05:05 pm
69 سالہ بھارتی اداکارہ نے اس عمرمیں ایساکام جس  پرسوشل میڈیاصارفین نے شدیدتنقید کانشانہ بناڈالا

69 سالہ بھارتی اداکارہ نے اس عمرمیں ایساکام جس  پرسوشل میڈیاصارفین نے شدیدتنقید کانشانہ بناڈالا

05:05 pm

ممبئی (ویب ڈیسک )سوشل میڈیا ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جو لوگوں کو کئی طرح کا موقع دیتا ہے۔ یہاں لوگ ایک دوسرے سے آسانی سے جڑ سکتے ہیں۔ سلیبریٹی بھی سوشل میڈیا کے توسط سے اپنے مداحوں سے ہمیشہ جڑے رہتے ہیں۔ لیکن، کئی بار یہی سوشل میڈیا ان کے لئے مشکلیں کھڑی کر دیتا ہے۔ ایسا ہی کچھ ہوا ہے 69 سالہ اداکارہ راجنی چاندے کے ساتھ۔ راجنی چاندے ان دنوں ایک الگ وجہ سے سرخیوں میں ہیں۔ دراصل، حال میں انہوں نے اپنا فوٹوشوٹ کرایا تھا جس میں وہ جینز

دو دانت لمبے ہیں، یہ مجھے یہاں دوبارہ نظر نا آئے کیونکہ۔۔۔ صبا فیصل کے ساتھ کیرئیر کی شروعات میں کیا ہوا؟ اداکارہ خود بتاتے ہوئے
پہنے نظر آئی تھیں۔ لیکن اداکارہ کے مداحوں کو ان کا یہ اوتار راس نہیں آیا۔صارفین نے راجنی چاندے کو جینز پہننے پر ٹرول کرنا شروع کر دیا۔ کئی صارفین نے ان کے جینز پہننے پر ناراضگی ظاہر کی ہے۔راجنی نے اپنے فوٹوشوٹ کی تصویریں انسٹاگرام پر شئیر کی تھیں جس میں وہ پھٹی جینز، وائٹ ٹاپ اور ڈینم جیکٹ میں نظر آ رہی ہیں۔فوٹو میں راجنی کا الگ ہی اوتار دیکھنے کو مل رہا ہے
 صارفین نے راجنی چاندے کو جینز پہننے پر ٹرول کرنا شروع کر دیا۔ کئی صارفین نے ان کے جینز پہننے پر ناراضگی ظاہر کی ہے۔ (photo credit: instagram/@rajinichandyofficial) راجنی نے اپنے فوٹوشوٹ کی تصویریں انسٹاگرام پر شئیر کی تھیں جس میں وہ پھٹی جینز، وائٹ ٹاپ اور ڈینم جیکٹ میں نظر آ رہی ہیں۔ (photo credit: instagram/@rajinichandyofficial)
 سوشل میڈیا ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جو لوگوں کو کئی طرح کا موقع دیتا ہے۔ یہاں لوگ ایک دوسرے سے آسانی سے جڑ سکتے ہیں۔ سلیبریٹی بھی سوشل میڈیا کے توسط سے اپنے مداحوں سے ہمیشہ جڑے رہتے ہیں۔ لیکن، کئی بار یہی سوشل میڈیا ان کے لئے مشکلیں کھڑی کر دیتا ہے۔ ایسا ہی کچھ ہوا ہے 69 سالہ اداکارہ راجنی چاندے کے ساتھ۔ راجنی چاندے ان دنوں ایک الگ وجہ سے سرخیوں میں ہیں۔ دراصل، حال میں انہوں نے اپنا فوٹوشوٹ کرایا تھا جس میں وہ جینز پہنے نظر آئی تھیں۔ لیکن اداکارہ کے مداحوں کو ان کا یہ اوتار راس نہیں آیا۔ (photo credit: instagram/@rajinichandyofficial)

تازہ ترین خبریں

ملک بھر میں سخت پابندی ۔۔۔ وفاقی حکومت نے صوبوں کو ہدایت جاری کردیں۔کیاہونےوالاہے؟پوری قوم کیلئے بڑی خبر

ملک بھر میں سخت پابندی ۔۔۔ وفاقی حکومت نے صوبوں کو ہدایت جاری کردیں۔کیاہونےوالاہے؟پوری قوم کیلئے بڑی خبر

 امریکامیں 2روزہ ماحولیاتی کانفرنس 2021کاآغازہوگیا ۔۔پاکستان کی بھی شرکت 

 امریکامیں 2روزہ ماحولیاتی کانفرنس 2021کاآغازہوگیا ۔۔پاکستان کی بھی شرکت 

پی ڈی ایم جماعتوں کی عیدالفطر کے بعد لانگ مارچ کی تیاری شروع

پی ڈی ایم جماعتوں کی عیدالفطر کے بعد لانگ مارچ کی تیاری شروع

دیر لگی مگر آخر کار ! وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار خوشی سے نہال ، پاکستانیوں کو زبردست خوشخبری سنا دی گئی

دیر لگی مگر آخر کار ! وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار خوشی سے نہال ، پاکستانیوں کو زبردست خوشخبری سنا دی گئی

کراچی میں لاک ڈاؤن۔۔ ٹرانسپورٹ پربھی پابندی۔۔۔ وزیرصحت سندھ کے اعلان نے عوام پر بجلیاں گرادیں

کراچی میں لاک ڈاؤن۔۔ ٹرانسپورٹ پربھی پابندی۔۔۔ وزیرصحت سندھ کے اعلان نے عوام پر بجلیاں گرادیں

گواد ر انٹرنیشنل ائیرپورٹ سے ترقی کے نئے دور کی شروعات ہوگی ۔۔۔ جام کمال کی اہم شخصیت سے ملاقات کے وقت بیان 

گواد ر انٹرنیشنل ائیرپورٹ سے ترقی کے نئے دور کی شروعات ہوگی ۔۔۔ جام کمال کی اہم شخصیت سے ملاقات کے وقت بیان 

صحافی نے تحریک انصاف کے وزیر سے سوال کیا تو انہوںنے ایسا جواب دیا کہ تمام پاکستانی ارتھ ہو کر  رہ گئے

صحافی نے تحریک انصاف کے وزیر سے سوال کیا تو انہوںنے ایسا جواب دیا کہ تمام پاکستانی ارتھ ہو کر رہ گئے

پارٹی ورکر ہوں کسی لوٹے کی بیٹی نہیں ، ن لیگ کو زبردست جھٹکا ، اہم ترین خاتون رہنما نے ن لیگ سے استعفیٰ دیدیا

پارٹی ورکر ہوں کسی لوٹے کی بیٹی نہیں ، ن لیگ کو زبردست جھٹکا ، اہم ترین خاتون رہنما نے ن لیگ سے استعفیٰ دیدیا

اسلام آباد پولیس کی ایک اور ذبردست کاروائی ۔۔۔۔ کار چوری میں ملوث منظم گینگ کے 5 کارچور گرفتارکرلئے گئے 

اسلام آباد پولیس کی ایک اور ذبردست کاروائی ۔۔۔۔ کار چوری میں ملوث منظم گینگ کے 5 کارچور گرفتارکرلئے گئے 

خیبر پختونخوا میں مزید 39 افراد جاں بحق ہوگئے ۔۔ انتہائی افسوس ناک خبر 

خیبر پختونخوا میں مزید 39 افراد جاں بحق ہوگئے ۔۔ انتہائی افسوس ناک خبر 

56 بچے متاثر ۔۔۔۔ شہراقتدار سے انتہائی بری خبر آگئی

56 بچے متاثر ۔۔۔۔ شہراقتدار سے انتہائی بری خبر آگئی

کورونا ڈیوٹی کرنے والے ڈاکٹر نے خود کشی کی ۔۔۔ وجہ کیا بنی ؟؟ انتہائی  ہوشربا انکشاف

کورونا ڈیوٹی کرنے والے ڈاکٹر نے خود کشی کی ۔۔۔ وجہ کیا بنی ؟؟ انتہائی ہوشربا انکشاف

اب عوام کو یہ چیز ہر صورت میں ملے گی ۔۔۔ وزیراعظم نے اہم اعلان کردیا

اب عوام کو یہ چیز ہر صورت میں ملے گی ۔۔۔ وزیراعظم نے اہم اعلان کردیا

خاتون کا ٹیکسی ڈرائیور پر وحشیانہ تشدد ۔۔۔۔ ویڈیو وائرل ہوگئی ۔۔۔۔ وجہ کیا بنی ؟؟ْ۔۔۔انتہائی دلچسپ خبر

خاتون کا ٹیکسی ڈرائیور پر وحشیانہ تشدد ۔۔۔۔ ویڈیو وائرل ہوگئی ۔۔۔۔ وجہ کیا بنی ؟؟ْ۔۔۔انتہائی دلچسپ خبر