03:58 pm
کافی عرصے سے ’دی گرل آن دی ٹرین‘ جیسی فلم کرنا چاہتی تھی: پرینیتی چوپڑا

کافی عرصے سے ’دی گرل آن دی ٹرین‘ جیسی فلم کرنا چاہتی تھی: پرینیتی چوپڑا

03:58 pm

حال ہی میں بالی وڈ فلم ’دی گرل آن دی ٹرین‘ کا ٹریلر جاری کیا گیا تھا جس میں اداکارہ پرینیی چوپڑا کی اداکاری کو خوب سراہا جا رہا ہے۔فلم ’دی گرل آن دی ٹرین‘ 26 فروری 2021 کو معروف اسٹریمنگ سائٹ نیٹ فلکس پر ریلیز کی جائے گی۔ اس فلم کے حوالے سے پرینیتی چوپڑا نے ایک انٹرویو کے دوران بتایا کہ اس فلم کی شوٹنگ کا عمل کافی کٹھن تھا۔ انہوں نے کہا کہ میں اپنے ہدایت کار کو متاثر کرنا چاہتی تھی اور اس وقت تک سیٹ چھوڑ کر نہیں جاتی تھی جب تک ان کا شاٹ بالکل درست نہ آ جائے۔اداکارہ کا کہنا تھاکہ میں اپنے اندر موجود مختلف کام کرنے کی صلاحیت نہیں دکھا پا رہی تھی اور کافی عرصے سے ’دی گرل آن دی ٹرین‘ کی طرح کی فلم کرنا چاہتی تھی لیکن مجھے ان ہی پیشکشوں میں سے انتخاب کرنا پڑتا تھا جو مجھے موصول ہوتی تھیں۔پرینیتی نے بتایا کہ اسکرین پر آپ کا کوئی کردار کامیاب ہو جائے تو اس کے بعد لوگ سوچتے ہیں کہ کیوں نہ اس کو دوبارہ کاسٹ کر لیا جائے، میں لوگوں کو نہیں دکھا پا رہی تھی کہ مختلف قسم کے کردار بھی ادا کر سکتی ہوں۔ خیال رہے کہ پچھلے دنوں اداکارہ پرینیتی چوپڑا کی آنے والی فلمیں خاصا اچھا بزنس نہیں کر پائی تھیں جب کہ ان کی نئی آنے والی فلم ’دی گرل آن دی ٹرین‘ کے حوالے سے توقع کی جا رہی ہے کہ یہ اچھا بزنس کرے گی۔

تازہ ترین خبریں

شہبازشریف کے خاندان پرایک اور بڑی مشکل  آن پڑی

شہبازشریف کے خاندان پرایک اور بڑی مشکل آن پڑی

سرگودھا: کرکٹ میچ کے دوران جھگڑا، 20 سے زائد لڑکوں کا نوجوان پر بہیمانہ تشدد

سرگودھا: کرکٹ میچ کے دوران جھگڑا، 20 سے زائد لڑکوں کا نوجوان پر بہیمانہ تشدد

سندھ ہائی کورٹ کالاپتہ بچوں کی بازیابی کیلئے بڑا حکم

سندھ ہائی کورٹ کالاپتہ بچوں کی بازیابی کیلئے بڑا حکم

ایس ایچ او میاں عمران عباس کے قتل کا مقدمہ درج

ایس ایچ او میاں عمران عباس کے قتل کا مقدمہ درج

وزیراعظم نے مہنگائی کا ’’جن‘‘ بوتل میں بند کرنے کیلئے اہم آج اجلاس طلب کرلیا

وزیراعظم نے مہنگائی کا ’’جن‘‘ بوتل میں بند کرنے کیلئے اہم آج اجلاس طلب کرلیا

پی ڈی ایم کا اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا،آصف زرداری کی شرکت متوقع

پی ڈی ایم کا اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا،آصف زرداری کی شرکت متوقع

وفاقی وزیر داخلہ نے پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کا نوٹس لے لیا

وفاقی وزیر داخلہ نے پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کا نوٹس لے لیا

خواتین کو مساوی حقوق دینا بے نظیر بھٹو کا خواب تھا،بلاول بھٹو زرداری

خواتین کو مساوی حقوق دینا بے نظیر بھٹو کا خواب تھا،بلاول بھٹو زرداری

’’وجود زن سے ہے تصویر کائنات میں رنگ‘‘

’’وجود زن سے ہے تصویر کائنات میں رنگ‘‘

پاکستان کی تعمیر و ترقی میں خواتین نے روشن کردار ادا کیا،شبلی فراز

پاکستان کی تعمیر و ترقی میں خواتین نے روشن کردار ادا کیا،شبلی فراز

خواتین انتخابی عمل میں شریک ہو کر جمہوری عمل کو آگے بڑھاتی ہیں: چیف الیکشن کمشنر

خواتین انتخابی عمل میں شریک ہو کر جمہوری عمل کو آگے بڑھاتی ہیں: چیف الیکشن کمشنر

سی ٹی ڈی نے تخریب کاری کی منصوبہ بندی ناکام بنادی، 5 دہشت گرد ہلاک

سی ٹی ڈی نے تخریب کاری کی منصوبہ بندی ناکام بنادی، 5 دہشت گرد ہلاک

کورونا نے پھرسر اٹھا لیا: تعلیمی ادارے بند ہونے لگے

کورونا نے پھرسر اٹھا لیا: تعلیمی ادارے بند ہونے لگے

عثمان بزدار کا ملتان و تونسہ کا ہنگامی دورہ، ناقص کارکردگی پر متعدد افسران معطل کردیئے

عثمان بزدار کا ملتان و تونسہ کا ہنگامی دورہ، ناقص کارکردگی پر متعدد افسران معطل کردیئے