12:39 pm
انتقال کے بعد آخر کب تک کوئی کسی کو یاد رکھے ، عرفان خان نے کی اہلیہ نے کیا کام کر ڈالا ؟ جانیں 

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) گزشتہ سال 29 اپریل کو اِس دنیا سے رخصت ہونے والے بالی ووڈ کے لیجنڈری اداکار عرفان خان کی اہلیہ نے اپنی انسٹا پروفائل تبدیل کردی ہے۔ بھارتی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار عرفان خان کی اہلیہ ستاپا سکدر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر موجود اپنے تصدیق شدہ اکاؤنٹ کی پروفائل پیکچر تبدیل کرکے شوہر اور بیٹے کی تصویر لگا دی ہے۔ ستاپا سکدر نے اب انسٹاگرام پروفائل پیکچر میں اپنے مرحوم شوہر عرفان خان اور بڑے 

کراچی کے تین اور لاہور کا ایک سرکاری اسپتال وفاق کےماتحت کرنے کا فیصلہ کیا
بیٹے بابیل خان کی تصویر لگائی ہے جس میں اداکار کُرسی پر بیٹھے ہیں جبکہ اُن کا بیٹا گیٹار بجا رہا ہے۔ اس سے قبل عرفان خان کی اہلیہ ستاپا سکدر نے انسٹاگرام پر اپنے شوہر کی آخری فلم ’دی سانگ آف اسکورپینز‘ کا پوسٹر شیئر کیا تھا۔ ستاپا سکدر نے پوسٹر شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا تھا کہ ’محدود سے لامحدود تک کا سفر۔‘ واضح رہے کہ بالی ووڈ کے لیجنڈری اداکار عرفان خان کی آخری فلم ’دی سانگ آف اسکورپینز‘ رواں سال ریلیز ہوگی۔ عرفان خان کی اس آخری فلم کے ہدایتکار انوپ سنگھ ہیں جبکہ عرفان خان نے اس فلم میں اونٹوں کے تاجر کا کردار ادا کیا ہے۔خیال رہے کہ گزشتہ سال 29 اپریل کو ورسٹائل اداکار عرفان خان 53 سال کی عمر میں کولون انفیکشن کے باعث انتقال کر گئے تھے۔ عرفان خان کے لواحقین میں اہلیہ اور دو بیٹے ایان اور بابیل شامل ہیں۔

تازہ ترین خبریں

وزیراعظم نے ڈاکٹر معید یوسف کو مشیر قومی سلامتی کی ذمہ داریاں سونپ دیں

نوازشریف کی شیخوپورہ میں ضبط شدہ جائیدادیں نیلام کرنے کافیصلہ

 طوبیٰ سے طلاق کے دعوے کے بعد عامر لیاقت بھی بول پڑے

کورونا کا شکار ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر پشاور انتقال کرگئے

ملک کو تباہ کردیا گیا ہے،ایسی بدترین حکومت آج تک نہیں دیکھی،شہبازشریف

نواز شریف 500 ملین ڈالر دے کر لندن گئے،حافظ حسین احمد

 رنگ روڈتحقیقاتی رپورٹ میں زلفی بخاری اور غلام سرور خان کا کوئی ذکر نہیں، فواد چوہدری

 عمرا ن خان حکومت نے ایک روپیہ قرضہ واپس نہیں کیا،مفتاح اسماعیل

چوہدری پرویزالہٰی کیخلاف غیرقانونی بھرتیوں کی انکوائری بند کردی گئی

 ملک بھر میں بورڈ امتحانات ہر صورت ہوں گے ،این سی او سی

وزیر خز انہ نے ای سی سی کا اجلاس کل طلب کرلیا

وزیر خز انہ نے ای سی سی کا اجلاس کل طلب کرلیا

ملک کو تباہ کردیا گیا ہے،ایسی بدترین حکومت آج تک نہیں دیکھی،شہبازشریف

ملک کو تباہ کردیا گیا ہے،ایسی بدترین حکومت آج تک نہیں دیکھی،شہبازشریف

چوہدری نثار کااسمبلی کی نشست چھوڑنے کا فیصلہ انکی جگہ کون الیکشن لڑیگا؟ممکنہ نام سامنے آگیا

عبدالعلیم خان کو دوبارہ صوبائی کابینہ میں شامل کرنے کا فیصلہ