08:15 pm
ٹوئنکل کھنہ  کی نظر میں مرد’’ پلاسٹک بیگ  ‘‘کی طرح

ٹوئنکل کھنہ  کی نظر میں مرد’’ پلاسٹک بیگ  ‘‘کی طرح

08:15 pm

ممبئی (ویب ڈیسک)  بالی ووڈ اداکارہ  ٹوئنکل کھنہ نے مردوں کو پلاسٹک بیگ سے تشبیہ دے دی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق   ٹوئٹر پر ایک صارف نے ٹوئنکل کھنہ کی ایک پرانی ویڈیو پوسٹ کی جس میں وہ اپنے فیمنسٹ خیالات کا اظہار کرتی نظر آرہی ہیں۔ صارف نے کیپشن میں لکھاکہ ٹوئنکل کھنہ نے مردوں کے حوالے سے اپنے خیالات کا اظہار کرکے حاضرین کو  تقسیم کردیا، مجھے یقین ہے کہ اس پر انہیں ضرور ٹرول کیا گیا ہوگا۔  اس پر ٹوئنکل کھنہ نے بھی ان کی ٹوئٹ کو ری ٹوئٹ کرتے

شاہد آفریدی کو خاتون کی جانب سے نہ پہچانے جانے کی ویڈیو وائرل ہونے کا معاملہ، بوم بوم نے ایک اور ’چھکا‘ لگا دیا
ہوئے لکھا کہ اس وقت تو میں ٹرول نہیں کی گئی تھی تاہم آپ نے اس مرتبہ ٹرول کرنا یقینی بنادیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 2018 میں ایک ایونٹ کے دوران ٹوئنکل کھنہ سے سوال کیا گیا کہ انہیں کب لگا کہ وہ ایک فیمنسٹ ہیں جس پر انہوں نے جواب دیا کہ وہ اپنی والدہ اداکارہ ڈمپل کپاڈیہ کے ساتھ رہ کر بڑی ہوئی ہیں، جنہوں نے مجھے سکھایا کہ عورت کو مرد کی ضرورت نہیں ۔ ان کا کہنا تھا  ہم نے کبھی برابری اور فیمنزم کی بات نہیں کی لیکن یہ بات واضح ہے
کہ وہاں کسی مرد کی بالکل بھی ضرورت نہیں تھی۔  انہوں نے کہا کہ ایک مردکا ہونا بہت اچھی بات ہے لیکن یہ ایسے ہی ہے جیسے آپ کے پاس ایک خوبصورت ہینڈ بیگ ہو لیکن اگر آپ کے پاس پلاسٹ بیگ بھی ہو تو وہ بھی وہی کام کرے گا۔  ان کا کہنا تھا کہ وہ ایسے ہی خیالات میں بڑی ہوئی ہیں اور طویل عرصے تک مجھے لگتا تھا کہ مردوں کی کوئی خاص ضرورت بھی نہیں۔  ٹوئنکل کھنہ نے اس موقع پر مردوں کا مذاق بھی اڑایا اور کہا کہ مرد خواتین کے مقابلے میں کمزور ہوتے ہیں، ان کے بال بھی گرنا شروع ہوجاتے ہیں اور وہ خواتین کے مقابلے میں 10 سے 15 سال پہلے مرجاتے ہیں۔  ان کا کہنا تھا کہ میرے فیمنزم کی یہی
کہانی ہے کہ خواتین مردوں سے برتر تو نہیں تاہم ہم برابر ضرور ہیں۔

تازہ ترین خبریں

عید الفطر پر موسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی

عید الفطر پر موسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی

میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے طلبا کیلئے اچھی خبر

میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے طلبا کیلئے اچھی خبر

عمران خان کے یوٹرنز بہت۔۔ کوئی ان پر اعتبار کرنے کو تیار نہیں۔۔شہباز شریف

عمران خان کے یوٹرنز بہت۔۔ کوئی ان پر اعتبار کرنے کو تیار نہیں۔۔شہباز شریف

 شہباز شریف کو باہر جانے کی اجازت دینا قانون کے ساتھ مذاق ہے،فواد چوہدری

شہباز شریف کو باہر جانے کی اجازت دینا قانون کے ساتھ مذاق ہے،فواد چوہدری

عید الفطر کب ہوگی؟ ماہر فلکیات نے پیشگوئی کردی

عید الفطر کب ہوگی؟ ماہر فلکیات نے پیشگوئی کردی

سندھ حکومت نے عیدالفطر کی چھٹیوں کا اعلان کردیا،نوٹیفکیشن جاری

سندھ حکومت نے عیدالفطر کی چھٹیوں کا اعلان کردیا،نوٹیفکیشن جاری

سندھ میں شام 6 بجے کریانہ سمیت تمام دکانیں بند کرنے کا فیصلہ

سندھ میں شام 6 بجے کریانہ سمیت تمام دکانیں بند کرنے کا فیصلہ

وزیراعظم عمران خان سعودی عرب کا دورہ کیوں کر رہے ہیں؟ بڑی وجہ سامنے آگئی

وزیراعظم عمران خان سعودی عرب کا دورہ کیوں کر رہے ہیں؟ بڑی وجہ سامنے آگئی

عید سے قبل حکومت نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی،ایسا اعلان کہ ہرکوئی خوشی سے باغ باغ ہوگیا

عید سے قبل حکومت نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی،ایسا اعلان کہ ہرکوئی خوشی سے باغ باغ ہوگیا

50 کروڑ ڈالر کہاں سے آنیوالے ہیں ؟ملکی معیشت کیلئے شاندار خوشخبری

50 کروڑ ڈالر کہاں سے آنیوالے ہیں ؟ملکی معیشت کیلئے شاندار خوشخبری

گورنر بلوچستان ڈٹ گیا،خبر نے سیاسی ایوانوں میںکھلبلی مچادی

گورنر بلوچستان ڈٹ گیا،خبر نے سیاسی ایوانوں میںکھلبلی مچادی

قطر کے وزیر خزانہ کو گرفتار کرلیا گیا

قطر کے وزیر خزانہ کو گرفتار کرلیا گیا

کتنے قیدیوں کی سزا میں کمی اور کتنوں کو رہا کردیاجائیگا؟نوٹیفکیشن جاری، عید سے قبل بڑی خبر آگئی

کتنے قیدیوں کی سزا میں کمی اور کتنوں کو رہا کردیاجائیگا؟نوٹیفکیشن جاری، عید سے قبل بڑی خبر آگئی

شہباز شریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

شہباز شریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ