06:07 pm
کورونا وائرس سے متاثر ہ ماہرہ خان کے حوالے  سے بڑی خبر۔۔ مداحوں کے چہرے کھل اٹھے

سپر اسٹار ماہرہ خان 15 دن قرنطینہ رہنے کے بعد کورونا وائرس سے صحتیاب ہوگئیں۔ایک نجی چینل کی تقریب میں ورچوئل گفتگو کے دوران ماہرہ خان نے کورونا کا مثبت تجربہ رکھنے سے متعلق بتایا کہ ’میرے بھائی سمیت میرے بہت سے دوست ایسے ہیں جو کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے باوجود ٹھیک رہے‘۔اداکارہ کا کہنا تھا کہ ’مجھ میں کورونا کی شدید علامات تھیں ، بہت مشکل وقت تھا تاہم الحمداللہ اب میں بالکل ٹھیک ہوں‘۔قرنطینہ میں گزارے گئے سوال کے جواب میں

نصیرالدین شاہ نے شادی کرنےسےپہلے بیوی کے بارے میں ماں سے کیاکہاتھا؟برسوں بعد بڑے راز سے پردہ اٹھ گیا
ماہرہ نے کہا کہ ’اس دوران میں نے اسکرپٹس پڑھے اور اب میں جلد ہی ڈراموں میں واپس آؤں گی‘۔واضح رہے کہ اس سے قبل بھی ماہرہ خان سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر مداح کے سوال کے جواب میں بھی ڈراموں میں واپسی کا اظہار کرچکی ہیں۔ ماہرہ رواں برس ریلیز ہونے والی فلم'دی لیجنڈ آف مولا جٹ' میں بھی جلوہ گر ہوں گی۔
 
تازہ ترین خبریں

پیپلزپارٹی نے دوبارہ پی ڈی ایم میں شامل ہونے کا عندیہ دے دیا

کل سے پنجاب میں رمضان بازار لگنا بند ہوجائیں گے

مسافر طیارہ گر کر تباہ ۔۔۔۔ چار افراد جان کی بازی ہار گئے 

سعودی عرب نے حج کی اجازت دے دی ۔۔۔۔ امت مسلمہ کیلئے انتہائی بڑی خوشخبری 

شوال کا چاند 12 مئی کو نظر آنے کا امکان ؟؟؟؟؟ انتہائی اہم خبر ۔۔۔ کیا عید 13 مئی کو ہوگی یا 14 کو ؟؟

عید کے دنوں میں موسم کیسا رہیگا ؟؟ محکمہ موسمیات نے سب کچھ بتا دیا ،،، انتہائی اہم خبر 

محمد زبیر نے غیر ذمہ دارانہ گفتگو کی، شاہ محمو دقریشی

وزیراعظم عمران کا دورہ سعودی عرب۔۔۔۔۔ سعودی عرب میں ڈرون حملہ 

غلط الزامات کی حقیقت سامنے آگئی، بلاول بھٹو

شوکت خانم اسپتال کو چلانے میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کا بہت اہم کردار ہے،وزیراعظم عمران خان 

خیبر پختونخوا حکومت کا انوکھا کارنامہ ۔۔۔۔ سیاحت پر عائد پابندی میں نرمی کردی ۔۔۔ سیاحتی مقامات کو کن لوگوں کیلئے کھولنے کا اعلان کردیا ؟ 

این سی او سی کا ایک اور اہم اجلاس ۔۔۔۔ تمام تجارتی مراکز اور سیاحتی مقامات کو کب تک بند رکھنے کی ہدایات کی گئی ؟ 

حلقہ این اے 249 کے ضمنی انتخابات ۔۔۔ پیپلز پارٹی کے امیدوار نے میدان مار لیا ۔۔۔ کامیابی کا نوٹیفیکیشن جاری 

کورونا وائرس کا معاملہ ۔۔ راولپنڈی میں لاک ڈاؤن کے دوسرے روز ایس او پیز کی دھجیاں اڑا دی گئیں۔