03:27 pm
نامورپاکستانی اداکارہ کی اصلحان کیساتھ دوستی  پروان چڑھنے لگی ،تصویرسوشل میڈیاپروائرل

استنبول (ویب ڈیسک )پاکستان کی خوبرو اداکارہ عائزہ خان کی جانب سے سوشل میڈیا پر معروف تُرک اداکارہ گُلسم علی کے ہمراہ خوبصورت تصویر شیئر کی گئی جسے دونوں کے مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جا رہا ہے۔پاکستان کی صف اول کی اداکارہ عائزہ خان آج کل سوشل میڈیا پر کافی متحرک نظر آ رہی ہیں اور اپنے آنے والے ہر نئے پروجیکٹ سے متعلق مداحوں کے ساتھ معلومات بھی شیئر کر رہی ہیں۔حال ہی میں عائزہ خان نے اسلامی تاریخ پر مبنی تُرک سیریز ’ ارطغرل غازی ‘ 
میں اصلحان خاتون کا اہم کردار ادا کرنے والی گلسم علی کے ساتھ ترکی میں ایک لباس کے برانڈ کے لیے فوٹو شوٹ کروایا ہے۔عائزہ خان کی جانب سے اس فوٹو شوٹ کے دوران لی گئی گلسم علی کے ساتھ ایک خوبصورت سیلفی شیئر کی گئی ہے جس میں یہ دونوں لیجنڈ اداکارائیں خوشگوار موڈ میں خوبصورت نظر آ رہی ہیں ۔عائزہ خان کی جانب سے شیئر کی گئی اس خوبصورت سیلفی کے کیپشن میں دل کا ایموجی بھی بنایا گیا ہے۔عائزہ خان کی جانب سے شیئر کی گئی تصویر پر گلسم علی نے بھی کمنٹ کیا ہے جس میں اُن کا عائزہ خان سے محبت کا اظہار کرتے ہوئے کہنا ہے کہ ’میری عزیز بہن، وہ امید کرتی ہیں کہ ہم دونوں بہت جَلد دوبارہ ایک ساتھ کام کریں گے، انشاءاللّٰہ۔‘دسوری جانب گلسم علی کی جانب سے بھی عائزہ خان کے ہمراہ اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹا گرام پر ایک خوبصورت تصویر شیئر کی گئی ہے۔
 
A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak)

تازہ ترین خبریں

پنجاب اسمبلی سے منظور کردہ شوگر فیکٹریز کنٹرول بل پر عمل در آمد روک دیا گیا

عید کے موقع پر ورکرز کو بروقت تنخواہوں کی ادائیگی کیلئے میڈیا ہاؤسز کیلئے 40کروڑ روپے جاری کیے گئے ،وزیراطلاعات

ایمیزون کا ملک میں آنا ایک بہت بڑی پیش رفت ہے،مشیر تجارت

فردوس عاشق اعوان خواتین کرکٹرز کو کوچنگ کی خواہشمند

آرمی چیف کی سعودی ولی عہد کیساتھ ملاقات ،افغان امن عمل میں تازہ پیشرفت پر بات چیت

رمضان کے آخری چند دن احتیاط اور عید سادگی سے منائیں، اسد عُمر

پاکستان سے بحرین کیلئے پروازیں بحال

پاکستان سے بحرین کیلئے پروازیں بحال

حکومت غربت نہیں اپوزیشن کو ختم کرنا چاہتی ہے،شہبازشریف

اب عیدپرگھرجانے کےلیے پریشان ہونے کی  ضرورت نہیں۔۔۔حکومت نے پردیسیوں کوبڑی خوشخبری سنادی

جمعہ اور ہفتہ کو کاروبار کھلا رکھنے کا اعلان،حکومت کے اعلان نے شہریوں کے دل جیت لیے

مائرہ کی ظاہرجدون کیساتھ نازیبا تصاویر منظرعام پر آگئیں

آرمی چیف جنرل قمر باجوہ کی شہزادہ خالد بن سلمان سے اہم ملاقات

تیاریاں مکمل ،وزیراعظم آج 3روزہ دورے پرکہاں جائینگے ؟ہمراہ کون کون جائیگا ،کھلاڑیوں کیلئے بڑی خبر آگئی

افسربننے کے خواہشمند18ہزار سے زائدنوجوان فیل۔۔۔سی ایس ایس امتحان کانتیجہ کیارہا؟حیران کن اعدادوشمار آگئے