11:22 am
پاکستانی نژادبرطانوی اداکار نےخاموشی سے  شادی کرلی،ان کی اہلیہ کون ؟تعلق کس ملک سے ہے؟جانیں

پاکستانی نژادبرطانوی اداکار نےخاموشی سے شادی کرلی،ان کی اہلیہ کون ؟تعلق کس ملک سے ہے؟جانیں

11:22 am


لندن (ویب ڈیسک )پاکستانی نژاد برطانوی اداکار رض احمد نے ناولسٹ فاطمہ فرحین مرزا سے  خاموشی سے شادی کرلی۔انگلینڈ میں مقیم رض احمد نے حالیہ پوڈ کاسٹ میں انکشاف کیا کہ وہ آج کل کیلیفورنیا میں ہیں کیونکہ انکی اہلیہ کی فیملی کا تعلق یہاں سے ہے۔اس انکشاف نے سب کو ہکا بکا کردیا، تاہم جلد ہی انہوں نے خود اعتراف کیا کہ وہ پہلی مرتبہ اپنی شادی 

حامزہ مختار بابر اعظم پر لگائے گئے الزامات سے مکر گئیں
کے حوالے سے بتا رہے ہیں۔رض احمد کے مطابق انہوں نے کورونا وائرس کے ممکنہ پھیلاؤ سے بچاؤ کیلئے لگے لگے لاک ڈاؤن کے دوران شادی کی، شادی کی تقریب کو مختصر رکھا گیا اور تمام تر ایس او پیز کو فالو کیا گیا۔انہوں نے کہا کہ میں اپنی نجی زندگی سے متعلق باتیں منظرِ عام پر لانا پسند نہیں کرتا کیونکہ مجھے لگتا ہے کہ اس کا میرے کیرئیر سے متعلق کوئی لینا دینا نہیں۔شادی کی سادہ سی تقریب سے متعلق بتاتے ہوئے رض احمد نے کہا کہ ’بالکل وبا کی انتہا پر ہم نے شادی کا فیصلہ کیا اور میرا خیال سے یہ میری زندگی کا بہترین فیصلہ تھا کیونکہ ہم نے گھر میں ہی ایک چھوٹی سی تقریب کا انعقاد کیا۔انہوں نے کہا کہ اس تقریب کی سب سے مزیدار بات یہ تھی کہ میرے آس پاس کوئی 500 خواتین نہیں تھیں جو مجھے پیار دیتے ہوئے شادی کی مبارکباد دیتیں، لیکن میں ان تمام خواتین سے معذرت خواہ ہوں کے وہ میری شادی میں نہیں آسکیں۔38 سالہ اداکار رض احمد جن کا پورا نام رضوان احمد ہے، ان کا تعلق ایک پاکستانی نژاد برطانوی خاندان سے ہے جو لندن میں پیدا ہوئے۔انہیں اپنی لمیٹڈ سیریز ’دی نائٹ آف‘ کے لیے بہترین اداکار کے ایوارڈ سے نوازا گیا۔ایمی ایوارڈ کے میلے میں رضوان احمد کو بہترین اداکار کا ایوارڈ کرائم ڈراما سیریز ’دا نائٹ آف‘ میں غیر معمولی اداکاری پرملا۔ انہوں نے اس ڈرامے میں پاکستانی طالب علم کا کردار ادا کیا تھا۔

تازہ ترین خبریں

کل سے پنجاب میں رمضان بازار لگنا بند ہوجائیں گے

کل سے پنجاب میں رمضان بازار لگنا بند ہوجائیں گے

مسافر طیارہ گر کر تباہ ۔۔۔۔ چار افراد جان کی بازی ہار گئے 

مسافر طیارہ گر کر تباہ ۔۔۔۔ چار افراد جان کی بازی ہار گئے 

سعودی عرب نے حج کی اجازت دے دی ۔۔۔۔ امت مسلمہ کیلئے انتہائی بڑی خوشخبری 

سعودی عرب نے حج کی اجازت دے دی ۔۔۔۔ امت مسلمہ کیلئے انتہائی بڑی خوشخبری 

شوال کا چاند 12 مئی کو نظر آنے کا امکان ؟؟؟؟؟ انتہائی اہم خبر ۔۔۔ کیا عید 13 مئی کو ہوگی یا 14 کو ؟؟

شوال کا چاند 12 مئی کو نظر آنے کا امکان ؟؟؟؟؟ انتہائی اہم خبر ۔۔۔ کیا عید 13 مئی کو ہوگی یا 14 کو ؟؟

عید کے دنوں میں موسم کیسا رہیگا ؟؟ محکمہ موسمیات نے سب کچھ بتا دیا ،،، انتہائی اہم خبر 

عید کے دنوں میں موسم کیسا رہیگا ؟؟ محکمہ موسمیات نے سب کچھ بتا دیا ،،، انتہائی اہم خبر 

محمد زبیر نے غیر ذمہ دارانہ گفتگو کی، شاہ محمو دقریشی

محمد زبیر نے غیر ذمہ دارانہ گفتگو کی، شاہ محمو دقریشی

وزیراعظم عمران کا دورہ سعودی عرب۔۔۔۔۔ سعودی عرب میں ڈرون حملہ 

وزیراعظم عمران کا دورہ سعودی عرب۔۔۔۔۔ سعودی عرب میں ڈرون حملہ 

غلط الزامات کی حقیقت سامنے آگئی، بلاول بھٹو

غلط الزامات کی حقیقت سامنے آگئی، بلاول بھٹو

شوکت خانم اسپتال کو چلانے میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کا بہت اہم کردار ہے،وزیراعظم عمران خان 

شوکت خانم اسپتال کو چلانے میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کا بہت اہم کردار ہے،وزیراعظم عمران خان 

خیبر پختونخوا حکومت کا انوکھا کارنامہ ۔۔۔۔ سیاحت پر عائد پابندی میں نرمی کردی ۔۔۔ سیاحتی مقامات کو کن لوگوں کیلئے کھولنے کا اعلان کردیا ؟ 

خیبر پختونخوا حکومت کا انوکھا کارنامہ ۔۔۔۔ سیاحت پر عائد پابندی میں نرمی کردی ۔۔۔ سیاحتی مقامات کو کن لوگوں کیلئے کھولنے کا اعلان کردیا ؟ 

این سی او سی کا ایک اور اہم اجلاس ۔۔۔۔ تمام تجارتی مراکز اور سیاحتی مقامات کو کب تک بند رکھنے کی ہدایات کی گئی ؟ 

این سی او سی کا ایک اور اہم اجلاس ۔۔۔۔ تمام تجارتی مراکز اور سیاحتی مقامات کو کب تک بند رکھنے کی ہدایات کی گئی ؟ 

حلقہ این اے 249 کے ضمنی انتخابات ۔۔۔ پیپلز پارٹی کے امیدوار نے میدان مار لیا ۔۔۔ کامیابی کا نوٹیفیکیشن جاری 

حلقہ این اے 249 کے ضمنی انتخابات ۔۔۔ پیپلز پارٹی کے امیدوار نے میدان مار لیا ۔۔۔ کامیابی کا نوٹیفیکیشن جاری 

کورونا وائرس کا معاملہ ۔۔ راولپنڈی میں لاک ڈاؤن کے دوسرے روز ایس او پیز کی دھجیاں اڑا دی گئیں۔

کورونا وائرس کا معاملہ ۔۔ راولپنڈی میں لاک ڈاؤن کے دوسرے روز ایس او پیز کی دھجیاں اڑا دی گئیں۔

سی ٹی ڈی کی کاروائی ۔۔ مردان میں بڑا دہشت گرد گرفتار 

سی ٹی ڈی کی کاروائی ۔۔ مردان میں بڑا دہشت گرد گرفتار