09:35 pm
سنجے دت کی طبیعت جتنی مرضی خراب ہو یہ بندہ اس کام سے رُک ہی نہیں سکتا  

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) بھارتی فلم انڈسٹری کے دادا ’جیکی شرف‘ ساتھی اسٹار سنجے دت کی صلاحیتوں کے معترف نکلے۔  حال ہی میں سنجے دت کی جانب سے سوشل میڈیا پر ایک پیغام سامنے آیا جس میں انھوں نے کہا تھا کہ پچھلے کچھ روز میرے اہلِ خانہ کے لیے بہت مشکل رہے،

مہنگائی کا جن بے قابو ۔۔۔ یوٹیلیٹی اسٹور ز کے مختلف اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ
تاہم میرے بچوں کی سالگرہ کے دن میں اپنی بیماری سے لڑنے میں کامیاب ہوگیا اور اپنے اہلِ خانہ کو صحت و تندرستی کا تحفہ دینے کے قابل ہوگیا۔ تاہم اب سنجو بابا کے قریبی دوست اور بالی ووڈ کی بڑی بلاک بسٹرز فلموں میں ان کے ساتھ کام کرنے والے جیکی دادا نے ان کی مشکل حالات میں مسکرانے کی صلاحیت کی تعریف کی۔ اپنے ایک انٹرویو کے دوران جیکی شرف نے کہا کہ سنجو اور میں ایک دوسرے سے بہت محبت کرتے ہیں چاہے ہم ساتھ ہوں یا نہ ہوں، ہم ایک دوسرے کو کافی عرصے سے جانتے ہیں۔ انھوں نے کہا کہ سنجے دت ایک دلچسپ طبیعت کے مالک ہیں، ان کے ذہن پر بہت دباؤ ہوسکتا ہے، لیکن یہ بھی انھیں لطیفے سنانے سے نہیں روک سکتا۔ اپنی بات کو جاری رکھتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ میں ان کی اسی صلاحیت کا معترف ہوں۔ واضح رہے کہ دونوں اسٹار اداکار ’کھلنائیک‘، ’کارتوس‘ اور ’جنگ‘ جیسی نامور فلموں میں ایک ساتھ کام کر چکے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

پی ٹی آئی رہنما ء کی لاش منگلاڈیم سے برآمد ۔۔۔نماز جنازہ کب اورکہاں اداکی جائیگی ،اعلان کردیاگیا

ہمیں نواز شریف کوجیل میں رکھنے کاشوق نہیں  پیسے واپس کریں اورجہاں مرضی چلے جائیں 

دعائیں قبول ہوگئیں ،پاکستانیوں کیلئے بہت بڑی خوشخبری آگئی

پاک فوج نے ملک میں تباہی پھیلانے کا منصوبہ ناکام بنادیا،بڑی ہلاکتیں ، جوان بھی شہید ۔۔ آج کی بڑی خبر

خوراک کی کمی ۔۔شدید ترین قحط آنا والاہے،ایک مکئی کی قیمت کروڑوں روپے میں ملے گی

شوہرکی جگہ بہن کابھائی پانچ سال تک کیاکام کرتارہا۔۔۔پولیس کوجب معلوم ہواتوان کے بھی ہوش اڑ گئے

خس کم جہاں پاک، طالب علم سے ۔۔ز۔۔کرنےوالا مفتی عزیز بیٹے سمیت انجام کو پہنچا

شہباز شریف کی پارلیمان کو بائی پاس کر کے انتخابی اصلاحات پر گفتگو کیلئے آل پارٹیز کانفرنس کی تجویز مضحکہ خیز ہے۔ فواد چوہدری

 صوبائی بجٹ میں ڈی ایچ کیوہسپتال کیلئے فنڈ مختص نہ کرنا بٹگرام ، تورغر اور کوہستان کے لاکھوں عوام ساتھ زیادتی ہے۔ علامہ عطا محمد دیشانی

مولانا فضل الرحمان اور بلاول بھٹو زرداری نے شہباز شریف کی انتخابی اصلاحات پر کل جماعتی کانفرنس بلانے کے اقدام کی حمایت کردی

پی ایس ایل سکس ْ۔۔۔کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو شکست دیکر پلے آف کے لیے کوالیفائی کر لیا

ہنگامی لینڈنگ کے دوران طیارہ درخت سے ٹکرا کر تباہ، 9 پیرا شوٹرز ہلاک

 کشمیر الیکشن سے قبل ہماری پارٹی کے لوگوں سے وفاداریاں تبدیل کرائی جا رہی ہیں۔ مریم اورنگزیب

’اپنے اوپر ہونے والے حملے کی نہیں بلکہ پریشانی اس بات کی ہے کہ ۔۔۔‘وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے اپنی تشویش کا کھل کر اظہار کردیا