07:37 pm
شادی کی ہوتی تو اب تک دادا بن  چکا ہوتا، سلمان خان

ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی فلم انڈسٹری کے سب سے معروف فنکار سلمان خان نے انکشاف کیا ہے کہ انھیں ایک لڑکی پسند تھی جسے وہ شادی کا پیغام بھیجنا چاہتے تھے کہ کہیں وہ انھیں ٹھکرا ہی نہ دے۔سلمان کو اجے دیوگن اور کاجول نے جھوٹ پکڑنے والی ایک مشین پر بٹھا دیا۔ جہاں پران سے سوال کیا گیا کہ کوئی ایسی لڑکی ہو جسے وہ پسند کرتے ہوں لیکن اظہار نہ کر پائے ہوں۔

اس پر سلمان خان نے بتایا کہ پندر ہ بیس سال پہلے وہ ایک لڑکی کو بہت پسند کرتے تھے لیکن ریجیکٹ ہونے کے ڈر سے اس سے کچھ کہہ نہیں پاتے تھے۔ جس کے بعد اس لڑکی کی کسی اور سے دوستی اور پھر شادی ہوگئی ۔ چند روز قبل وہ لڑکی مجھے ملی تھی ۔ وہ نانی دادی بن چکی تھی اس نے انھیں بتایا کہ وہ بھی انھیں پسند کرتی تھی۔ اب اس کے پوتے نواسے ان کے فین بن چکے ہیں۔سلمان کہتے ہیں کہ اگر ان کی شادی ہوگئی ہوتی تو اب تک وہ بھی دادا بن چکے ہوتے۔

تازہ ترین خبریں

ملک بھر میں سخت پابندی ۔۔۔ وفاقی حکومت نے صوبوں کو ہدایت جاری کردیں۔کیاہونےوالاہے؟پوری قوم کیلئے بڑی خبر

 امریکامیں 2روزہ ماحولیاتی کانفرنس 2021کاآغازہوگیا ۔۔پاکستان کی بھی شرکت 

پی ڈی ایم جماعتوں کی عیدالفطر کے بعد لانگ مارچ کی تیاری شروع

دیر لگی مگر آخر کار ! وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار خوشی سے نہال ، پاکستانیوں کو زبردست خوشخبری سنا دی گئی

کراچی میں لاک ڈاؤن۔۔ ٹرانسپورٹ پربھی پابندی۔۔۔ وزیرصحت سندھ کے اعلان نے عوام پر بجلیاں گرادیں

گواد ر انٹرنیشنل ائیرپورٹ سے ترقی کے نئے دور کی شروعات ہوگی ۔۔۔ جام کمال کی اہم شخصیت سے ملاقات کے وقت بیان 

صحافی نے تحریک انصاف کے وزیر سے سوال کیا تو انہوںنے ایسا جواب دیا کہ تمام پاکستانی ارتھ ہو کر  رہ گئے

پارٹی ورکر ہوں کسی لوٹے کی بیٹی نہیں ، ن لیگ کو زبردست جھٹکا ، اہم ترین خاتون رہنما نے ن لیگ سے استعفیٰ دیدیا

اسلام آباد پولیس کی ایک اور ذبردست کاروائی ۔۔۔۔ کار چوری میں ملوث منظم گینگ کے 5 کارچور گرفتارکرلئے گئے 

خیبر پختونخوا میں مزید 39 افراد جاں بحق ہوگئے ۔۔ انتہائی افسوس ناک خبر 

56 بچے متاثر ۔۔۔۔ شہراقتدار سے انتہائی بری خبر آگئی

کورونا ڈیوٹی کرنے والے ڈاکٹر نے خود کشی کی ۔۔۔ وجہ کیا بنی ؟؟ انتہائی  ہوشربا انکشاف

اب عوام کو یہ چیز ہر صورت میں ملے گی ۔۔۔ وزیراعظم نے اہم اعلان کردیا

خاتون کا ٹیکسی ڈرائیور پر وحشیانہ تشدد ۔۔۔۔ ویڈیو وائرل ہوگئی ۔۔۔۔ وجہ کیا بنی ؟؟ْ۔۔۔انتہائی دلچسپ خبر