05:20 pm
پاکستانی اداکارہ زرنش خان خواتین سےکیوں ناراض ہیں؟

کراچی (ویب ڈیسک )سوشل میڈیا پر شوبز شخصیات کو ٹرول کرنا اب بہت عام ہو چکا ہے اور اس بارے میں بہت سی اداکارائیں آواز بلند کر چکی ہیں۔اب حال ہی میں پاکستان ڈرامہ انڈسٹری کی اداکارہ زرنش خان نے سوشل میڈیا پر ٹرولنگ کے حوالے سے ایک ٹوئٹ کی۔اداکارہ زرنش خان نے اپنی ٹوئٹ میں کہا کہ 'مجھے یہ جان کر بہت دکھ ہوا کہ میری پوسٹس پر 60 فیصد سے زائد ٹرولنگ کمنٹس خواتین کرتی ہیں'۔زرنش خان نے کہا کہ 'ترقی کی جانب بڑھتے پاکستان میں خواتین اب

کورونا کی ابتدا کہاں سے ہوئی؟ چین نے ڈبلیو ایچ او کو داخلے کی اجازت دے ہی دی
بھی ایک دوسرے کی غیبت کرتی ہیں اور اس کے بعد خواتین کے حقوق پر ریلیاں نکالنےکا مطالبہ کرتی ہیں'۔خیال رہے کہ اداکارہ زرنش خان نے 2014 میں اپنے کیرئیر کا آغاز کیا تھا جس کے بعد سے اب تک یہ متعدد ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھا چکی ہیں۔  

تازہ ترین خبریں

کل سے پنجاب میں رمضان بازار لگنا بند ہوجائیں گے

مسافر طیارہ گر کر تباہ ۔۔۔۔ چار افراد جان کی بازی ہار گئے 

سعودی عرب نے حج کی اجازت دے دی ۔۔۔۔ امت مسلمہ کیلئے انتہائی بڑی خوشخبری 

شوال کا چاند 12 مئی کو نظر آنے کا امکان ؟؟؟؟؟ انتہائی اہم خبر ۔۔۔ کیا عید 13 مئی کو ہوگی یا 14 کو ؟؟

عید کے دنوں میں موسم کیسا رہیگا ؟؟ محکمہ موسمیات نے سب کچھ بتا دیا ،،، انتہائی اہم خبر 

محمد زبیر نے غیر ذمہ دارانہ گفتگو کی، شاہ محمو دقریشی

وزیراعظم عمران کا دورہ سعودی عرب۔۔۔۔۔ سعودی عرب میں ڈرون حملہ 

غلط الزامات کی حقیقت سامنے آگئی، بلاول بھٹو

شوکت خانم اسپتال کو چلانے میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کا بہت اہم کردار ہے،وزیراعظم عمران خان 

خیبر پختونخوا حکومت کا انوکھا کارنامہ ۔۔۔۔ سیاحت پر عائد پابندی میں نرمی کردی ۔۔۔ سیاحتی مقامات کو کن لوگوں کیلئے کھولنے کا اعلان کردیا ؟ 

این سی او سی کا ایک اور اہم اجلاس ۔۔۔۔ تمام تجارتی مراکز اور سیاحتی مقامات کو کب تک بند رکھنے کی ہدایات کی گئی ؟ 

حلقہ این اے 249 کے ضمنی انتخابات ۔۔۔ پیپلز پارٹی کے امیدوار نے میدان مار لیا ۔۔۔ کامیابی کا نوٹیفیکیشن جاری 

کورونا وائرس کا معاملہ ۔۔ راولپنڈی میں لاک ڈاؤن کے دوسرے روز ایس او پیز کی دھجیاں اڑا دی گئیں۔

سی ٹی ڈی کی کاروائی ۔۔ مردان میں بڑا دہشت گرد گرفتار 