03:03 pm
کروڑوں دلوں پر راج کرنیوالے یہ کس بھارتی اداکار  کے بچپن کی تصویرہے؟جان کرآپ کویقین نہیں آئیگا

بالی وڈ میگا اسٹار امیتابھ بچن نے اپنی 78 سالہ پرانی بچپن کی تصویر مداحوں کے ساتھ شیئر کردی۔گزشتہ روز امیتابھ بچن نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر بچپن اور حالیہ تصویر ایک ساتھ شیئر کی۔بچپن اور حالیہ دونوں تصاویر میں امیتابھ بچن کو ایک ہی انداز میں کیپ پہنے دیکھا جاسکتا ہے۔بالی وڈ اداکار نےشیئر کی گئی تصویر کے ساتھ ایک دلچسپ کیپشن

حکومت اپنی کرپشن چھپانے کے لئے لوگوں پر تشدد کر رہی ، سردار یعقوب
 
بھی درج کیا۔کیپشن میں امیتابھ بچن نے لکھا کہ ٹوپی (کیپ ) کا اسٹائل آج بھی ایک جیساہے، صرف 78 سال شامل کرلیں، آنکھوں، چشمہ،کچھ بال اور۔۔اداکار کی جانب سے شیئر کی گئی پوسٹ پر بچپن اور حالیہ تصویر کی تاریخ 1942 سے 2020 بھی درج کی گئی ہے۔بالی وڈ اداکار کی جانب سے تصویر شیئر کیے جانے کے بعد چند ہی منٹوں میں پوسٹ کو ایک لاکھ سے زائد بار دیکھا اور پسند کیا گیا۔امیتابھ کی اس تصویر کو مداحوں کی جانب سے پسند کیا جارہا ہے اور دلچسپ تبصرے بھی جاری ہیں۔واضح رہے کہ امیتابھ بچن اس وقت مقبول بھارتی کوئز شو کون بنے گا کروڑپتی کے 12 ویں سیزن کی میزبانی کررہے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

عید الفطر پر ایک اور ریلیف ۔۔حکمہ ریلوے نے عیدالفطر پر عید اسپیشل ٹرینیں چلانے کا اعلان کر دیا۔

قومی ائیر لائن کا بیرونی ملک پاکستانیو ں کیلئے تحفہ ۔۔۔ مسافروں کیلئے خوشخبری 

حکومت کا 9 مئی کو یوم توبہ منانے کا فیصلہ 

طلبا و طالبات تیاری کرلیں ۔۔۔۔۔۔  وزیر تعلیم شفقت محمود نے  بورڈ امتحانات شروع کرنے کے اصولی فیصلے کا اعلان کردیا

تحریک انصاف نے حلقہ این 249کا الیکشن کالعدم قراردینے کی درخواست دے دی

علی زیدی نےمفتاح اسماعیل کو 10کروڑ روپے ہرجانےکا نوٹس بھیج دیا

بھارت میں کرونا سے  لوگ سڑکوں پر مر رہے ہیں، وزیراعظم

یا اللہ خیر ۔۔۔ فخر عالم کے متعلق انتہائی بری خبر آگئی ۔۔

غلطیاں تسلیم کرنا کافی نہیں، عمران خان معافی مانگیں، بلاول

عید الفطر کی آمد ۔۔ قیدیوں کیلئے انتہائی اہم خبر ۔۔۔۔ صدر مملکت نے منظوری دے دی 

 شہباز شریف کی پاکستان میں چین کے سفیر نونگ رونگ کے بعد ایک اور اہم شخصیت سے ملاقات ۔۔ شہباز شریف کیا کرنے والے ہیں؟؟ انتہائی اہم خبر 

 پشاور کے باچا خان ائیرپورٹ میں اچانک کیا ہوگیا ؟؟؟ ہر طرف کھلبلی مچھ گئی ۔۔۔ حالات خراب 

 پرائیویٹ سیکٹر یونیورسٹیز پاکستان نے حکومت سے بروقت نیا سمسٹر شروع کرنے کا مطالبہ کردیا

حکومت کی پھرتیاں۔۔۔بین الصوبائی،انٹرسٹی اورٹورسٹ ٹرانسپورٹ پروقت سے پہلے ہی پابندی پابندی عائد کردی،