01:32 pm
یہ کن دو بھارتی اداکاروں کا بچپن ہے؟جان کر آپ یقین نہیں کرینگے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)بالی وڈ اداکار شاہد کپور آج اپنی 40 ویں سالگرہ منارہے ہیں اور ان کی سالگرہ پر جہاں بالی وڈ فلم انڈسٹری کے دیگر اداکاروں کی جانب سے مبارکباد دی جارہی ہے وہیں ان کے سوتیلے بھائی  اداکار ایشان کھتر نے بھی شاہد کپور کو منفراد انداز میں مبارکباد دی۔ایشان کھتر نے انسٹاگرام پر اپنی اور شاہد کپور کی حالیہ تصویر کے ہمراہ بچپن کی تصویر شیئر کی جس میں شاہد کپور ایشان کو گود میں اٹھائے ہوئے ہیں۔تصویر کے ہمراہ ایشان کھتر نے شاہد کپور 
کو سالگرہ کی مبارکباد دیتے ہوئے ان کے نام ایک پیغام بھی شیئر کیا۔ایشان نے لکھا کہ زندگی کیسی ہے پہیلی ہائے ،کبھی تو ہنسائے کبھی یہ رلائے لیکن اس سب کے ساتھ میں ہمیشہ آپ سے پیار کرتا رہوں گا بڑے بھائی:سالگرہ مبارک۔خیال رہے کہ شاہد کپور بالی وڈ اداکار پنکج کپور اور نیلما عظیم کے صاحبزادے ہیں، نیلما نے پنکج کپور سے اس وقت طلاق لی جب شاہد کپور صرف 3 سال کے تھے جب کہ علیحدگی کے بعد شاہد کپور اپنی والدہ کے ساتھ رہے۔بعد ازاں نیلما نے راجیش کھتر سے شادی کی جن سے ان کے دوبیٹے ہیں جن میں سے ایک ایشان کھتر ہیں۔

تازہ ترین خبریں

بے روزگار نوجوانوں کے لئے اچھی خبر،بڑااقدام اٹھالیاگیا

پولیووائرس،حکومت کواہم کامیابی مل گئی

پولیووائرس،حکومت کواہم کامیابی مل گئی

ایشیا میں ثقافتی ورثے کے تحفظ کے حوالے سے مشترکہ حکمت عملی پر اتفاق

راولپنڈی رنگ روڈ اسکینڈل کی انکوائری مکمل، متعدد اعلیٰ عہدیداران فارغ

سعودی جیلوں میں قید پاکستانیوں کی واپسی کیلئے معاہدے پر دستخط، زلفی بخاری کی تصدیق

شہباز شریف کی ضمانت کیخلاف سپریم کورٹ میں اپیل کا فیصلہ

کرکٹ ٹیم کی کامیابی پر دل خوشی سے جھوم جاتا ہے، فواد چوہدری

”ایسا تاثر گیا کہ سارے دفتر خارجہ کو برا بھلا کہہ رہا ہوں لیکن ایسا نہیں بلکہ ۔۔“وزیراعظم عمران خان نے وضاحت کر دی

 مافیاز کا مقابلے کرکے جیت کر دکھاؤں گا،عمران خان

ایمانداری سے بتائیں آپ اپنے مشیروں اور زیروں سے مطمئن ہیں ؟ شہری کے براہ راست سوال پر عمران خان نے کیا جواب دیا ؟

شہباز شریف کوباہرجانے کی گارنٹی مل چکی ہے مگروزیراعظم اس منصوبے کے آگے دیواربنے  ہوئے ہیں،عمران خان اگراپنی ضد پراڑے رہے

ویکسی نیشن زیادہ عمر کے لوگوں کو پہلے کیوں لگائی گئی ؟ اسد عمر نے پہلی مرتبہ وجہ بیان کر دی

نواز شریف کے حوالے سے حامد میر نے ایسی بات کہہ دی کہ سن کر مریم نواز کو بھی غصہ آجائے

’’عید پر نہ جپھیاں ہونگی نہ پپیاں‘‘فردوس عاشق اعوان نے اپنے بیان کی وضاحت کردی