05:13 pm
کوروناکی پابندیاں ،سلمان خان نے کونسانیاکام شروع کردیا،مداح حیران

نئی دہلی (ویب ڈیسک) کورونا وائرس کے باعث فلم شوٹنگ بھی متاثر ،سلمان خان نے اچار بنانا شروع کردیا ۔ بھارتی اداکار سلمان خان ان دنوں اپنی فیملی کے ساتھ  بھارتی شہر جے پور میں وقت گذار رہے ہیں ۔ کورونا وائرس کے باعث فلمی شیڈول بھی بری طرح متاثر ہوا ہے جس کی وجہ سے سلمان خان ان دنوں وہ کام کررہے ہیں جن سے ان کی توقع نہیں کی جارہی تھی۔ سلمان خان کی ایک ویڈیو اداکارہ سیاستدان بیناکاک کے اکاؤنٹ سے شیئر کی گئی جس میں سلمان خان ٹریک سوٹ

اداکارہ عائزہ خان کے گھرخوشیاں ہی خوشیاں ہرطرف سے مبارکبادوں کاسلسلہ جاری
اور ٹی شرٹ میں ملبوس اچار بناتے دکھائی دے رہے ہیں ۔ اچار بنانے کے بعد سلمان خان خود ہی اس کو کھا کر زبردست قرار دیتے ہیں جس پر بینا کا کہنا تھا کہ سلمان اپنے بنائے ہوئے اچار کی خود ہی پبلسٹی بھی کررہے ہیں ۔ واضع رہے کہ یہ ویڈیو چند ماہ پہلے کی ہے جیسا کہ سلمان خان کے لباس سے نظر آرہا ہے کہ وہ ٹی شرٹ پہنے ہوئے ہیں ۔

image.png

تازہ ترین خبریں

پاکستان کا نام ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے نکال دیا جائے گا

عید کی تعطیلات،شہرقائد کےباسیوں کوبری خبرسنادی گئی

عید کیسے گزارنی ہے ؟ وزیراعظم عمران خان نے اراکین اسمبلی کو ہدایت کر دی

روزگار کے مواقع، شاہ محمود قریشی نے پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنادی

عامرلیاقت حسین نے عید ملنے کا نیا طریقہ  متعارف کروادیا، انٹرنیٹ صارفین برہم

حکومت کو کیسے گرائیں۔۔شہباز شریف نے بڑااقدام اٹھالیا

جاوید ہاشمی پارٹی پالیسی کی ترجمانی نہیں کرتے ، انکا بیان ذاتی رائے ہے، ن لیگ

پنجاب میں گندم کی زبردست پیداوارپرفواد چوہدری خوشی سے نہال ،کسانوںکومبارکباددے ڈا لی

عید پر پابندیوں میں سختی۔۔16 مئی تک پا کستان میں کاروبار، دکانیں اور بازار مکمل بند ۔۔ سر براہ این سی او سی

فلسطین کیساتھ کھڑا ہوں ۔۔۔!!! وزیراعظم عمران خان نے دو ٹوک اعلان کردیا ،شہریوں کیلئے بڑی خبر آگئی

 اسٹیٹ بینک کاعیدالفطر پر نئے کرنسی نوٹ جاری نہ کرنےکا فیصلہ

مرغی کے گوشت کی قیمت کو بریک نہ لگ سکی

مرغی کے گوشت کی قیمت کو بریک نہ لگ سکی

میٹھی عید کی خوشیاں پھیکی پڑ گئیں ۔۔۔!!! عید کے دوسرے اور تیسرے روز طوفان کا خدشہ،شہری یہ خبر ضرور پڑھ لیں 

سعودی عرب کی ویکسین سے متعلق نئی شر ط پاکستانی مسافروں کیلئے مصیبت بن گئی،خبر پڑھ کر آپ بھی ششدر رہ جائینگے