07:37 pm
آسمان سے گراکھجورمیں اٹکا،علی ظفر بری طرح پھنس  گئے ،میشاشفیع کے بعد ایک اورخاتون نےہرجانےکادعویٰ کردیا

کراچی (ویب ڈیسک) : میشا شفیع کے بعد ایک اور خاتون نے گلوکار علی ظفر کے خلاف ہرجانے کا دعویٰ دائر کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق خاتون لینا غنی کی جانب سے علی ظفر کے خلاف دعویٰ دائر کیا گیا۔ درخواست گزار نے دعویٰ کیا کہ علی ظفر نے پہلی مرتبہ 2014ء لندن میں پاکستانی فیشن شو کے دوران ہراساں کیا۔ انہوں نے کہا کہ علی ظفر نے جون 2014ء میں دو مرتبہ پھر اس طرح
نازیبا گفتگو کی، 19 مارچ 2018ء کو گلوکارہ میشا شفیع نے بھی علی ظفر پر ہراساں کرنے کے الزامات عائد کیے۔درخواست گزار نے اس حوالے سے اپنی بہن اور دوستوں کو بھی آگاہ کیا۔ درخواست گزار کا کہنا تھا کہ علی ظفر کا 20 دسمبر 2020ء کا ری ٹویٹ اور 22 دسمبر کا ٹویٹ جھوٹ پر مبنی ہے لہٰذا علی ظفر کے ان ٹوئٹس کو بد نیتی پر مبنی قرار دیا جائے۔دونوں ٹویٹس میں دعویٰ کیا گیا کہ علی ظفر کے خلاف مہم میں لینا غنی کا ہاتھ ہے، دونوں ٹویٹس لینا غنی کی ساکھ نقصان پہنچانے کے لیے کیے گئے تھے۔درخواست میں استدعا کی گئی کہ علی ظفر کو سوشل میڈیا سمیت آن لائن، ٹی وی چینلز پر مواد اور خبریں چھپوانے سے روکا جائے کیونکہ ایسے مواد اورخبروں سے انہیں نیچے دکھانے کی کوشش کی جائے گی۔ درخواست گزار نے میشا شفیع سے لاتعلقی کا اظہار بھی کیا۔ سندھ ہائیکورٹ نے سیشن جج لاہور کے ذریعے علی ظفر کو 25 جنوری کے لیے نوٹس جاری کر دئے ۔ خیال رہے کہ اس سے قبل 18 اپریل 2018ء کو میشا شفیع نے اپنی ایک ٹویٹ میں گلوکار اور اداکار علی ظفر پر انہیں جنسی طور پر ہراساں کرنے کا الزام عائد کیا گیا تھا۔ یہ پوسٹ اس وقت کی گئی جب دنیا بھر میں ''می ٹو'' کی مہم اپنے عروج پر تھی جس کے تحت خواتین خود کو مبینہ طور پر جنسی ہراساں کرنے والے افراد کے خلاف آواز اٹھا رہی تھیں۔

تازہ ترین خبریں

چیئرمین نیب ایکسٹینشن لینے کیلئے بے تاب ہیں ،شاہد خاقان عباسی

الیکشن کمیشن :فیصل واوڈکی نااہلی سے متعلق درخواستوں پر سماعت 8جولائی تک ملتوی

نکاح کے وقت غلط عربی تلفظ پر دولہا پکڑا گیا،  تلاشی لی تو ایسا انکشاف کہ باراتیوں کی بھی دھلائی ہوگئی

آئی ایم ایف کی جانب سے بجلی کی قیمت بڑھانے کیلئے دباؤ ہے: حماد اظہر

چیئرمین جوائنٹ چیف آف سٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا کی مصری صدرعبدالفتاح السیسی سے ملاقات

عمران خان کو ایوان میں بولنے کا حقنہیں تو قائد حزب اختلاف کو بھی نہیں، شاہ محمود

شرائط میں تاخیر:ورلڈ بینک اور اے ڈی بی نے پاکستان کے قرضے روک لیے

پیپلز پارٹی رہنما خورشید شاہ اور ان کے بیٹے کو پیرول پر رہا کر دیا گیا

چھوٹے بھائی کا بڑے بھائی کو ایسا سرپرائزکہ بڑے بھائی کی آنکھوں میں آنسوآگئے

پنجاب کے بجٹ پربحث کر نیوالی خواتین اراکین اسمبلی اپنے گھرکے بجٹ سے لاعلم نکلیں

حکومت نے عوام کے گردگھیراتنگ کردیا۔۔۔ویکسین نہ لگوانے والوں کی سم بندکرنیکااعلان

یکم جولائی سے آٹے کی قیمت میں بڑی تبدیلی کا امکان آٹے کی قیمت کتنی ہو جائے گی

عجب بہنوں کی غضب کہانی،اکھٹے کھانا ،ملکر باتھ کرنا، ایک ہی شخص سے منگنی

نیتن یاہو وزارت عظمیٰ کا الیکشن ہارنے کے باوجود وزیر اعظم کی کرسی پر بیٹھ گئے ۔۔ویڈیو وا ئرل