10:35 pm
96کلو کی بھاری بھرکم خاتون اب ہلکی پھلکی ہو گئی، 30 کلو وزن کم کیا وہ بھی صرف چند ماہ میں

بالی وڈ کی ابھرتی ہوئی اداکارہ سارہ علی خان کی تصاویر نے مداحوں کو حیرت میں ڈال دیا۔ تفصیلات کے مطابق سیف علی خان اور امریتا سنگھ کی بیٹی سارہ علی خان نے30 کلو وزن تیزی سے کم کیا۔ اداکارہ سارہ علی خان نے خود اپنے کئی انٹرویوز میں بتایا تھا کہ بولی وڈ میں قدم رکھنے سے قبل ان کا وزن کافی زیادہ تھا۔ اداکارہ نے بتایا کہ ان کا وزن زیادہ ہونے کی
ایک وجہ یہ تھی کہ وہ کھانے پینے کا شوقین ہیں جبکہ دوسری وجہ ہارمون کے مسائل تھے، جن سے وہ اب بھی لڑ رہی ہیں۔ اپنے ایک انٹرویو میں اداکارہ نے انکشاف کیا کہ جب وہ بیرون ملک سے تعلیم حاصل کرکے واپس بھارت آئیں تو ان کی والدہ ایئرپورٹ پر انہیں پہچان ہی نہیں سکیں کیونکہ وزن 96 کلو تھا۔ اداکارہ سارہ نے بتایا کہ وہ اپنی والدہ کے آگے رویا کرتی تھی کیوں کہ وہ اداکارہ بننا چاہتی تھی۔ تاہم سارہ کی والدہ امریتا نے اپنی بیٹی کو وزن کم کرنے کا مشورہ دیا جس کے بعد وہ بیرون ملک تعلیم حاصل کرنے کے ساتھ ساتھ وزن کم کرنے کی ورزش کرتی رہیں۔ اس دوران سارہ اور امریتا ایک دوسرے سے ویڈیو پر بات بھی نہیں کرتے تھے سارہ نے بتایا کہ ’96 کلو وزن سے 30 کلو کم کرنے کے بعد جب میں بھارت واپس آئی تو والدہ نے مجھے ایئرپورٹ پر پہچانا ہی نہیں، میں بےحد تبدیل ہوگئی تھی اور وہ مجھے صرف میرے بیگز دیکھ کر پہچانی ۔امریکا میں اپنی تعلیم حاصل کرنے والی سارہ نے بتایا کہ انہوں نے یونیورسٹی کے آغاز میں اپنا وزن تو بڑھایا لیکن اس کے اختتام سے قبل اسے سخت ڈائیڈنگ اور ورزن کی مدد سے کم بھی کرلیا۔ واضح رہے کہ اداکارہ سارہ نے بتایا کہ انہیں وزن کم کرنے میں ایک سے ڈیڑھ سال کا وقت لگا تھا۔

تازہ ترین خبریں

سعودی عرب نے حج کی اجازت دے دی ۔۔۔۔ امت مسلمہ کیلئے انتہائی بڑی خوشخبری 

شوال کا چاند 12 مئی کو نظر آنے کا امکان ؟؟؟؟؟ انتہائی اہم خبر ۔۔۔ کیا عید 13 مئی کو ہوگی یا 14 کو ؟؟

عید کے دنوں میں موسم کیسا رہیگا ؟؟ محکمہ موسمیات نے سب کچھ بتا دیا ،،، انتہائی اہم خبر 

محمد زبیر نے غیر ذمہ دارانہ گفتگو کی، شاہ محمو دقریشی

وزیراعظم عمران کا دورہ سعودی عرب۔۔۔۔۔ سعودی عرب میں ڈرون حملہ 

غلط الزامات کی حقیقت سامنے آگئی، بلاول بھٹو

شوکت خانم اسپتال کو چلانے میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کا بہت اہم کردار ہے،وزیراعظم عمران خان 

خیبر پختونخوا حکومت کا انوکھا کارنامہ ۔۔۔۔ سیاحت پر عائد پابندی میں نرمی کردی ۔۔۔ سیاحتی مقامات کو کن لوگوں کیلئے کھولنے کا اعلان کردیا ؟ 

این سی او سی کا ایک اور اہم اجلاس ۔۔۔۔ تمام تجارتی مراکز اور سیاحتی مقامات کو کب تک بند رکھنے کی ہدایات کی گئی ؟ 

حلقہ این اے 249 کے ضمنی انتخابات ۔۔۔ پیپلز پارٹی کے امیدوار نے میدان مار لیا ۔۔۔ کامیابی کا نوٹیفیکیشن جاری 

کورونا وائرس کا معاملہ ۔۔ راولپنڈی میں لاک ڈاؤن کے دوسرے روز ایس او پیز کی دھجیاں اڑا دی گئیں۔

سی ٹی ڈی کی کاروائی ۔۔ مردان میں بڑا دہشت گرد گرفتار 

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم کیسا رہے گا ؟؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا 

قومی ائیر لائنز کی پروازوں کے شیڈول میں تبدیلی ۔۔۔۔ انتہائی اہم خبر 