04:27 pm
کروڑوں دلوں  پر راج کرنےوالی ادکارہ اچانک انتقال کر گئی۔۔۔مداحوں کیلئے افسوسناک خبر

ہالی ووڈ اداکارہ جیسیکا کیمبل 38 برس کی عمر میں چل بسیں۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق جیسیکا کیمبل نے فلم ’الیکشن‘ ، فریکس اینڈ گریکس میں اداکاری کے جوہر دکھائے اور شہرت حاصل کی۔اداکارہ کے اہل خانہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق جیسیکا 29 دسمبر کو جہانِ

مہنگائی کے سونامی میں گھری عوام کوایک اوربڑاجھٹکا

فانی سے کوچ کرگئی ہیں۔اداکارہ نے اداکاری سے کنارہ کشی اختیار کر کے نیورو پیتھک ڈاکٹر بننے کا ارادہ کیا، اہل خانہ کے مطابق جیسیکا پریکٹس کے دوران اپنے مریض کو دیکھ کر چل بسیں۔جیسیکا کیمبل نے سارہ جیسکا پارکر کے ہمراہ 1992 کی ٹی وی فلم ’ان دی بیسٹ انٹریسٹ آف چلڈرن‘ سے اداکاری کا آغاز کیا۔

تازہ ترین خبریں

عید الفطر پر موسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی

میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے طلبا کیلئے اچھی خبر

عمران خان کے یوٹرنز بہت۔۔ کوئی ان پر اعتبار کرنے کو تیار نہیں۔۔شہباز شریف

 شہباز شریف کو باہر جانے کی اجازت دینا قانون کے ساتھ مذاق ہے،فواد چوہدری

عید الفطر کب ہوگی؟ ماہر فلکیات نے پیشگوئی کردی

سندھ حکومت نے عیدالفطر کی چھٹیوں کا اعلان کردیا،نوٹیفکیشن جاری

سندھ میں شام 6 بجے کریانہ سمیت تمام دکانیں بند کرنے کا فیصلہ

وزیراعظم عمران خان سعودی عرب کا دورہ کیوں کر رہے ہیں؟ بڑی وجہ سامنے آگئی

عید سے قبل حکومت نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی،ایسا اعلان کہ ہرکوئی خوشی سے باغ باغ ہوگیا

50 کروڑ ڈالر کہاں سے آنیوالے ہیں ؟ملکی معیشت کیلئے شاندار خوشخبری

گورنر بلوچستان ڈٹ گیا،خبر نے سیاسی ایوانوں میںکھلبلی مچادی

قطر کے وزیر خزانہ کو گرفتار کرلیا گیا

قطر کے وزیر خزانہ کو گرفتار کرلیا گیا

کتنے قیدیوں کی سزا میں کمی اور کتنوں کو رہا کردیاجائیگا؟نوٹیفکیشن جاری، عید سے قبل بڑی خبر آگئی

شہباز شریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ