11:50 am
میرا اور خلیل الرحمن کا رشتہ۔۔۔شادی کی خبروں  پراداکارہ ایشل فیاض نےخاموشی توڑ دی

لاہور(ویب ڈیسک) اداکارہ ایشل فیاض نے اپنی اور مصنف خلیل الرحمن قمر سے شادی کی خبروں کی تردید کردی۔گزشتہ دِنوں سے اداکارہ ایشل فیاض اور معروف مصنف خلیل الرحمن قمر کی شادی سے متعلق خبریں زیرِ گردش ہیں کہ انہوں نے اداکارہ ایشل فیاض سے دوسری شادی کرلی ہے۔ 

پیٹ میں چاہے جتنی مرضی گیس ہو ، پیٹ پھولتا جا تا ہوں یا خون کی کمی ہو
اِسی سلسلے میں اداکارہ ایشل فیاض کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس میں انہوں نے کہا کہ سوشل میڈیا پر میرے متعلق جو بھی خبریں چل رہی ہیں ان میں کوئی سچائی نہیں ہے یہ سب جھوٹی ہیں۔ ایشل فیاض نے کہا کہ میری کسی کے ساتھ بھی شادی نہیں ہوئی ہے میں غیر شادی شدہ ہوں۔ انہوں نے کہا کہ میرا اور خلیل الرحمن کا رشتہ صرف اور صرف ایک اداکارہ اور ڈائیریکٹر کا ہے، اِس سے زیادہ کچھ بھی نہیں۔ اداکارہ نے کہا کہ جس کسی نے بھی یہ جھوٹی خبر پھیلائی ہے ان کو کسی نے بھی یہ حق نہیں دیا ہے کہ وہ تصدیق کیے بغیر ایسے کسی کی بھی ذاتی زندگی سے متعلق جھوٹی خبریں پھیلائے۔ میں ابھی بھی ڈراموں اور فلموں میں کام کر رہی ہوں اور میری جب بھی جس سے بھی شادی ہوگی سب سے پہلے آپ لوگوں کو ہی پتا چلے گا۔ انہوں نے کہا کہ ابھی تک میرا کسی سے بھی شادی کا کوئی ارادہ نہیں ہے میں صرف اپنے کام پر توجہ دے رہی ہوں۔اداکارہ نے ویڈیو کے آخر میں کہا کہ میرا یہ ویڈیو بنانے کا مقصد صرف یہ ہے کہ لوگوں کو سچ اور جھوٹ کے بارے میں پتا چل جائے۔

تازہ ترین خبریں

کراچی ضمنی الیکشن، 40 پولنگ سٹیشنز پر ووٹوں کی گنتی مکمل،مزید کتنے ووٹ مسترد ہوئے ؟انتہائی اہم خبر 

سیشن کورٹس کو ریپ کیسز کی سماعت کی اجازت دے دی گئی

شہباز شریف نے رابطے تیز کرلئے ۔۔۔ مولانا فضل الرحمان سے رابطہ ۔۔۔ کیا کیا باتیں ہوئی؟؟ انتہائی ہم خبر 

صوبائی دارالحکومت میں خوفناک آتشزدگی ۔۔ ہر چیز جل کر راکھ ہوگئی 

عید الفطر پر ایک اور ریلیف ۔۔حکمہ ریلوے نے عیدالفطر پر عید اسپیشل ٹرینیں چلانے کا اعلان کر دیا۔

قومی ائیر لائن کا بیرونی ملک پاکستانیو ں کیلئے تحفہ ۔۔۔ مسافروں کیلئے خوشخبری 

حکومت کا 9 مئی کو یوم توبہ منانے کا فیصلہ 

طلبا و طالبات تیاری کرلیں ۔۔۔۔۔۔  وزیر تعلیم شفقت محمود نے  بورڈ امتحانات شروع کرنے کے اصولی فیصلے کا اعلان کردیا

تحریک انصاف نے حلقہ این 249کا الیکشن کالعدم قراردینے کی درخواست دے دی

علی زیدی نےمفتاح اسماعیل کو 10کروڑ روپے ہرجانےکا نوٹس بھیج دیا

بھارت میں کرونا سے  لوگ سڑکوں پر مر رہے ہیں، وزیراعظم

یا اللہ خیر ۔۔۔ فخر عالم کے متعلق انتہائی بری خبر آگئی ۔۔

غلطیاں تسلیم کرنا کافی نہیں، عمران خان معافی مانگیں، بلاول

عید الفطر کی آمد ۔۔ قیدیوں کیلئے انتہائی اہم خبر ۔۔۔۔ صدر مملکت نے منظوری دے دی 