03:26 pm
ایمن کا نام فوربز ایشیا کی فہرست میں آنے پر منیب کا رد عمل کیا تھا؟جانیں

اسلام آباد(نیو زڈیسک)گزشتہ برس پاکستان شوبز انڈسٹری کی تین اہم شخصیات اداکارہ ایمن خان، ماہرہ خان اور عاطف اسلم فوربز ایشیا کے 100 ڈیجیٹل اسٹار کی فہرست میں جگہ بنانے میں کامیاب ہوگئے تھے۔حال ہی میں اداکارہ ایمن خان شوہر منیب بٹ کے ہمراہ نجی ٹی وی کے شو میں جلوہ گرہوئیں جس میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہمیں اس کی توقع نہیں تھی ہم اس وقت ترکی
میں تھے، میں نے منیب کو اپنے مینیجر کا میسیج دکھایا تو انہوں نے اس پر زیادہ توجہ نہیں دی۔ایمن خان نے بتایا کہ میسج دیکھ کر اپنے مینیجر کو کال کی اور کہا کہ یہ مذاق کا وقت نہیں، میں اس وقت آرام کررہی ہوں۔اداکارہ نے کہا کہ میں اس وقت لاک ڈاؤن لگنے کے باعث غصے میں تھی لیکن میری کال پر مینیجر نے مجھ سے کہا کہ یہ مذاق نہیں ہے لیکن میں نے پھر بھی اسے نظر انداز کردیا۔ایمن نے مزید بتایا کہ اگلے روز مینیجر نے کئی کالز کیں جنہیں دیکھ کر میں ڈر گئی، اس پر مینیجر نے مجھ پر غصہ کیا اور انسٹاگرام دیکھنے کا کہا۔بعد ازاں جب میں نے انسٹاگرام دیکھا تو خوش ہوگئی اور منیب کو بتایا جس پر اس نے یہ سن کر خوشی سے اچھلنا شروع کردیا۔خیال رہےکہ اس فہرست میں بھارتی اسٹارز شاہ رخ خان، امیتابھ بچن، انوشکا شرما،کیتھرائن لینگ فورڈ ،کے جے آپا جیسے دیگر اور بڑے نام بھی شامل تھے۔

تازہ ترین خبریں

 ن لیگ کے بجلی کے منصوبے موجودہ حکومت سے نہیں چل رہے، مہنگائی اور بجلی بلوں میں اضافہ سے عوام تنگ آ چکی ہے۔احسن اقبال

 حکومت کی جانب سے الیکٹرانک ووٹنگ مشین انتخابات میں دھاندلی کے لئے استعمال کرنے کی کوشش ہے ۔ فرحت اللہ بابر

سندھ حکومت نے تھر کے 200گائوں کےلئے 28کروڑروپے مختص کردیے

سندھ کے اندر جمہوریت کے نام پر ڈکٹیٹرشپ موجود ہے۔ سندھ میں اگلی حکومت پاکستان تحریک انصاف کی ہوگی۔فواد چوہدری

آندھی کےباعث مکان کی چھت گر گئی ۔۔5 افراد دب گئے

چشتیاں میں کنویںکی دیوار بناتے ہوئے زمین بیٹھ گئی ۔۔۔ 3 مزدور جاں بحق

لاہور میں تیز آندھی اور گرد آلود ہواؤں کے باعث 120 فیڈرز پر بجلی معطل ہو گئی۔

لاہور میں تیز آندھی اور گرد آلود ہواؤں کے باعث 120 فیڈرز پر بجلی معطل ہو گئی۔

آندھی کےباعث مکان کی چھت گر گئی ۔۔5 افراد دب گئے

آندھی کےباعث مکان کی چھت گر گئی ۔۔5 افراد دب گئے

 پی ‏ٹی آئی کی حکومت نےگالم گلوچ کی سیاست کی بنیادڈالی ہے۔وزیراطلاعات سید ناصرحسین شاہ

 پاکستان ایک پرامن، خود مختار اور مستحکم افغانستان کا خواہاں ہے۔شاہ محمود قریشی

 ہر طرح کی کرپشن کے خاتمے پر یقین رکھتے ہیں، معصوم پاکستانیوں کے اربوں لوٹنے والوں سے قانون کے مطابق نمٹیں گے۔ چیئرمین نیب

 محترمہ بینظیر بھٹو شہید نے جس نظریے کے لئے اپنی جان کا نذرانہ دیا وہ نظریہ ہمارے لئے مشعل راہ ہے۔ آصف علی ذرداری 

محلےکے لڑکوں سے ناجائز تعلقات پر 14سالہ لڑکی کو مار ڈالا گیا

 الیکشن سے پہلے عوام کو بڑے بڑے خواب دکھائے گئے مگر نہ معیشت بہتری ہوئی اور نہ ہی ایک کروڑ نوکریاں دی گئیں ۔مفتاح اسماعیل