05:43 pm
ابن عربی اور ارطغرل کی پہلی ملاقات کہاں ہوئی تھی؟

اسلامی فتوحات پر مبنی شہرہ آفاق تُرک سیریز ’ارطغرل غازی‘ میں معروف صوفی بزرگ ’ابن عربی‘ کا کردار ادا کرنے والے تُرک نژاد امریکی اداکار عثمان سویقوت نے ڈرامے میں ارطغرل اور اپنی پہلی ملاقات کی یاد تازہ کردی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر عثمان سیقوت نے ڈرامہ سیریز ’ارطغرل غازی‘ کی ایک یادگار ویڈیو کلپ شیئر کی ہے۔مذکورہ ویڈیو کلپ میں وہ منظر دِکھایا گیا ہے کہ جب ڈرامے کے مرکزی کردار ارطغرل کی پہلی مرتبہ ابن عربی سے ملاقات ہوتی ہے۔

وہ معروف پاکستانی اداکارہ جس کی کالر ہڈی کئی سال گزرنے کے باوجود ٹوٹی ہوئی ہے
اس منظر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ابن عربی اپنے شاگرد کے ساتھ جنگل میں ایک بےبس ہرن کے بچے کی جان بچارہے ہیں اور ارطغرل محبت بھری نگاہوں سے ابن عربی کی طرف دیکھ رہا ہے۔یہ خوبصورت ویڈیو کلپ شیئر کرتے ہوئے عثمان سیقوت نے لکھا کہ ’ابن عربی اور ارطغرل کی پہلی ملاقات۔‘ہزاروں مداحوں کی جانب سے عثمان سویقوت کی پوسٹ کو پسند کیا جارہا ہے جن میں بڑی تعداد میں اُن کے پاکستانی مداح بھی شامل ہیں۔واضح رہے کہ ’ارطغرل غازی ‘
میں معروف صوفی بزرگ ’ابن عربی‘ کا کردار ترک نژاد امریکی اداکار عثمان سویقوت نے ادا کیا ہے۔وزیر اعظم عمران خان کی ہدایت پر سرکاری ٹی وی چینل پر گزشتہ سال یکم رمضان سے اُردو زبان میں نشر کی جانے والی ترک سیریز ’ارطغرل غازی‘ نے پاکستانیوں پر اپنے سحر میں جکڑا ہوا ہے۔

تازہ ترین خبریں

ملک بھر میں سخت پابندی ۔۔۔ وفاقی حکومت نے صوبوں کو ہدایت جاری کردیں۔کیاہونےوالاہے؟پوری قوم کیلئے بڑی خبر

 امریکامیں 2روزہ ماحولیاتی کانفرنس 2021کاآغازہوگیا ۔۔پاکستان کی بھی شرکت 

پی ڈی ایم جماعتوں کی عیدالفطر کے بعد لانگ مارچ کی تیاری شروع

دیر لگی مگر آخر کار ! وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار خوشی سے نہال ، پاکستانیوں کو زبردست خوشخبری سنا دی گئی

کراچی میں لاک ڈاؤن۔۔ ٹرانسپورٹ پربھی پابندی۔۔۔ وزیرصحت سندھ کے اعلان نے عوام پر بجلیاں گرادیں

گواد ر انٹرنیشنل ائیرپورٹ سے ترقی کے نئے دور کی شروعات ہوگی ۔۔۔ جام کمال کی اہم شخصیت سے ملاقات کے وقت بیان 

صحافی نے تحریک انصاف کے وزیر سے سوال کیا تو انہوںنے ایسا جواب دیا کہ تمام پاکستانی ارتھ ہو کر  رہ گئے

پارٹی ورکر ہوں کسی لوٹے کی بیٹی نہیں ، ن لیگ کو زبردست جھٹکا ، اہم ترین خاتون رہنما نے ن لیگ سے استعفیٰ دیدیا

اسلام آباد پولیس کی ایک اور ذبردست کاروائی ۔۔۔۔ کار چوری میں ملوث منظم گینگ کے 5 کارچور گرفتارکرلئے گئے 

خیبر پختونخوا میں مزید 39 افراد جاں بحق ہوگئے ۔۔ انتہائی افسوس ناک خبر 

56 بچے متاثر ۔۔۔۔ شہراقتدار سے انتہائی بری خبر آگئی

کورونا ڈیوٹی کرنے والے ڈاکٹر نے خود کشی کی ۔۔۔ وجہ کیا بنی ؟؟ انتہائی  ہوشربا انکشاف

اب عوام کو یہ چیز ہر صورت میں ملے گی ۔۔۔ وزیراعظم نے اہم اعلان کردیا

خاتون کا ٹیکسی ڈرائیور پر وحشیانہ تشدد ۔۔۔۔ ویڈیو وائرل ہوگئی ۔۔۔۔ وجہ کیا بنی ؟؟ْ۔۔۔انتہائی دلچسپ خبر