11:53 am
شردھا کپور کو سلمان خان نے کس عمر میں فلم کی پیشکش کی تھی؟ مداحوں کیلئے حیران کن خبرآگئی

اسلام آباد(نیو زڈیسک)بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ شردھا کپور کو کم عمری میں اداکار سلمان خان نے فلم میں کام کرنے کی پیشکش کی تھی۔بھارتی میڈیا کے مطابق ماضی میں سلمان خان نے امریکی شہر بوسٹن میں شردھا کپور کا پلے دیکھ کر انہیں فلم میں کام کرنے کی پیشکش کی تھی۔
رپورٹس کے مطابق 34سالہ شردھا کپور کو بچپن سے ہی اداکاری کا شوق تھا۔انہوں نے 12ویں جماعت میں 95 فیصد مارکس حاصل کیے، ان کے والدین شردھا کو مزید تعلیم دلانا چاہتے تھے تاہم انہوں نے اپنے اداکاری کے شوق کو ترجیح دی۔بھارتی میڈیا نے اداکارہ کی زندگی سے متعلق مزید لکھا ہے کہ شردھا کپور کو چائے بہت پسند ہے اور وہ روز دن میں 2 کپ چائے ضرور پیتی ہیں۔ اس کے علاوہ اداکارہ کھانے پینے کی بہت زیادہ شوقین ہیں۔ جاپانی کھانے انکے پسندیدہ ہیں۔

تازہ ترین خبریں

ضلع چاغی کے علاقوں سے ذخائر کی ترقی کی پیشکش

عیدکے بعد پبلک ٹرانسپورٹ بحال

عیدکے بعد پبلک ٹرانسپورٹ بحال

وزیر اعظم عمران خان کو ملایشیاء کے ڈاکٹر مہاتیر محمد کا ٹیلی فون

چوھدری نثار علی نئے وزیر اعلی پنجاب بننے جا رہے ہیں

‏ وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کا امریکی وزیرخارجہ انتھونی بلکن کے ساتھ ٹیلیفونک رابطہ 

پاکستان کے دورہ ویسٹ انڈیز کا شیڈول جاری کردیا گیا

شہباز شریف کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا نوٹس کل یا پرسوں جاری کرینگے، شیخ رشید

 انٹرنیشنل فلائٹس کے عملے کی کورونا ٹیسٹنگ سے متعلق نیا حکم نامہ جاری 

مریم نواز تقریر نہ کریں، اباجی کو کہیں کہ پہلی پرواز پکڑ کر پاکستان آئیں اور عدالتوں میں پیش ہوں۔۔زرتاج گل کا مریم نواز کے خطاب پر ردعمل

فلسطین میں جارحیت پر عالمی برادری فوری حرکت میں آئے۔ شاہ محمود قریشی

وفاقی دارالحکومت میں تحریک انصاف کے رہنما پرقاتلانہ حملہ، ہسپتال داخل۔۔انتہائی بری خبر 

انڈونیشیا کے جزیرے جاوا میں کشتی الٹنے سے سات افرا د جاں بحق

چک بیلی میں ہوا قتل بیوی کے ناجائز تعلقات کا شاخسانہ نکلا

وزیراعظم کے دور سعودی عرب سے متعلق مختلف خبریں سامنے آ رہی ہیں حکومت  تمام تفصیلات پارلیمان کے سامنے رکھے۔ نیر بخاری