10:08 pm
ٹوٹھ پیسٹ کے ذریعے جلد پر نکلے دانوں کا زبردست سا علاج ، اداکارہ شردھا کپور نے سستا اور آسان ترین نسخہ بتادیا

ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک)بالی ووڈ اداکارہ شردھا کپور نے چہرے پر نکلنے والے دانوں سے نجات کا ایک انتہائی آسان نسخہ بتا دیا۔ ٹائمز آف انڈیا کے مطابق ایک ویب سائٹ کو دیئے گئے انٹرویو میں شردھا کپور نے بتایا ہے کہ وہ اپنی جلد پر نکلنے والے دانوں کا علاج ’ٹوتھ پیسٹ‘ کے ذریعے کرتی ہیں۔شردھا کپور سے سوال پوچھا گیا تھا کہ آج تک انہوں نے عجیب ترین 

سیٹھ عابد کا کاروبار پانچ ملکو ں تک پھیلنےکے پیچھےچھپی اہم وجہ
بیوٹی ٹریٹمنٹ کون سا آزمایا؟ اس سوال کا جواب دیتے ہوئے شردھا کپور نے کہا کہ ”اگر میرے چہرے پر دانے نکلیں گے تو میں انہیں ختم کرنے کے لیے ٹوتھ پیسٹ کا استعمال کروں گی۔ میرے خیال میں ٹوتھ پیسٹ لگانے سے دانے جلد خشک ہو جائیں گے۔“ رپورٹ کے مطابق شردھا کی طرف سے دانوں پر ٹوتھ پیسٹ لگانے کے پیچھے یہ منطق کارفرما ہے کہ ٹوتھ پیسٹ کی بعض اقسام میں سیلیکا پایا جاتا ہے جو نمی کو ختم کرتا ہے۔ اس کے نتیجے میں دانے جلد خشک ہو کر ختم ہو جاتے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

وزارت خزانہ نے ایف نائن پارک گروی رکھنے کی وضاحت کردی

پانی ذخیرہ کرنے کیلئے جنوبی پنجاب میں سمال ڈیمز بنائیں گے،عثمان بزدار

 پی ڈی ایم کا اہم اجلاس4فروری کو طلب

پی ڈی ایم کا اہم اجلاس4فروری کو طلب

نالائقوں نے پاکستان کو نیلام گھر بنا دیا ،مریم اورنگزیب

شبلی فراز نے پی ڈی ایم کے ٹکڑے ٹکڑے ہونے کاثبوت دیدیا

پی ڈی ایم اختلافات کے باعث شدید کشمکش کا شکار ہے ،وزیرخارجہ

اسلام آباد ہائیکورٹ :حکومت نے سوشل میڈیا قواعد پر نظر ثانی کی حامی بھرلی

 خیبرپختونخوا میں 73فیصد سروے مکمل کرلیا ، طلبہ کو جلدسکالرشپ دینگے،ثانیہ نشتر

سندھ ایپکس کمیٹی کا5ماہ بعد اجلاس ،نیشنل ایکشن پلان پر غور

عمران خان ہی 2023تک وزیراعظم ر ہیںگے،گورنرپنجاب

پی ڈی ایم کی وجہ سے لعنت بھیجنے والوں کو آج پارلیمنٹ یادآیا،رانا ثنا اللہ

مریم نوازآج پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کی صدارت کریں گی

استعفے یاعدم اعتماد،ہمارا مقصدنااہل حکومت کو گھربھیجنا ہے،قمرزمان کائرہ

بلاول کابیان ایک رائے،اسے اختلافات نہیں کہا جاسکتا،عظمیٰ بخاری