09:44 pm
وہ خبر آگئی جس کا انتظار تھا!سلمان خان کا کترینہ کی بہن ’ ایزابیل کیف ‘ کے حوالے سے بڑا فیصلہ

وہ خبر آگئی جس کا انتظار تھا!سلمان خان کا کترینہ کی بہن ’ ایزابیل کیف ‘ کے حوالے سے بڑا فیصلہ

09:44 pm


لاہور(نیوز ڈیسک) بالی ووڈ انڈسٹری کے سپر ہٹ میگا سٹار سلمان خان  نے جب سے فلمی دنیا میں قدم رکھا ان کے چاہنے والوں کی تعداد میں اضافہ ہورہا ہے، دنیا بھر میں ان کے فینز موجود ہیں جن کو بے چینی کے ساتھ ان کی فلموں،تصاویر اور ویڈیوز کا انتظار رہتا ہے، اب کی بار انہوں نے فیصلہ کیا کہ وہ   کترینہ کیف کی بہن ایزبیل کیف کی مدد کریں گے۔تفصیلات کے 
مطابق بالی ووڈ فلم نگری کے معروف سٹار سلمان خان کانام کسی تعریف کا محتاج نہیں، متعدد کامیان فلموں میں کمال اداکاری اور مشہور ڈائیلاگ آج بھی مداح سنتے اور ان کی نقل کرتے نظر آتے ہیں، بالی ووڈ کے سپرسٹار ،دبنگ کے سلطان اداکار سلمان خان کے چاہنے والے تقریباً پوری دنیا میں موجود ہیں جو سلمان خان کی فلموں، تصاویر اور ویڈیوز کا بے چینی کے ساتھ انتظار کرتے ہیں۔سلمان خان کے بارے یہ خبر سامنے آئی ہے کہ وہ اس بار اپنی قریبی دوست بالی اداکارہ کترینہ کیف کی بہن ایزبیل کیف کی بھرپور مدد کریں گے، ایزبیل کیف اپنی نئی فلم بنانے جارہی ہیں جس کا نام’ٹائم ٹو ڈانس‘ ہے، سلمان خان نے اور اداکارہ کترینہ کیف فلم کی کامیابی کے لئے اس کو پروموٹ کریں گے۔ یہ فلم 12 مارچ کو ریلیز ہو رہی ہے اور اطلاعات ہیں کہ سلمان خان کی وجہ سے ایزبیل کیف کو یہ فلم ملی۔اداکار کے ایک دوست کا اس حوالے سے کہناتھا کہ سلمان ایزبیل کیف کی بھرپور مدد کریں گے، اتنا تو بھائی نے کترینہ کو بھی پروموٹ نہیں کیا تھا۔قبل ازیں سلمان خان نے اپنےایزبیل کیف کے ایک گانے کی تعریف کرتے اس کو اپنے انسٹاگرام اکاونٹ پر شیئر کیا تھا۔واضح رہے کہ بالی ووڈاداکار کی نئی آنے والی فلم’ ٹائیگر3‘ کی شوٹنگ موخر ہوچکی ہے، کورونا وائرس کے پے درپے وار دنیا بھر میں جاری ہیں،مہلک وائرس کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر فلم کی شوٹنگ کو روکادیا گیا تھا،ان کی نئی فلم کی شوٹنگ یواے ای میں رواں ماہ شروع ہونا تھی لیکن کورونا وائرس کی وجہ سے اس کو روکنا پڑا۔فلم ڈائریکٹر اور دیگر عملے کی جانب سے فیصلہ کیاگیا کہ اب شوٹنگ ترکی کے شہر استنبول میں ہوگی۔ایکشن سے بھرپوراس فلم میں اداکار سلمان خان کے ساتھ ہیروئن کا کردار اداکرنے کے لئےکترینہ کیف کو کاسٹ کیاگیا، جبکہ ’ ٹائیگر3‘ میں ولن کا کردار عمران ہاشمی ادا کریں گے۔ ایکشن سے بھرپور اس فلم کا بجٹ350 کروڑ رکھا گیا ہے۔ شوٹنگ ستمبر میں مکمل کرلی جائے گی۔

تازہ ترین خبریں

شہباز شریف کی پارلیمان کو بائی پاس کر کے انتخابی اصلاحات پر گفتگو کیلئے آل پارٹیز کانفرنس کی تجویز مضحکہ خیز ہے۔ فواد چوہدری

شہباز شریف کی پارلیمان کو بائی پاس کر کے انتخابی اصلاحات پر گفتگو کیلئے آل پارٹیز کانفرنس کی تجویز مضحکہ خیز ہے۔ فواد چوہدری

 صوبائی بجٹ میں ڈی ایچ کیوہسپتال کیلئے فنڈ مختص نہ کرنا بٹگرام ، تورغر اور کوہستان کے لاکھوں عوام ساتھ زیادتی ہے۔ علامہ عطا محمد دیشانی

صوبائی بجٹ میں ڈی ایچ کیوہسپتال کیلئے فنڈ مختص نہ کرنا بٹگرام ، تورغر اور کوہستان کے لاکھوں عوام ساتھ زیادتی ہے۔ علامہ عطا محمد دیشانی

مولانا فضل الرحمان اور بلاول بھٹو زرداری نے شہباز شریف کی انتخابی اصلاحات پر کل جماعتی کانفرنس بلانے کے اقدام کی حمایت کردی

مولانا فضل الرحمان اور بلاول بھٹو زرداری نے شہباز شریف کی انتخابی اصلاحات پر کل جماعتی کانفرنس بلانے کے اقدام کی حمایت کردی

پی ایس ایل سکس ْ۔۔۔کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو شکست دیکر پلے آف کے لیے کوالیفائی کر لیا

پی ایس ایل سکس ْ۔۔۔کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو شکست دیکر پلے آف کے لیے کوالیفائی کر لیا

ہنگامی لینڈنگ کے دوران طیارہ درخت سے ٹکرا کر تباہ، 9 پیرا شوٹرز ہلاک

ہنگامی لینڈنگ کے دوران طیارہ درخت سے ٹکرا کر تباہ، 9 پیرا شوٹرز ہلاک

 کشمیر الیکشن سے قبل ہماری پارٹی کے لوگوں سے وفاداریاں تبدیل کرائی جا رہی ہیں۔ مریم اورنگزیب

کشمیر الیکشن سے قبل ہماری پارٹی کے لوگوں سے وفاداریاں تبدیل کرائی جا رہی ہیں۔ مریم اورنگزیب

’اپنے اوپر ہونے والے حملے کی نہیں بلکہ پریشانی اس بات کی ہے کہ ۔۔۔‘وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے اپنی تشویش کا کھل کر اظہار کردیا

’اپنے اوپر ہونے والے حملے کی نہیں بلکہ پریشانی اس بات کی ہے کہ ۔۔۔‘وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے اپنی تشویش کا کھل کر اظہار کردیا

روس کا دارالحکومت ماسکو زور دار دھماکے سے گونج اٹھا، دھویں کا بادل اتنا بڑا کہ خوف آجائے

روس کا دارالحکومت ماسکو زور دار دھماکے سے گونج اٹھا، دھویں کا بادل اتنا بڑا کہ خوف آجائے

سندھ حکومت کاپرائمری اسکولز21 جون سےکھولنےکافیصلہ

سندھ حکومت کاپرائمری اسکولز21 جون سےکھولنےکافیصلہ

  پی ایس ایل سکس ۔۔کراچی کنگز کے دانش عزیز نے ایک اوور میں سب سے زیادہ رنز بنانے کا ریکارڈ بنا ڈالا

پی ایس ایل سکس ۔۔کراچی کنگز کے دانش عزیز نے ایک اوور میں سب سے زیادہ رنز بنانے کا ریکارڈ بنا ڈالا

یااللہ خیر،پاکستان شدیدزلزلے سے لرز اٹھا،عوام کلمہ طیبہ کاوردکرتے ہوئے گھروں سے باہرنکل آئے

یااللہ خیر،پاکستان شدیدزلزلے سے لرز اٹھا،عوام کلمہ طیبہ کاوردکرتے ہوئے گھروں سے باہرنکل آئے

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کےجھٹکے

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کےجھٹکے

ملک میں سونا سستا ہوگیا

ملک میں سونا سستا ہوگیا

گرمی کے ستائے لو گوں کیلئے اچھی خبر۔۔محکمہ موسمیات نے مون سون بارشوں کی پیش گوئی کردی

گرمی کے ستائے لو گوں کیلئے اچھی خبر۔۔محکمہ موسمیات نے مون سون بارشوں کی پیش گوئی کردی