10:36 pm
بیوٹی کوئن کا ٹائٹل جتنےوالی خوبصورت ترین لڑکی کو ۔۔ز۔۔کے بعد ق ت ل کر دیاگیا،،انتہائی افسوسناک خبر

منیلا(نیوز ڈیسک)  فلیپنس (philippines) میں ایک بیوٹی کوئن کے ساتھ ۔۔۔ز۔۔اور  ق ت ل کی واردات سامنے آئی ہے۔ اس حادثہ نے پورے ملک کو جھکجھور کر رکھ دیا ہے۔ لوگوں نے اسے انصاف دلانے کے لئے سوشل میڈیا پر بھی مہم شروع کردی ہے۔ بیوٹی کوئن کی ل ا ش ہوٹل کے باتھ روم میں پائی گئی ہے۔ پولیس کی ابتدائی جانچ میں کرسٹین کو ۔۔۔ز۔۔کے قتل  ق ت ل کیا گیاہے 
۔23 سال کی کرسٹین بیوٹی کوئن رہ چکی ہیں۔ ساتھ ہی ان دنوں فلیپنس ایئرلائنس میں فلائٹ اٹینڈینٹ کا کام کر رہی تھیں۔ ان کی ل ا ش مکاتی شہر کے ایک فور اسٹار ہوٹل کے باتھ روم کے باتھ ٹب میں ملی۔ پولیس نے اطلاع دی ہے کہ جانچ کے دوران کرسٹین کے جسم پر کئی چ و ٹ کے نشان ملے ہیں۔ پولیس نے کرسٹین پر کسی نوکیلی چیز سے کئی بار ح م ل ہ کرنے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔ پولیس نےل اش کو جانچ کے لئے بھیج دیا ہے۔ اب مانا جارہا ہے کہ اٹاپسی رپورٹ کے آنے کے بعد معاملے کو لے کر کئی مزید انکشاف ہوسکتے ہیں۔ واضح رہے کہ کرسٹین دواو شہر میں پیدا ہوئی ہیں۔ وہ 2017 کے مس سلوا دواو کی رنراپ رہ چکی ہیں۔ وہ مٹیا این جی داوو 2019 کی فائنلسٹ بھی رہی ہیں۔

تازہ ترین خبریں

عید الفطر پر موسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی

میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے طلبا کیلئے اچھی خبر

عمران خان کے یوٹرنز بہت۔۔ کوئی ان پر اعتبار کرنے کو تیار نہیں۔۔شہباز شریف

 شہباز شریف کو باہر جانے کی اجازت دینا قانون کے ساتھ مذاق ہے،فواد چوہدری

عید الفطر کب ہوگی؟ ماہر فلکیات نے پیشگوئی کردی

سندھ حکومت نے عیدالفطر کی چھٹیوں کا اعلان کردیا،نوٹیفکیشن جاری

سندھ میں شام 6 بجے کریانہ سمیت تمام دکانیں بند کرنے کا فیصلہ

وزیراعظم عمران خان سعودی عرب کا دورہ کیوں کر رہے ہیں؟ بڑی وجہ سامنے آگئی

عید سے قبل حکومت نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی،ایسا اعلان کہ ہرکوئی خوشی سے باغ باغ ہوگیا

50 کروڑ ڈالر کہاں سے آنیوالے ہیں ؟ملکی معیشت کیلئے شاندار خوشخبری

گورنر بلوچستان ڈٹ گیا،خبر نے سیاسی ایوانوں میںکھلبلی مچادی

قطر کے وزیر خزانہ کو گرفتار کرلیا گیا

قطر کے وزیر خزانہ کو گرفتار کرلیا گیا

کتنے قیدیوں کی سزا میں کمی اور کتنوں کو رہا کردیاجائیگا؟نوٹیفکیشن جاری، عید سے قبل بڑی خبر آگئی

شہباز شریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ