05:40 pm
ناموربھارتی اداکار کاکوروناٹیسٹ مثبت آگیا

ممبئی (ویب ڈیسک )بھارتی ٹیلی ویژن اسکرین کے مقبول اداکار موہت ملک کا کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آ گیا ہے۔اداکار موہت ملک نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر مداحوں کو بتایا کہ وہ عالمگیر وبا کورونا وائرس کا شکار ہو گئے ہیں اور انہوں نے خود کو آئسولیٹ کر لیا ہے۔بھارتی اداکار موہت ملک نے بتایا کہ ان کی حاملہ بیوی ادیتی بالکل ٹھیک ہیں جب کہ انہوں نے خود کو قرنطینہ کر لیا ہے۔موہت ملک نے بتایا کہ اتنا احتیاط کرنے کے باوجود بھی انہیں گزشتہ روز بخار ہوا جس

کپتان کی پہلی محبت ،وہ گوری جس سے عمران خان کو محبت ہوگئی تھی لیکن شادینہ ہوسکی،وہ لڑکی کون تھی ؟ویڈیوسوشل میڈیاپروائرل
کے بعد انہوں نے فوراً ہی کورونا ٹیسٹ کرا لیا جس کا نتیجہ مثبت آیا۔اداکار نے گزشتہ دنوں ان کے ساتھ رہنے والے تمام تر لوگوں سے درخواست کی ہے کہ وہ بھی جلد از جلد اپنا ٹیسٹ کرا لیں۔

تازہ ترین خبریں

عید الفطر پر موسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی

میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے طلبا کیلئے اچھی خبر

عمران خان کے یوٹرنز بہت۔۔ کوئی ان پر اعتبار کرنے کو تیار نہیں۔۔شہباز شریف

 شہباز شریف کو باہر جانے کی اجازت دینا قانون کے ساتھ مذاق ہے،فواد چوہدری

عید الفطر کب ہوگی؟ ماہر فلکیات نے پیشگوئی کردی

سندھ حکومت نے عیدالفطر کی چھٹیوں کا اعلان کردیا،نوٹیفکیشن جاری

سندھ میں شام 6 بجے کریانہ سمیت تمام دکانیں بند کرنے کا فیصلہ

وزیراعظم عمران خان سعودی عرب کا دورہ کیوں کر رہے ہیں؟ بڑی وجہ سامنے آگئی

عید سے قبل حکومت نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی،ایسا اعلان کہ ہرکوئی خوشی سے باغ باغ ہوگیا

50 کروڑ ڈالر کہاں سے آنیوالے ہیں ؟ملکی معیشت کیلئے شاندار خوشخبری

گورنر بلوچستان ڈٹ گیا،خبر نے سیاسی ایوانوں میںکھلبلی مچادی

قطر کے وزیر خزانہ کو گرفتار کرلیا گیا

قطر کے وزیر خزانہ کو گرفتار کرلیا گیا

کتنے قیدیوں کی سزا میں کمی اور کتنوں کو رہا کردیاجائیگا؟نوٹیفکیشن جاری، عید سے قبل بڑی خبر آگئی

شہباز شریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ