12:39 pm
 کامیڈی کنگ امان اللہ کودنیا سے رخصت ہوئے ایک سال بیت گیا

لاہور (ویب ڈیسک ):اپنے فقروں سے اداس چہروں پر مسکراہٹیں بکھیرنے والے کامیڈین امان اللہ کو دنیا سے رخصت ہوئے ایک سال بیت گیا۔ امان اللہ خان، 1954 میں گوجرانوالہ کے غریب گھرانے میں پیدا ہوئے۔ مزاح بچپن سے ہی ان کی طبیعت کا نمایاں حصہ تھا۔ امان اللہ نے کامیڈی کا باقاعدہ آغاز 1995 میں تھیٹر سے کیا ۔ ابتدا میں چند چھوٹے موٹے کردار ملے لیکن جب شائقین نے پسند کرنا شروع کیا تو تھیٹر کا دوسرا نام امان اللہ پڑگیا۔ 2006 میں فلم ”ون ٹو کا ون”اور پھر2014 میں فلم ”نامعلوم افراد” میں بھی کردار نبھایا۔ امان اللہ نے سخت محنت کی اور ایک سے بڑھ کر ایک ڈرامہ پیش کیا، بیسیوں ڈراموں کو اپنی کامیڈی سے یاد گار بنا دیا۔ امان اللہ نے ٹی وی شوز میں ۔
بھی کا م کیا ۔ ہمسایہ ملک بھارت سمیت مختلف ممالک میں اپنی صلاحیتوں کے جوہر دکھائے اور ملک کا نام روشن کیا،،، حکومت نے 2018میں انہیں تمغہ حسن کارکردگی سے نوازا۔ امان اللہ نے 3 شادیاں کیں، 7 بیٹے اور 7 بیٹیاں ہیں، 2018 میں انہیں گردوں، پھیپھڑوں اور سانس کی تکلیف میں مبتلا ہوئے، 2020 میں ان بیماریوں سے لڑتے ہوئے 6 مارچ دم توڑگئے لیکن کامیڈین امان اللہ کے قہقہے آج بھی شائقین کے دلوں میں دھڑک رہے ہیں۔ امان اللہ نے پاکستان سمیت بین الاقوامی سطح پراپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا۔ حکومت پاکستان نے فنی خدمات کے اعتراف مین انہیں تمغہ حسن کارکردگی سے نوازا

تازہ ترین خبریں

ضلع چاغی کے علاقوں سے ذخائر کی ترقی کی پیشکش

عیدکے بعد پبلک ٹرانسپورٹ بحال

عیدکے بعد پبلک ٹرانسپورٹ بحال

وزیر اعظم عمران خان کو ملایشیاء کے ڈاکٹر مہاتیر محمد کا ٹیلی فون

چوھدری نثار علی نئے وزیر اعلی پنجاب بننے جا رہے ہیں

‏ وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کا امریکی وزیرخارجہ انتھونی بلکن کے ساتھ ٹیلیفونک رابطہ 

پاکستان کے دورہ ویسٹ انڈیز کا شیڈول جاری کردیا گیا

شہباز شریف کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا نوٹس کل یا پرسوں جاری کرینگے، شیخ رشید

 انٹرنیشنل فلائٹس کے عملے کی کورونا ٹیسٹنگ سے متعلق نیا حکم نامہ جاری 

مریم نواز تقریر نہ کریں، اباجی کو کہیں کہ پہلی پرواز پکڑ کر پاکستان آئیں اور عدالتوں میں پیش ہوں۔۔زرتاج گل کا مریم نواز کے خطاب پر ردعمل

فلسطین میں جارحیت پر عالمی برادری فوری حرکت میں آئے۔ شاہ محمود قریشی

وفاقی دارالحکومت میں تحریک انصاف کے رہنما پرقاتلانہ حملہ، ہسپتال داخل۔۔انتہائی بری خبر 

انڈونیشیا کے جزیرے جاوا میں کشتی الٹنے سے سات افرا د جاں بحق

چک بیلی میں ہوا قتل بیوی کے ناجائز تعلقات کا شاخسانہ نکلا

وزیراعظم کے دور سعودی عرب سے متعلق مختلف خبریں سامنے آ رہی ہیں حکومت  تمام تفصیلات پارلیمان کے سامنے رکھے۔ نیر بخاری