08:10 pm
اجے دیوگن سے شادی پرکاجول کے والدکیوں  راضی نہیں تھے ،اداکارہ نے برسوں بعد بڑے راز سے پردہ اٹھادیا

 کراچی(ویب ڈیسک )بالی ووڈ اداکارہ کاجول نے اجے دیوگن سے شادی پر والد کے راضی نہ ہونے کی وجہ بتادی۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق کاجول نے اپنے ایک انٹرویو میں شادی سے متعلق حیران کُن انکشاف کیا کہ میں اجے دیوگن سے شادی کرنا چاہتی تھی تب میری عمر 24 سال تھی اور کیریئر کے عروج پر تھی لیکن میرے اس فیصلے سے والد صاحب خوش نہ تھے، یہاں تک کہ والد نے شادی سے ہی انکار کر دیا تھا۔کاجول نے یہ بھی کہا کہ اجے سے شادی کرنے پر والد نے منع کردیا تھا

کروڑوں ڈالرزکی چوری کرنے والی یہ خاتون کون ہے اور اس نے اتنی بڑی رقم چوری کیسے کی؟
کیوں کہ وہ یہی کہتے تھے کہ شادی سے پہلے مجھے مزید کام کرنا چاہیے لیکن والد کے فیصلے کے خلاف نہ صرف میں اکیلے کھڑی تھی بلکہ والدہ بھی میرے ساتھ تھیں۔اداکارہ نے کہا کہ میری والدہ تنوجا ہمیشہ سے میری حمایتی رہی ہیں، شادی کے معاملے پر بھی والدہ نے میرا ساتھ دیا تب والدہ نے مجھے یہ بھی نصیحت کی کہ جو دل میں آئے کرو اور پھر میں نے وہی کیا جو اس وقت مجھے بالکل ٹھیک لگا۔واضح رہے کہ اجے دیوگن اور کاجول کی جوڑی 1999ء میں رشتہ
ازدواج میں منسلک ہوئی تھی۔ اگلے ماہ 24 فروری کو دونوں اداکار شادی کی 22 ویں سالگرہ منائیں گے۔
 
تازہ ترین خبریں

پیپلزپارٹی ٹی ایل پی کے معاملے پر غیرجانبدار رہے گی،بلاول بھٹو زرداری

وفاقی حکومت حساس ڈیٹا محفوظ بنانے کیلئے قانون سازی کرے،سندھ ہائیکورٹ

آئندہ بجٹ میں19 لاکھ نوکریاں دینے کا ہدف مقرر

وزیرخارجہ شاہ محمود کا دورہ یو اے ای کامیاب ۔۔ دوست ملک نے بڑی خوشخبری سنادی

اس سال صرف50 ہزار پاکستانی حج کر سکیں گے،وزیر مذہبی امور نور الحق قادری

سندھ میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات میں تاخیر کا خدشہ

جہانگیر ترین گروپ کا حکومتی سیاسی کمیٹی سے ملاقات سے انکار

 لاہور کے مختلف علاقوں میں انٹرنیٹ سروس بحال

عوام تیاری کریں۔۔۔آج ملک میںکیا ہونےوالاہے؟ جان کر روزہ داروں کا چہرہ کھل اٹھےگا

حکومت کا ایک اور یو ٹرن۔۔۔ کالعدم تنظیم سے پابندی کے حوالے سےاب کیا فیصلہ کرنےوالی ہے؟عوام کیلئے یقین کرنا مشکل

شاہ محمود قریشی دورہ ایران کیلئے روانہ ہو گئے

اب کتنی عمرپرریٹائرکیاجائے گا،حکومت نے بڑااعلان کردیا

وفاقی حکومت پے درپے بلنڈر کررہی ہے ،خورشید شاہ

عمران خان کل بھی پارلیمان کو چکمہ دے کر نکل گئے،رانا ثنا اللہ