02:48 pm
کامیابی ایسے نہیں ملتی ۔۔ معروف ادکار اور ولن انوپم کھیر کو کتنے عرصہ تک فٹ پاتھ پر سوناپڑا 

ممبئی(نیوز دیسک)سینئر بھارتی اداکار انوپم کھیر نے بالی وڈ انڈسٹری میں  اپنے کیرئیر کے آغاز سے متعلق انکشاف کرتے ہوئے بتایا کہ وہ اداکار بننے کی خواہش لیے  صرف 37 روپے لے کر ممبئی آئے تھے۔انوپم کھیر کا شمار بھارت کے مشہور اور بڑے اداکاروں میں کیا جاتا ہے، حال ہی میں سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام  پر ایک پوسٹ میں انوپم کھیر نے اپنی زندگی اور کیرئیر کے دوران پیش آنے والی ان مشکلات کا ذکر کیا جو انہیں اس مقام تک پہنچنے کےلیے برداشت کرنا پڑی ۔

چیئر مین پی ٹی وی نعیم بخاری کو اسلا م آباد ہائی کورٹ نے زبردست جھٹکا دیدیا
انوپم کھیر نے اپنی انسٹاگرام پوسٹ میں انکشاف کیا کہ ان کی والدہ کو انوپم کھیرکے اچھے اسکول میں داخلے کے لیے اپنے زیوارت بیچنا پڑے کیونکہ ان کے والد 90 روپے ماہانہ کماتے تھے۔بھارتی اداکار کا کہنا تھا کہ وہ بھارت کے شہر ممبئی ایک اداکار بننے کی خواہش لیے آٗئے تھے اور اس وقت ان کے ہاتھ میں 37 روپے تھے تاہم وہ اپنی دوسری اقدار سے آراستہ تھے۔انوپم کھیر نے اپنی والدہ سے متعلق انکشاف کرتے ہوئے مزید لکھا کہ انہوں نے اپنی والدہ کو کبھی نہیں بتایا کہ انہیں کبھی کبھی پلیٹ فارمز پر سونا پڑتا ہے جب کہ اس دوران ان کی والدہ نے بیٹے کو بتائے بغیر آپریشن کروالیا۔اداکار کی پوسٹ کے مطابق جب انہوں نے فلموں میں آنا شروع کیا تو اس وقت ان کی والدہ ہی وہ شخصیت تھیں جنہوں نے انوپم کھیر کو مستحکم کیے رکھا۔واضح رہے کہ انوپم کھیر اپنی والدہ اور ان کے ساتھ گزارے لمحات کی ویڈیوز، تصاویر سوشل میڈیا پرانوپم گاہے بگاہے اپنے مداحوں کے ساتھ شیئر کرتے رہتے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

موت سے قبل شہزادی ڈیانا نے کس خواہش کا اظہار کیا تھا؟جانیں

ٹاک شو میں گرماگرمی، قادرمندوخیل نے فردوس عاشق اعوان کیخلاف پولیس کو درخواست دیدی

امریکا کا مشرقی وسطیٰ میں افواج اور میزائلوں کی تعداد میں کمی کا فیصلہ

مفتی عزیز کا دوسرا بیٹا کاہنہ سے گرفتار ،سنسی خیز انکشافات

زلف کی گھنی چھاؤں، وہ آنچل کا لہرانا، پھر تھوڑا سا مسکا کے اور آنکھ کا چرانا

پی ٹی آئی رہنما ء کی لاش منگلاڈیم سے برآمد ۔۔۔نماز جنازہ کب اورکہاں اداکی جائیگی ،اعلان کردیاگیا

ہمیں نواز شریف کوجیل میں رکھنے کاشوق نہیں  پیسے واپس کریں اورجہاں مرضی چلے جائیں 

دعائیں قبول ہوگئیں ،پاکستانیوں کیلئے بہت بڑی خوشخبری آگئی

پاک فوج نے ملک میں تباہی پھیلانے کا منصوبہ ناکام بنادیا،بڑی ہلاکتیں ، جوان بھی شہید ۔۔ آج کی بڑی خبر

خوراک کی کمی ۔۔شدید ترین قحط آنا والاہے،ایک مکئی کی قیمت کروڑوں روپے میں ملے گی

شوہرکی جگہ بہن کابھائی پانچ سال تک کیاکام کرتارہا۔۔۔پولیس کوجب معلوم ہواتوان کے بھی ہوش اڑ گئے

خس کم جہاں پاک، طالب علم سے ۔۔ز۔۔کرنےوالا مفتی عزیز بیٹے سمیت انجام کو پہنچا

شہباز شریف کی پارلیمان کو بائی پاس کر کے انتخابی اصلاحات پر گفتگو کیلئے آل پارٹیز کانفرنس کی تجویز مضحکہ خیز ہے۔ فواد چوہدری

 صوبائی بجٹ میں ڈی ایچ کیوہسپتال کیلئے فنڈ مختص نہ کرنا بٹگرام ، تورغر اور کوہستان کے لاکھوں عوام ساتھ زیادتی ہے۔ علامہ عطا محمد دیشانی