04:25 pm
ٹی وی کی سیدھی سادھی بہوشردھاآریہ کی ایسی تصاویرمنظرعام پرآگئیں جس سے سوشل میڈیاپرطوفان برپاہوگیا

ٹی وی کی سیدھی سادھی بہوشردھاآریہ کی ایسی تصاویرمنظرعام پرآگئیں جس سے سوشل میڈیاپرطوفان برپاہوگیا

04:25 pm


ممبئی (ویب ڈیسک )ٹی وی سیریل کنڈلی بھاگیہ میں پریتا کا کردار ادا کرنے والی شردھا آریہ کسی پہچان کی محتاج نہیں ہیں۔ وہ اکثر سوشل میڈیا پر اپنی تصویروں کو لیکر سرخیوں میں رہتی ہیں۔ٹی وی اسکرین پر سیدھی سادھی بہو کا کردار نبھانے والی پریتا یعنی شردھا آریہ اصل زندگی میں بیحد بولڈ ہیںاصل زندگی میں شردھا آریہ کسی فیشن ڈیوا سے کم نہیں ہیں۔


کوالا لمپور میں پی آئی اے کا طیارہ قبضے میں لے لیا گیا
وہ سوشل میڈیا پر ایکٹو رہتی ہیں۔سوشل میڈیا پر شردھا کا بولڈ اوتار ہمیشہ ہی سرخیوں میں رہتا ہے۔ایسا پہلی بار نہں کہ شردھا آریہ کی یہ تصویریں پہلی بار سرخیوں میں ہوں وہ ہمیشہ ہی بولڈ تصاویر کی وجہ سے چرچا میں رہتی ہیں۔اس تصویر میں بلیک ڈریس میں اداکارہ پول میں نظر آ رہی ہیں۔چھوٹے پردے پر اپنی خوبصورتی اور شاندار اداکاری سے ناظرین کا دل جیتنے والے کنڈلی بھاگیہ (Kundali Bhagya)کی پریتا سوشل مڈیا پر خوب ایکٹو رہتی ہیں۔کنڈلی بھاگیہ میں پریتا کا کردار نبھانے والی شردھا آریہ (Shraddha Arya) یوں تو ٹی وی پر ساڑی میں نظر آتی ہیں۔ وہیں شردھا حقیقی زندگی میں کافی بولڈ ہیں۔ اس کی ایک جھلک ان کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹاگرام پر بھی دیکھنے کو مل جاتی ہےحال ہی میں شردھا (Shraddha Arya) نے کچھ تصویریں سوشل میڈیا انسٹاگرام پر پوسٹ کیں۔ شردھا کی یہ تصویروں بیحد بولڈ ہیں جس کی وجہ سے انٹرنیٹ پر ان کی تصویریں وائرل ہیں۔دراصل حال ہی میں ٹی وی کی سیدھی۔سادھی پریتا یعنی شردھا آریہ نے اپنا انتہائی بولڈ انداز دکھایا ہے۔ انہوں نے انسٹاگرام پر ایک بیحد بولڈ ویڈیو شیئر کیا ہے۔ اس کے علاوہ سوئمنگ سوٹ پہن کر بلیک اینڈ وہائٹ تصویر شیئر کی ہے۔ ان کے ہاتھ میں کافی کپ بھی نظر آرہا ہے۔شردھا آریہ نے اپنی یہ تصویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن مین لکھا، مجھے رکنا تھا لیکن میں تمہیں جانے دیا۔ اس کیپشن میں شردھا نے #MyLoveWhereAreYou ہیش ٹیگ کا بھی استعمال کیا ہے

تازہ ترین خبریں

عید الفطر پر موسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی

عید الفطر پر موسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی

میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے طلبا کیلئے اچھی خبر

میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے طلبا کیلئے اچھی خبر

عمران خان کے یوٹرنز بہت۔۔ کوئی ان پر اعتبار کرنے کو تیار نہیں۔۔شہباز شریف

عمران خان کے یوٹرنز بہت۔۔ کوئی ان پر اعتبار کرنے کو تیار نہیں۔۔شہباز شریف

 شہباز شریف کو باہر جانے کی اجازت دینا قانون کے ساتھ مذاق ہے،فواد چوہدری

شہباز شریف کو باہر جانے کی اجازت دینا قانون کے ساتھ مذاق ہے،فواد چوہدری

عید الفطر کب ہوگی؟ ماہر فلکیات نے پیشگوئی کردی

عید الفطر کب ہوگی؟ ماہر فلکیات نے پیشگوئی کردی

سندھ حکومت نے عیدالفطر کی چھٹیوں کا اعلان کردیا،نوٹیفکیشن جاری

سندھ حکومت نے عیدالفطر کی چھٹیوں کا اعلان کردیا،نوٹیفکیشن جاری

سندھ میں شام 6 بجے کریانہ سمیت تمام دکانیں بند کرنے کا فیصلہ

سندھ میں شام 6 بجے کریانہ سمیت تمام دکانیں بند کرنے کا فیصلہ

وزیراعظم عمران خان سعودی عرب کا دورہ کیوں کر رہے ہیں؟ بڑی وجہ سامنے آگئی

وزیراعظم عمران خان سعودی عرب کا دورہ کیوں کر رہے ہیں؟ بڑی وجہ سامنے آگئی

عید سے قبل حکومت نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی،ایسا اعلان کہ ہرکوئی خوشی سے باغ باغ ہوگیا

عید سے قبل حکومت نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی،ایسا اعلان کہ ہرکوئی خوشی سے باغ باغ ہوگیا

50 کروڑ ڈالر کہاں سے آنیوالے ہیں ؟ملکی معیشت کیلئے شاندار خوشخبری

50 کروڑ ڈالر کہاں سے آنیوالے ہیں ؟ملکی معیشت کیلئے شاندار خوشخبری

گورنر بلوچستان ڈٹ گیا،خبر نے سیاسی ایوانوں میںکھلبلی مچادی

گورنر بلوچستان ڈٹ گیا،خبر نے سیاسی ایوانوں میںکھلبلی مچادی

قطر کے وزیر خزانہ کو گرفتار کرلیا گیا

قطر کے وزیر خزانہ کو گرفتار کرلیا گیا

کتنے قیدیوں کی سزا میں کمی اور کتنوں کو رہا کردیاجائیگا؟نوٹیفکیشن جاری، عید سے قبل بڑی خبر آگئی

کتنے قیدیوں کی سزا میں کمی اور کتنوں کو رہا کردیاجائیگا؟نوٹیفکیشن جاری، عید سے قبل بڑی خبر آگئی

شہباز شریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

شہباز شریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ