07:54 pm
بالی ووڈ اداکار سونوسود نے نیاکام شروع کردیا۔۔ویڈیوسوشل میڈیاپروائرل

ممبئی (ویب ڈیسک )بھارتی اداکار سونو سود نے درزی کی دکان کھول لی۔اداکار سونو سود کی جانب سے ٹوئٹر پر ایک ویڈیو شیئر کی گئی جو وائرل ہورہی ہے۔اداکار نے ویڈیو پوسٹ کرنے کے ساتھ یہ اعلان بھی کیا کہ وہ ’سونو سود ٹیلر شاپ‘ کھول رہے ہیں۔اداکار کی ویڈیو اور
کیپشن کو دیکھ کر ان کے مداح حیران رہ گئے کیونکہ سونو سود اس میں ایک کچے مقام پر کپڑے سلائی کررہے ہیں جب کہ وہ ایک دکان بھی نہیں ہے۔سونو سود نے اپنی ویڈیو کے ساتھ ہی ہندی میں ایک مزاحیہ جملہ بھی تحریر کیا جس میں انہوں نے لکھا کہ ’یہاں مفت میں سلائی کی جاتی ہے، پینٹ کی جگہ نیکر بن جائے اس کی ہماری گارنٹی نہیں‘۔بھارتی میڈیا کے مطابق سونو سود کی جانب سے اس طرح کپڑے سینے کی کوئی وجہ تو سامنے نہیں آئی لیکن ان کی جانب سے ویڈیو شیئر کیے جانے کے بعد سے اب تک 70 ہزار سے زائد مرتبہ دیکھا جاچکا ہے۔

تازہ ترین خبریں

عید الفطر پر موسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی

میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے طلبا کیلئے اچھی خبر

عمران خان کے یوٹرنز بہت۔۔ کوئی ان پر اعتبار کرنے کو تیار نہیں۔۔شہباز شریف

 شہباز شریف کو باہر جانے کی اجازت دینا قانون کے ساتھ مذاق ہے،فواد چوہدری

عید الفطر کب ہوگی؟ ماہر فلکیات نے پیشگوئی کردی

سندھ حکومت نے عیدالفطر کی چھٹیوں کا اعلان کردیا،نوٹیفکیشن جاری

سندھ میں شام 6 بجے کریانہ سمیت تمام دکانیں بند کرنے کا فیصلہ

وزیراعظم عمران خان سعودی عرب کا دورہ کیوں کر رہے ہیں؟ بڑی وجہ سامنے آگئی

عید سے قبل حکومت نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی،ایسا اعلان کہ ہرکوئی خوشی سے باغ باغ ہوگیا

50 کروڑ ڈالر کہاں سے آنیوالے ہیں ؟ملکی معیشت کیلئے شاندار خوشخبری

گورنر بلوچستان ڈٹ گیا،خبر نے سیاسی ایوانوں میںکھلبلی مچادی

قطر کے وزیر خزانہ کو گرفتار کرلیا گیا

قطر کے وزیر خزانہ کو گرفتار کرلیا گیا

کتنے قیدیوں کی سزا میں کمی اور کتنوں کو رہا کردیاجائیگا؟نوٹیفکیشن جاری، عید سے قبل بڑی خبر آگئی

شہباز شریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ