05:23 pm
کورونا نے کہیں کا نہ چھوڑا۔۔ دنیا کی معروف ترین گلوکارہ شکیرا نے اپنے تمام گانے بیچ دیئے

عالمی شہرت یافتہ کولمبین گلوکارہ شکیرا نے کورونا بحران کے پیش نظر 145 گانوں پر مشتمل کیٹلاگ کے حقوق فروخت کردیے۔شکیرا نے 145 گانوں پر مشتمل کیٹلاگ کے حقوق لندن میں کی ہپگنوسس سونگ فنڈز کو فروخت کیے ہیں۔اس حوالے سے سرمایہ کار فرم کا کہنا ہے کہ کورونا بحران کی وجہ سے کنسرٹ سے ہونے والی آمدنی کو شدید نقصان پہنچا ہے۔تین بار گریمی ایوارڈ یافتہ اور 2010 کے فٹبال ورلڈکپ میں شہرہ آفاق گانا واکا واکا گانے والی شکیرانے 80 ملین سے زائد ریکارڈز

سب کیا سمجھتے رہے مگر اصل معاملہ کیا نکلا، اسامہ ستی کو اہلکاروں نے دراصل کیوں قتل کیا
فروخت کیے ہیں۔کورونا وائرس کے سبب براہ راست کنسرٹ سے حاصل ہونے والی آمدنی رکنے کے باعث شکیرا سے قبل گلوکار نیل یانگ اور باب ڈیلان بھی اپنے کیٹلاگ حقوق فروخت کرچکے ہیں۔43 سالہ گلوکارہ شکیرا کا کہنا ہے کہ گلوکاری سے بہت عرصہ قبل 8 سال کی عمر میں دنیا کو احساس دلانے کے لیے لکھا تھا۔شکیرا کے مطابق ہر گانا اس شخص کی عکاسی کرتا ہے جس وقت میں یہ لکھا تھا لیکن جب کوئی گانا دنیا کے سامنے آجائے تو یہ گانا نہ صرف میرا ہوتا ہے بلکہ یہ ہر اس شخص کا ہے جو اس کی تعریف کرتے ہیں۔شکیرا نے اپنے بیان میں مزید کہا کہ میں جانتی ہوں کہ ہپگنوسس سونگ فنڈز میرے گانوں کی کیٹلاگ کے لیے بہترین مقام ثابت ہوگا۔

تازہ ترین خبریں

موت سے قبل شہزادی ڈیانا نے کس خواہش کا اظہار کیا تھا؟جانیں

ٹاک شو میں گرماگرمی، قادرمندوخیل نے فردوس عاشق اعوان کیخلاف پولیس کو درخواست دیدی

امریکا کا مشرقی وسطیٰ میں افواج اور میزائلوں کی تعداد میں کمی کا فیصلہ

مفتی عزیز کا دوسرا بیٹا کاہنہ سے گرفتار ،سنسی خیز انکشافات

زلف کی گھنی چھاؤں، وہ آنچل کا لہرانا، پھر تھوڑا سا مسکا کے اور آنکھ کا چرانا

پی ٹی آئی رہنما ء کی لاش منگلاڈیم سے برآمد ۔۔۔نماز جنازہ کب اورکہاں اداکی جائیگی ،اعلان کردیاگیا

ہمیں نواز شریف کوجیل میں رکھنے کاشوق نہیں  پیسے واپس کریں اورجہاں مرضی چلے جائیں 

دعائیں قبول ہوگئیں ،پاکستانیوں کیلئے بہت بڑی خوشخبری آگئی

پاک فوج نے ملک میں تباہی پھیلانے کا منصوبہ ناکام بنادیا،بڑی ہلاکتیں ، جوان بھی شہید ۔۔ آج کی بڑی خبر

خوراک کی کمی ۔۔شدید ترین قحط آنا والاہے،ایک مکئی کی قیمت کروڑوں روپے میں ملے گی

شوہرکی جگہ بہن کابھائی پانچ سال تک کیاکام کرتارہا۔۔۔پولیس کوجب معلوم ہواتوان کے بھی ہوش اڑ گئے

خس کم جہاں پاک، طالب علم سے ۔۔ز۔۔کرنےوالا مفتی عزیز بیٹے سمیت انجام کو پہنچا

شہباز شریف کی پارلیمان کو بائی پاس کر کے انتخابی اصلاحات پر گفتگو کیلئے آل پارٹیز کانفرنس کی تجویز مضحکہ خیز ہے۔ فواد چوہدری

 صوبائی بجٹ میں ڈی ایچ کیوہسپتال کیلئے فنڈ مختص نہ کرنا بٹگرام ، تورغر اور کوہستان کے لاکھوں عوام ساتھ زیادتی ہے۔ علامہ عطا محمد دیشانی