہ دورہ پر پشاور جائیں گے

ساڑھے 7 ہزار والے بانڈز پرپابندی کیخلاف درخواست پر فیصلہ آگیا

حکومت جاتے ہی وزراءپہلی رات جہاز سے بھاگ جائیں گے،شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان عباسی کی ایئر لائن عالمی وبا کے مریضوں کو پاکستان لانے میں ملوث،اجازت نامہ منسوخ

شہدا پیکج کے تحت کورونا سے جاں بحق ہیلتھ ورکرز کے ورثا میں چیک تقسیم

انتقال کے بعد آخر کب تک کوئی کسی کو یاد رکھے ، عرفان خان نے کی اہلیہ نے کیا کام کر ڈالا ؟ جانیں 

کینسر کے ساتھ زندگی اور موت  کی طویل جنگ لڑنےوالی ادکارہ نادیہ جمیل کے حوالے سے بڑی خبر۔۔۔ مداح جھوم اٹھیں گے

عیاشی ،فحاشی اور ایسا گندا دھندا،ترکی نے اہم ترین رہنما کو 1000سال سے زائد قید کی سزا سنادی

یاد ماضی عذاب ہے ۔۔۔۔۔پریانکا چوپڑا کی پرانی تصاویر لیک ہو گئیں ۔۔ بالی ووڈ میں تہلکہ مچ گیا،مداح بھی آنکھیں جھپکانا بھول گئے

 ترک ڈرامہ سیریل ارطغرل غازی کے مرکزی کردار اینگن التان دوبار ہ پاکستان آئیں گے،کاشف ضمیر

جب بیٹی کوکوئی آن لائن ٹرول کرتاہے تووہ کیاکرتی ہے ،بالی ووڈ اداکارہ بالی ووڈ اداکارہ اننیا پانڈے کی والدہ نے حیران کن بات کہہ دی

دوبچوں کی ماں اورمعروف اداکارسنجے دت کی اہلیہ مانیتادتہ کی ایسی  تصاویرمنظرعام پرآگئیں جس سے انٹرنیٹ پرطوفان برپاہوگیا

کئی سال سے اس رشتے کو نبھا رہی تھی لیکن اب میری بس ہوگئی۔۔۔شادی کے کئی سال بعد طلاق لینے والے ستارے