01:03 pm
نصیرالدین شاہ نے شادی کرنےسےپہلے بیوی کے بارے میں ماں سے کیاکہاتھا؟برسوں بعد بڑے راز سے پردہ اٹھ گیا

ممبئی (ویب ڈیسک )بالی ووڈ کے لیجنڈری اداکار نصیرالدین شاہ نے پڑوسی ملک میں لودجہاد کے نام پرہندوئوں اورمسلمانوں کےدرمیان پیداہونے والی پھوٹ پرفکرظاہرکی ہے ۔70سالہ اداکار نے اس حوالے سے کہاکہ مجھے غصہ ہے کہ اس بات پرجس طرح یوپی میں لوجہاد کے نام پرہندوئوں اورمسلمانوں کے درمیان بٹوارےکی کوشش کی جارہی ہے۔انہوں نے کہاکہ یوپی میں لوجہادکاجوتماشاچل رہاہے ایک توان لوگوں کوجہادلفظ کااستعمال ہی معلوم نہیں جن لوگوں نے یہ جملہ ایجادکیاہے

فیک کال خطرناک ثابت ہو ئی ، معروف اداکارہ ہما نواب لٹ گئیں
دوسری بات یہ کہ میں نہیں مانتاکہ اس ملک میں مسلمانوں کی تعدادہندئووں سے بڑھ جائےگی ۔ارے بھائی مسلمانوں کوہندوئوں سےاپنی تعدادبڑھانےکے لیے کتنے بچے پیداکرنےپڑیں گے یہ کوئی مذاق تونہیں۔میرے خیال میں یہ بات بالکل ڈھکوسلاہے مجھے اس پریقین نہیں۔اپنی اہلیہ کے حوالے سے ا نکشاف کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ میں نے شادی سے پہلے اپنی والدہ سے کہاتھاکہ میں اپنی بیوی کامذہب تبدیل نہیں کرائوں گا۔

تازہ ترین خبریں

نہ کوئی شرائط نہ لائن میں لگنے کی ٹینشن ۔۔ابھی آئیں  گھر بنانے کیلئے 20لاکھ لے جائیں ۔۔ حکومت نے شاندار اعلان کردیا۔۔

شہری ہوجائیں ہوشیار خبردار، لاہور میں نئی پابندی لگ گئی

نیب نےچھوٹی نہیں بڑی مچھلیوں  کو پکڑاہےجو آج تڑپ رہی ہیں،چیئرمین نیب

بجٹ میں سرکاری ملازمین کو لینے کے دینے پڑگئے

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 25 فیصد اضافے کی تجویز

فیصل آباد،تالاب میں نہاتے5بچے ڈوب گئے ،دو جاں بحق

ایک اور صوبے نے ویکسین نہ لگوانے والوں کی موبائل سم بند کرنے کا اعلان کر دیا

وزیراعظم کل سیف سٹی  ہیڈ آفس اسلام آبادکا دورہ کرینگے

الیکشن کمیشن :فیصل واوڈکی نااہلی سے متعلق درخواستوں پر سماعت 8جولائی تک ملتوی

سندھ حکومت بازی لے گئی،سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں20فیصد اضافہ

پنجاب میں کورونا ویکسین ختم،شہری بغیر ویکسی نیشن واپس جانے پر مجبور

دعا ہے اللہ اپوزیشن کو بجٹ پڑھنے کی توفیق دے اور تعمیری تنقید کرے،وزیرخزانہ پنجاب

سندھ کابینہ نے 14کھر77ارب بجٹ کی منظوری دیدی،سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں20فیصد اضافہ

پراپرٹی ٹیکس نادہندگان کیلئےبری خبر،شکنجہ تیار کر لیا