08:08 pm
دو دانت لمبے ہیں، یہ مجھے یہاں دوبارہ نظر نا آئے کیونکہ۔۔۔ صبا فیصل کے ساتھ کیرئیر کی شروعات میں کیا ہوا؟ اداکارہ خود بتاتے ہوئے

دو دانت لمبے ہیں، یہ مجھے یہاں دوبارہ نظر نا آئے کیونکہ۔۔۔ صبا فیصل کے ساتھ کیرئیر کی شروعات میں کیا ہوا؟ اداکارہ خود بتاتے ہوئے

08:08 pm

پاکستانی شوبز انڈسٹری بے شمار قابل اور ذہین فنکاروں سے بھری پڑی ہے۔ آئے دن انڈسٹری میں نیا چہرہ متعارف ہوتا رہتا ہے لیکن اس بات سے بھی انکار نہیں جا سکتا کہ بات انڈسٹری کے لیجنڈ اداکاروں کی ہے وہ کسی کی بھی نہیں۔ماضی کے اداکار اور اداکارائیں دونوں ہی بہت محنتی اور صبر والے ہوا کرتے تھے تاہم آج ہم آپ کو جن اداکارہ کے بارے میں بتانے جا رہے ہیں وہ ہیں سب کی پسندیدہ صبا فیصل۔صبا فیصل کا شمار ان اداکاراؤں میں ہوتا ہے جو

سوشل میڈیا پر مکمل پابندی کیوں عائد، وجہ بھی سامنے آ گئی
بہت ہی گریس فل شخصیت کی مالک ہیں، یہ وہ اداکارہ ہیں جو ہر کردار باخوبی نبھاتی ہیں چاہے وہ منگی کردار ہو یا مثبت۔ایک انٹرویو میں اداکارہ صبا فیصل نے کہا کہ ''مجھے شروع میں پی ٹی وی کے دفتر جانے کا بہت شوق تھا، ایک مرتبہ مجھے موقع ملا تو میں وہاں چلی گئی''۔وہاں پہنچی تو اناؤنسرز کے آڈیشنز چل رہے تھے، میں نیوز مینجر 'رفیق احمد وڑائچ' کے کمرے میں چلی گئی۔اداکارہ نے کہا کہ ''آج میں جس مقام پر ہوں اس میں رفیق احمد وڑائچ کا بہت بڑا ہاتھ ہے، انہوں نے
میری بہت مدد کی''۔صبا فیصل کا کہنا تھا کہ ''میں نے آڈیشن دیا جو کہ نیوز اناؤنسر کا تھا، اس کے بعد وہاں پچیس لڑکیوں میں سے میرا انتخاب ہو گیا''۔صبا فیصل نے بتایا کہ ''جب میں نے ہہلی بار اناؤنسمنٹ کی تو ہمارے جی ایم تھے کنور آفتاب، انہوں نے جب مجھے اسکرین پر دیکھا تو کہا کہ یہ مجھے دوبارہ یہاں نظر نا آئے، اتنی عجیب سی ہے، دبلی پتلی، دانت ہی دانت نظر آ رہے ہیں''۔اداکارہ نے بتایا کہ پھر ''میرے نیوز مینیجر رفیق احمد نے مجھے کہا کہ تمہارے دو دانت بہت لمبے سے لگ رہے ہیں، ابھی تم جاؤ، کچھ عرصہ بعد آنا پھر دیکھتے ہیں''۔اداکارہ نے کہا کہ ''میں نے محض 4 دن بعد ہی فون کیا اور رفیق احمد سے کہا
کہ سر آپ ایک بار مجھ سے مل لیں، رفیق احمد نے کہا کہ میں نے تمہیں کہا تھا کہ 2، 4 یا 6 ماہ بعد آںا، لیکن میں نے انہیں کہا کہ صرف مجھ سے ملاقات کر لیں''۔صبا فیصل نے بتایا کہ '' جیسے ہی انہوں نے مجھے دیکھا تو حیران رہ گئے کیونکہ میں نے اپنے دانت گرائینڈ کر وا لیے تھے''۔صبا فیصل نے اور کیا مزے مزے کی باتیں کیں، ویڈیو دیکھیں۔

تازہ ترین خبریں

عید الفطر پر موسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی

عید الفطر پر موسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی

میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے طلبا کیلئے اچھی خبر

میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے طلبا کیلئے اچھی خبر

عمران خان کے یوٹرنز بہت۔۔ کوئی ان پر اعتبار کرنے کو تیار نہیں۔۔شہباز شریف

عمران خان کے یوٹرنز بہت۔۔ کوئی ان پر اعتبار کرنے کو تیار نہیں۔۔شہباز شریف

 شہباز شریف کو باہر جانے کی اجازت دینا قانون کے ساتھ مذاق ہے،فواد چوہدری

شہباز شریف کو باہر جانے کی اجازت دینا قانون کے ساتھ مذاق ہے،فواد چوہدری

عید الفطر کب ہوگی؟ ماہر فلکیات نے پیشگوئی کردی

عید الفطر کب ہوگی؟ ماہر فلکیات نے پیشگوئی کردی

سندھ حکومت نے عیدالفطر کی چھٹیوں کا اعلان کردیا،نوٹیفکیشن جاری

سندھ حکومت نے عیدالفطر کی چھٹیوں کا اعلان کردیا،نوٹیفکیشن جاری

سندھ میں شام 6 بجے کریانہ سمیت تمام دکانیں بند کرنے کا فیصلہ

سندھ میں شام 6 بجے کریانہ سمیت تمام دکانیں بند کرنے کا فیصلہ

وزیراعظم عمران خان سعودی عرب کا دورہ کیوں کر رہے ہیں؟ بڑی وجہ سامنے آگئی

وزیراعظم عمران خان سعودی عرب کا دورہ کیوں کر رہے ہیں؟ بڑی وجہ سامنے آگئی

عید سے قبل حکومت نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی،ایسا اعلان کہ ہرکوئی خوشی سے باغ باغ ہوگیا

عید سے قبل حکومت نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی،ایسا اعلان کہ ہرکوئی خوشی سے باغ باغ ہوگیا

50 کروڑ ڈالر کہاں سے آنیوالے ہیں ؟ملکی معیشت کیلئے شاندار خوشخبری

50 کروڑ ڈالر کہاں سے آنیوالے ہیں ؟ملکی معیشت کیلئے شاندار خوشخبری

گورنر بلوچستان ڈٹ گیا،خبر نے سیاسی ایوانوں میںکھلبلی مچادی

گورنر بلوچستان ڈٹ گیا،خبر نے سیاسی ایوانوں میںکھلبلی مچادی

قطر کے وزیر خزانہ کو گرفتار کرلیا گیا

قطر کے وزیر خزانہ کو گرفتار کرلیا گیا

کتنے قیدیوں کی سزا میں کمی اور کتنوں کو رہا کردیاجائیگا؟نوٹیفکیشن جاری، عید سے قبل بڑی خبر آگئی

کتنے قیدیوں کی سزا میں کمی اور کتنوں کو رہا کردیاجائیگا؟نوٹیفکیشن جاری، عید سے قبل بڑی خبر آگئی

شہباز شریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

شہباز شریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ