12:13 pm
بالی ووڈ اداکارہ گوہرخان کے والدانتقال کرگئے

ممبئی (ویب ڈیسک )بھارت کے معروف رئیلیٹی شو بگ باس کے سیزن 7 کی فاتح اداکارہ و ماڈل گوہر خان کے والد ظفر احمد خان انتقال کرگئے۔اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اسٹوری شیئر کرتے ہوئے اپنے والد کی وفات کی اطلاع دی، اس سے قبل طبیعت کی ناسازی کے باعث اسپتال میں داخل والد کی جلد صحتیابی کیلئے مداحوں سے دعاؤں کی درخواست بھی کی تھی۔اب گوہر نے والد کی 
وفات کی اطلاع دیتے ہوئے کہا کہ آج جمعے کے دن آپ سب میرے والد کی مغفرت کیلئے دعا کریں۔اداکارہ نے والد کی نمازِ جنازہ سے متعلق بتایا کہ بعد نمازِ ظہر اُن کے والد کی نماز جنازہ ادا کی جائے گی۔گوہر خان نے اپنی ایک اور انسٹا پوسٹ میں والد کی تصویر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ میرے زندگی کے ہیرو، میرے والد کا انتقال ہوگیا ہے، میری زندگی میں ان کا نعم البدل کوئی نہیں ہوسکتا۔خیال رہے کہ 25 دسمبر کو گوہر خان اسماعیل دربار کے بیٹے زید دربار کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئی تھیں۔گوہر خان گزشتہ ڈیڑھ دہائی سے شوبز انڈسٹری کا حصہ ہیں اور وہ ریئلٹی شو ’بگ باس‘ سمیت دیگر بھارتی ٹی وی شوز میں شرکت کر چکی ہیں۔گوہر خان نے کرائم تھرلر بولی وڈ فلم ونس اَپون اے ٹائم ان ممبئی، عشق زادے، کیا کول ہیں ہم تھری، فیور، بدری ناتھ کی دلہنیا، بیگم جان اور تیرا انتظار سمیت دیگر فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے۔
 
A post shared by GAUAHAR KHAN (@gauaharkhan)

تازہ ترین خبریں

شہباز شریف کی پارلیمان کو بائی پاس کر کے انتخابی اصلاحات پر گفتگو کیلئے آل پارٹیز کانفرنس کی تجویز مضحکہ خیز ہے۔ فواد چوہدری

 صوبائی بجٹ میں ڈی ایچ کیوہسپتال کیلئے فنڈ مختص نہ کرنا بٹگرام ، تورغر اور کوہستان کے لاکھوں عوام ساتھ زیادتی ہے۔ علامہ عطا محمد دیشانی

مولانا فضل الرحمان اور بلاول بھٹو زرداری نے شہباز شریف کی انتخابی اصلاحات پر کل جماعتی کانفرنس بلانے کے اقدام کی حمایت کردی

پی ایس ایل سکس ْ۔۔۔کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو شکست دیکر پلے آف کے لیے کوالیفائی کر لیا

ہنگامی لینڈنگ کے دوران طیارہ درخت سے ٹکرا کر تباہ، 9 پیرا شوٹرز ہلاک

 کشمیر الیکشن سے قبل ہماری پارٹی کے لوگوں سے وفاداریاں تبدیل کرائی جا رہی ہیں۔ مریم اورنگزیب

’اپنے اوپر ہونے والے حملے کی نہیں بلکہ پریشانی اس بات کی ہے کہ ۔۔۔‘وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے اپنی تشویش کا کھل کر اظہار کردیا

روس کا دارالحکومت ماسکو زور دار دھماکے سے گونج اٹھا، دھویں کا بادل اتنا بڑا کہ خوف آجائے

سندھ حکومت کاپرائمری اسکولز21 جون سےکھولنےکافیصلہ

  پی ایس ایل سکس ۔۔کراچی کنگز کے دانش عزیز نے ایک اوور میں سب سے زیادہ رنز بنانے کا ریکارڈ بنا ڈالا

یااللہ خیر،پاکستان شدیدزلزلے سے لرز اٹھا،عوام کلمہ طیبہ کاوردکرتے ہوئے گھروں سے باہرنکل آئے

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کےجھٹکے

ملک میں سونا سستا ہوگیا

ملک میں سونا سستا ہوگیا

گرمی کے ستائے لو گوں کیلئے اچھی خبر۔۔محکمہ موسمیات نے مون سون بارشوں کی پیش گوئی کردی