11:42 am
منہ پرکسی مردکاہاتھ اور۔۔۔ متنازع ٹِک ٹاک  اسٹار حریم شاہ نے اب کیانیاکام شروع کردیا،راز کھل گیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک )پاکستان کی متنازع ٹِک ٹاک اسٹار حریم شاہ نے اداکاری کی دنیا میں قدم رکھ دیا، ان کی سیریز ’راز‘ جلد ریلیز کی جائے گی۔حریم شاہ اردو او ٹی ٹی پلیٹ فارم ’اردو فلکس‘ کی ویب سریز ’راز‘ کے ساتھ ایکٹنگ ڈیبیو کرنے جا رہی ہیں، اس ویب سریز

تمام پاکستانی محتاط ہو جائیں ، یہ خاتون کو ن ہے ؟ جان کر آپ کے بھی غصے کی انتہا نہ رہے گی

میں حریم مرکزی کردار اداکرتی نظر آئیں گی ۔ویب سریز ’راز ‘ کی کہانی منصور سعید نے تحریر کی ہے جبکہ فرحان گوہر اس ویب سیریز کے پروڈیوسر ہیں۔ ’راز‘ کی ہدایتکاری اسد علی زیدی نے دی ہے، یہ ویب سریز جلد اردو فلکس پر پیش کی جائیگی ۔حریم شاہ نے اپنے انسٹاگرام پر ’اردو فلکس‘ کا ایک بینر اٹھائے مختصر ویڈیو شیئر کی اور مختصر ٹیزر بھی جاری کیا۔

تازہ ترین خبریں

پراپرٹی ٹیکس نادہندگان کیلئےبری خبر،شکنجہ تیار کر لیا

دعا ہے اللہ اپوزیشن کو بجٹ پڑھنے کی توفیق دے اور تعمیری تنقید کرے،وزیرخزانہ پنجاب

چیئرمین نیب ایکسٹینشن لینے کیلئے بے تاب ہیں ،شاہد خاقان عباسی

الیکشن کمیشن :فیصل واوڈکی نااہلی سے متعلق درخواستوں پر سماعت 8جولائی تک ملتوی

نکاح کے وقت غلط عربی تلفظ پر دولہا پکڑا گیا،  تلاشی لی تو ایسا انکشاف کہ باراتیوں کی بھی دھلائی ہوگئی

آئی ایم ایف کی جانب سے بجلی کی قیمت بڑھانے کیلئے دباؤ ہے: حماد اظہر

چیئرمین جوائنٹ چیف آف سٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا کی مصری صدرعبدالفتاح السیسی سے ملاقات

عمران خان کو ایوان میں بولنے کا حقنہیں تو قائد حزب اختلاف کو بھی نہیں، شاہ محمود

شرائط میں تاخیر:ورلڈ بینک اور اے ڈی بی نے پاکستان کے قرضے روک لیے

پیپلز پارٹی رہنما خورشید شاہ اور ان کے بیٹے کو پیرول پر رہا کر دیا گیا

چھوٹے بھائی کا بڑے بھائی کو ایسا سرپرائزکہ بڑے بھائی کی آنکھوں میں آنسوآگئے

پنجاب کے بجٹ پربحث کر نیوالی خواتین اراکین اسمبلی اپنے گھرکے بجٹ سے لاعلم نکلیں

حکومت نے عوام کے گردگھیراتنگ کردیا۔۔۔ویکسین نہ لگوانے والوں کی سم بندکرنیکااعلان

یکم جولائی سے آٹے کی قیمت میں بڑی تبدیلی کا امکان آٹے کی قیمت کتنی ہو جائے گی