10:24 pm
بھارتی سیاستدان نے معروف اداکارہ کے خلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دیدی، وجہ کیا بنی ؟ جانیں

ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک ) بھارتیہ جنتا پارٹی کے رہنما نے جذبات مجروح کرنے کے الزام لگاکر اداکارہ کے خلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دے دی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق حکمران جماعت بی جے پی کے سینئر رہنما اور سابق گورنر تاٹھگاتا رائے نے پولیس کو بھارتی بنگالی اداکارہ سایونی گوش کے خلاف مقدمہ درج کرنے کے لیے درخواست دی ہے۔ بی جے پی رہنما نے اپنی درخواست میں الزام عائد کیا ہےکہ اداکارہ نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر ایک میم شیئر

آج کل 30 سال کی عمر سے بھی کم لڑکے لڑکیوں  کو دل کے دورے کیوں پڑرہے ہیں؟ ماہرین نے اصل وجہ بتادی جو ہر نوجوان کو ضرور معلوم ہونی چاہیے
کی تھی جس سے ہندوؤں کے جذبات کو ٹھیس پہنچی۔ بی جے پی رہنما کا کہنا تھا کہ اداکارہ کی اس حرکت پر بنگلورو میں بھی ان کے خلاف پولیس کو شکایت درج کرائی گئی ہے۔ اس حوالے سے اداکارہ نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر کہا کہ وہ میم 6 سال پرانی 2015 کی تھی اور وہ انہوں نے پوسٹ نہیں کی۔ اداکارہ نے دعویٰ کیا کہ ان کا ٹوئٹر اکاؤنٹ ہیک کیا گیا تھا جس کے بعد ہیکر نے اس پوسٹ کو اکاؤنٹ پر شیئر کیا۔

تازہ ترین خبریں

ننکانہ صاحب سے لاپتہ ہونے والی بچی کی لاش کھیتوں سے مل گئی

محکمہ تعلیم سندھ نے صوبے میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا

والدہ کو قتل کرکے گوشت کتے کو کھلانے والے کو پندرہ سال قید

جے ڈاٹ نے صارفین کو اطغرل غازی کے کرداروں سے ملاقات کی پیشکش کر ڈالی

بلوچستان کا 584 ارب کا بجٹ پیش، تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ

چین نے مصنوعی پائلٹ تیار کرلیے، کارکردگی انسانوں سے کئی گنا بہتر

نائیجیریا ؛ اسکول پر حملے میں پولیس اہلکار ہ ل ا ک، اساتذہ سمیت 80 طالبات اغوا

 حکومت ہر معاملے پر نوازشریف کی بیرون ملک سے عدم واپسی کے پیچھے چھپنا چاہ رہی ہے،خرم دستگیر

امریکا نے کابل ایئرپورٹ کی سیکیورٹی ترکی کے حوالے کرنے کا فیصلہ کرلیا

تمام ویکسی نیشن سینٹر پر کورونا ویکسین ختم،شہری شدید پریشان

 گاڑیوں کی رجسٹریشن فیس ایک روپے مقرر کرنے کا فیصلہ

مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر کے رہنما سردار میر اکبر خان پی ٹی آئی میں شامل

بلوچستان اسمبلی میں بجٹ اجلاس سے قبل اپوزیشن اور پولیس میں بدترین تصادم

بجلی کی فی یونٹ قیمت کم ہونے والی ہے

بجلی کی فی یونٹ قیمت کم ہونے والی ہے