10:22 pm
بالی وڈ میں کہرام مچ گیا ، اچانک انتقال کی خبر

ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف گلوکارہ لتا منگیشکراور سونو نگم سمیت دیگر کے استاد ’ استاد غلام مصطفیٰ خان‘ ممبئی میں انتقال کرگئے۔ بھارت کی کلاسیکل موسیقی کے استاد غلام مصطفیٰ خان کا تعلق رام پور کے سہاسوان گھرانے سے تھا اور وہ طویل عرصے سے بیمار تھے۔ گزشتہ سال 89 سالہ استاد غلام مصطفیٰ پر فالج کا حملہ ہوا تھا جس کے باعث ان کے جسم کا بایاں حصہ مفلوج ہوگیا تھا تاہم آج وہ ممبئی میں انتقال کرگئے۔ استاد غلام مصطفیٰ خان نے متعدد گانوں میں آواز کا

ایک انسپکٹرکوطوائف سے عشق ہوگیا  اورپھر اسے حاصل کرنے کے لیے  اس نے تگ ودوشروع کر دی۔انسپکٹرخوشحال  فیملی سے تعلق رکھتا تھا ایک دن تھانے  میں بیٹھا تھا کہ ۔۔۔! تفصیلات لنک میں
جادو جگایا ہے جبکہ کئی گانوں کو موسیقی بھی دی ہے۔ بھارتی حکومت نے استاد غلام مصطفیٰ خان کو ان کی خدمات پر 1991 میں پدما شری، 2003 میں سنگیت ناٹک اکیڈمی ایوارڈ، 2006 میں پدما بھوشن اور2018 میں پدما وبھوشن ایوارڈ سے نوازا گیا۔ استاد مصطفیٰ خان کے شاگردوں میں سونو نگم، لتا منگیشکر، اے آر رحمان اور شان سمیت کئی شامل ہیں۔ ان کے انتقال پر لتا منگیشکر اور سونو نگم سمیت متعدد شخصیات نے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

تازہ ترین خبریں

ملک بھر میں سخت پابندی ۔۔۔ وفاقی حکومت نے صوبوں کو ہدایت جاری کردیں۔کیاہونےوالاہے؟پوری قوم کیلئے بڑی خبر

 امریکامیں 2روزہ ماحولیاتی کانفرنس 2021کاآغازہوگیا ۔۔پاکستان کی بھی شرکت 

پی ڈی ایم جماعتوں کی عیدالفطر کے بعد لانگ مارچ کی تیاری شروع

دیر لگی مگر آخر کار ! وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار خوشی سے نہال ، پاکستانیوں کو زبردست خوشخبری سنا دی گئی

کراچی میں لاک ڈاؤن۔۔ ٹرانسپورٹ پربھی پابندی۔۔۔ وزیرصحت سندھ کے اعلان نے عوام پر بجلیاں گرادیں

گواد ر انٹرنیشنل ائیرپورٹ سے ترقی کے نئے دور کی شروعات ہوگی ۔۔۔ جام کمال کی اہم شخصیت سے ملاقات کے وقت بیان 

صحافی نے تحریک انصاف کے وزیر سے سوال کیا تو انہوںنے ایسا جواب دیا کہ تمام پاکستانی ارتھ ہو کر  رہ گئے

پارٹی ورکر ہوں کسی لوٹے کی بیٹی نہیں ، ن لیگ کو زبردست جھٹکا ، اہم ترین خاتون رہنما نے ن لیگ سے استعفیٰ دیدیا

اسلام آباد پولیس کی ایک اور ذبردست کاروائی ۔۔۔۔ کار چوری میں ملوث منظم گینگ کے 5 کارچور گرفتارکرلئے گئے 

خیبر پختونخوا میں مزید 39 افراد جاں بحق ہوگئے ۔۔ انتہائی افسوس ناک خبر 

56 بچے متاثر ۔۔۔۔ شہراقتدار سے انتہائی بری خبر آگئی

کورونا ڈیوٹی کرنے والے ڈاکٹر نے خود کشی کی ۔۔۔ وجہ کیا بنی ؟؟ انتہائی  ہوشربا انکشاف

اب عوام کو یہ چیز ہر صورت میں ملے گی ۔۔۔ وزیراعظم نے اہم اعلان کردیا

خاتون کا ٹیکسی ڈرائیور پر وحشیانہ تشدد ۔۔۔۔ ویڈیو وائرل ہوگئی ۔۔۔۔ وجہ کیا بنی ؟؟ْ۔۔۔انتہائی دلچسپ خبر