04:14 pm
شلپاشیٹی سب کیلئے مثال بن گئی ۔۔ 25 دن میں وہ کیا کارنامہ سرانجام دیتی ہیں ۔۔؟

ممبئی(نیوزڈیسک)بالی وڈ فٹنس کوئن کی بات کی جائے تو ہمارے ذہن میں صرف ایک ہی نام آتا ہے اور وہ ہے شلپا شیٹی جو کہ فٹنس میں سب کے لیے ایک مثال سمجھی جاتی ہیں۔حال ہی میں اداکارہ نے بتایا کہ وہ سلاد میں استعمال کرنے والی سبزیاں کیسے اپنے گھر میں 25 دنوں میں خود اگاتی ہیں۔شلپا شیٹی نے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنے گھر کے اندر بنائے جانے والے 'ہائیڈروفونک'

راولپنڈی میں زمین کے تنازع پر فائرنگ ، چار افراد جاں بحق ،چھ زخمی
 
فارم کی جھلک شیئر کی جہاں وہ روز مرہ کی خوارک میں استعمال کی جانے والی چیزیں اُگاتی ہیں۔شلپا شیٹی نے اپنی پوسٹ کے کیپشن میں بتایا کہ 'آپ جو کھاتے ہیں وہی نظر آتے ہیں اور اب میں نے خالص خوراک کا ذریعہ نکال لیا ہے، اب میرا اپنا ہائیڈرو فونک فارم ہے جہاں میں اپنے سلاد کے لیے 25 دن میں خود سبزیاں اگاتی ہوں'۔اداکارہ نے اپنے چاہنے والوں کو ہائیڈروفونک فارمنگ کا مطلب بھی سمجھایا، ہائیڈرو فونک فارمنگ ایک ایسی سائنس ہے جس کے ذریعے آپ بغیر کھاد کے کچھ بھی اگا سکتے ہیں۔اس عمل میں آپ کو کچھ اگانے کے لیے کھاد کی ضرورت نہیں ہوتی بلکہ پودے اُگانے کے لیے آپ کو نمکیات سے بھرپور پانی کا محلول درکار ہوتا ہے۔ہائیڈروفونک فارمنگ میں آپ کو پھیل سبزیاں اگانے کے لیے نمکیات سے بھرپور پانی کا محلول اور سورج کی روشنی کی ضرورت ہوتی ہے۔

تازہ ترین خبریں

نہ کوئی شرائط نہ لائن میں لگنے کی ٹینشن ۔۔ابھی آئیں  گھر بنانے کیلئے 20لاکھ لے جائیں ۔۔ حکومت نے شاندار اعلان کردیا۔۔

شہری ہوجائیں ہوشیار خبردار، لاہور میں نئی پابندی لگ گئی

نیب نےچھوٹی نہیں بڑی مچھلیوں  کو پکڑاہےجو آج تڑپ رہی ہیں،چیئرمین نیب

بجٹ میں سرکاری ملازمین کو لینے کے دینے پڑگئے

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 25 فیصد اضافے کی تجویز

فیصل آباد،تالاب میں نہاتے5بچے ڈوب گئے ،دو جاں بحق

ایک اور صوبے نے ویکسین نہ لگوانے والوں کی موبائل سم بند کرنے کا اعلان کر دیا

وزیراعظم کل سیف سٹی  ہیڈ آفس اسلام آبادکا دورہ کرینگے

الیکشن کمیشن :فیصل واوڈکی نااہلی سے متعلق درخواستوں پر سماعت 8جولائی تک ملتوی

سندھ حکومت بازی لے گئی،سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں20فیصد اضافہ

پنجاب میں کورونا ویکسین ختم،شہری بغیر ویکسی نیشن واپس جانے پر مجبور

دعا ہے اللہ اپوزیشن کو بجٹ پڑھنے کی توفیق دے اور تعمیری تنقید کرے،وزیرخزانہ پنجاب

سندھ کابینہ نے 14کھر77ارب بجٹ کی منظوری دیدی،سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں20فیصد اضافہ

پراپرٹی ٹیکس نادہندگان کیلئےبری خبر،شکنجہ تیار کر لیا