08:12 pm
اداکارہ عائزہ خان کے گھرخوشیاں ہی خوشیاں ہرطرف سے مبارکبادوں کاسلسلہ جاری

کراچی(ویب ڈیسک)پاکستان ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ عائزہ خان زندگی کی30 بہاریں دیکھ لیں۔عائزہ خان 15جنوری1991ءمیں کراچی میں پیدا ہوئیں، انہوں نے اپنے کیریئر کا آغاز 18سال کی عمر میں ڈرامہ سیریل”تم جو ملے“ میں معاون کردار سے کیا، اس کے بعد متعدد ڈراموں میں معاون کردار ادا کرنے کے بعدانہوں نے 2011ءمیں بننے والے ڈرامہ سیریل”ٹوٹے ہوئے پر“ میں مرکزی کردارادا کیا۔عائزہ خان نے گزشتہ سال مقبول ترین ڈرامے ”میرے پاس تم ہو“ میں

میرے والدین معذور ہیں اور ہم 5 بھائی بہن ہیں ۔۔۔ رات کو ماں کے۔۔۔کھانا فروخت کرنے اور گھر والوں کا پیٹ پالنے والے 13 سالہ بچے کی داستان
مرکزی کردار ادا کیا جس نے انہیں پاکستان کی صف اول کی اداکاراؤں میں لا کھڑا کیا ۔ انہوں نے ڈرامہ سیریل”عکس، کہی ان کہی، ادھوری عورت، میرے مہربان، تم کون پیا، پیارے افضل، دو قدم دور تھے،محبت تم سے نفرت ہے،کوئی چاند رکھ اور یاریاں میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے۔ 

تازہ ترین خبریں

عید الفطر پر موسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی

میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے طلبا کیلئے اچھی خبر

عمران خان کے یوٹرنز بہت۔۔ کوئی ان پر اعتبار کرنے کو تیار نہیں۔۔شہباز شریف

 شہباز شریف کو باہر جانے کی اجازت دینا قانون کے ساتھ مذاق ہے،فواد چوہدری

عید الفطر کب ہوگی؟ ماہر فلکیات نے پیشگوئی کردی

سندھ حکومت نے عیدالفطر کی چھٹیوں کا اعلان کردیا،نوٹیفکیشن جاری

سندھ میں شام 6 بجے کریانہ سمیت تمام دکانیں بند کرنے کا فیصلہ

وزیراعظم عمران خان سعودی عرب کا دورہ کیوں کر رہے ہیں؟ بڑی وجہ سامنے آگئی

عید سے قبل حکومت نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی،ایسا اعلان کہ ہرکوئی خوشی سے باغ باغ ہوگیا

50 کروڑ ڈالر کہاں سے آنیوالے ہیں ؟ملکی معیشت کیلئے شاندار خوشخبری

گورنر بلوچستان ڈٹ گیا،خبر نے سیاسی ایوانوں میںکھلبلی مچادی

قطر کے وزیر خزانہ کو گرفتار کرلیا گیا

قطر کے وزیر خزانہ کو گرفتار کرلیا گیا

کتنے قیدیوں کی سزا میں کمی اور کتنوں کو رہا کردیاجائیگا؟نوٹیفکیشن جاری، عید سے قبل بڑی خبر آگئی

شہباز شریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ