01:26 pm
شلپا شیٹی کے جوتوں کی قیمت کتنے لاکھ ہے ؟ جان کر آپ کی آنکھیں حیرت سے باہر آجائیں گی

ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک ) بالی وڈ اسٹارز کے ایک ایک پراجیکٹ پر کروڑوں کا معاوضہ جہاں مداحوں کو حیرت میں ڈال دیتا ہے وہیں ان کی شاہانہ خرچیاں بھی مداحوں کو دنگ کیے رکھتی ہیں۔ بالی وڈ فٹنس کوئن شلپا شیٹی کی ہی مثال لے لیں جن کے پاس موجود مہنگے ترین اور قیمتی سینڈلز ان دنوں خاصے وائرل ہوئے ہیں۔ اداکارہ کو سرد موسم کے دوران شوہر کے ہمراہ آؤٹنگ یا شوٹ پر ونٹر سینڈلز پہنے دیکھا گیا جس کی قیمت آپ کے لیے یقیناً حیران کن ہوگی۔ اداکارہ کو سرد

نصیرالدین شاہ نے شادی کرنےسےپہلے بیوی کے بارے میں ماں سے کیاکہاتھا؟برسوں بعد بڑے راز سے پردہ اٹھ گیا
موسم کے دوران شوہر کے ہمراہ آؤٹنگ یا شوٹ پر ونٹر سینڈلرز پہنے دیکھا گیا جس کی قیمت یقیناً آپ کے لیے حیران کن ہوگی۔ حال ہی میں بھارتی میڈیا کی جانب سے جب اداکارہ کوبلیک سویٹر شرٹ ڈریس کے ہمراہ براؤن اور بلیکاینکل بوٹ پہنے ممبئی کی سڑکوں پرکیمرے کی آنکھ نے نظر بند کیا گیا تو تھوڑی سی تحقیق کے بعد معلوم ہوا کہ شلپا شیٹی کے یہ سینڈلرز مشہور لگژری فیشن ہاؤس برانڈ لوئس ویوٹن کے ڈیزائن کردہ ہیں جس کی قیمت 1880 ڈالر ( 3 لاکھ سے زائد پاکستانی روپے بنتی ہے )۔
مشہور برانڈ کے ڈیزائن کردہ اینکل بوٹس کی خاصیت یہ ہے کہ ان بوٹس کو جراب کے ہمراہ ٹیکسٹائل پر ڈیزائن کیا گیا ہے۔ کچھ دن قبل شلپا کو شوہر کے ہمراہ سیاہ سوٹ کے ہمراہ سیاہ اسٹریپ سینڈل پہنے دیکھا گیا تھا، یہ سینڈل بھی لگژری فیشن ہاؤس برانڈ سینٹ لورینٹ اوپیم کی ڈیزائن کردہ تھی جس کی قیمت 2167 ڈالر( تقریباً ساڑھے تین لاکھ سے زائد پاکستانی روپے ) ہے۔ اس علاوہ بھی شلپا شیٹی کے پاس قیمتی کپڑوں اور مہنگی ترین گھڑیوں کی دیدہ زیب کلیکشن موجود ہے۔
 
تازہ ترین خبریں

عید الفطر پر ایک اور ریلیف ۔۔حکمہ ریلوے نے عیدالفطر پر عید اسپیشل ٹرینیں چلانے کا اعلان کر دیا۔

قومی ائیر لائن کا بیرونی ملک پاکستانیو ں کیلئے تحفہ ۔۔۔ مسافروں کیلئے خوشخبری 

حکومت کا 9 مئی کو یوم توبہ منانے کا فیصلہ 

طلبا و طالبات تیاری کرلیں ۔۔۔۔۔۔  وزیر تعلیم شفقت محمود نے  بورڈ امتحانات شروع کرنے کے اصولی فیصلے کا اعلان کردیا

تحریک انصاف نے حلقہ این 249کا الیکشن کالعدم قراردینے کی درخواست دے دی

علی زیدی نےمفتاح اسماعیل کو 10کروڑ روپے ہرجانےکا نوٹس بھیج دیا

بھارت میں کرونا سے  لوگ سڑکوں پر مر رہے ہیں، وزیراعظم

یا اللہ خیر ۔۔۔ فخر عالم کے متعلق انتہائی بری خبر آگئی ۔۔

غلطیاں تسلیم کرنا کافی نہیں، عمران خان معافی مانگیں، بلاول

عید الفطر کی آمد ۔۔ قیدیوں کیلئے انتہائی اہم خبر ۔۔۔۔ صدر مملکت نے منظوری دے دی 

 شہباز شریف کی پاکستان میں چین کے سفیر نونگ رونگ کے بعد ایک اور اہم شخصیت سے ملاقات ۔۔ شہباز شریف کیا کرنے والے ہیں؟؟ انتہائی اہم خبر 

 پشاور کے باچا خان ائیرپورٹ میں اچانک کیا ہوگیا ؟؟؟ ہر طرف کھلبلی مچھ گئی ۔۔۔ حالات خراب 

 پرائیویٹ سیکٹر یونیورسٹیز پاکستان نے حکومت سے بروقت نیا سمسٹر شروع کرنے کا مطالبہ کردیا

حکومت کی پھرتیاں۔۔۔بین الصوبائی،انٹرسٹی اورٹورسٹ ٹرانسپورٹ پروقت سے پہلے ہی پابندی پابندی عائد کردی،