12:43 pm
 دھرمیندر سے دوستی کے سبب والد تشویش میں مبتلا رہتے تھے، ہیما مالنی

ممبئی(ویب ڈیسک ): بالی ووڈ انڈسٹری پر راج کرنے والی ڈریم گرل ہیما مالنی کا کہنا ہے کہ دھرمیندر سنگھ سے دوستی کی وجہ سے والد تشویش میں مبتلا رہتے تھے۔ ہیما مالنی نے حال ہی میں ’’انڈین آئیڈل 12‘‘ کے شو میں شرکت کی جہاں انہوں نے اپنے اور دھرمیندر سنگھ سے متعلق بتایا کہ کافی فلموں میں ساتھ کام کرنے کی وجہ سے دھرمیندر اور میری کافی بنتی تھی اور ہماری دوستی کے کافی چرچے بھی تھے جس کی وجہ سے والد صاحب ہمیشہ تشویش میں مبتلا رہتے تھے۔ فلم شعلے کی اداکارہ نے بتایا کہ میں اکثر فلم کی شوٹ کے لیے والدہ یا آنٹی کے ساتھ جایا کرتی تھی لیکن ایک روز ایسا ہوا کہ گانے کی شوٹ کے دن والد صاحب میرے ساتھ آگئے کیوں کہ انہیں پتا تھا کہ اس شوٹنگ میں دھرمیندر بھی میرے ساتھ ہوں گے، اس دن والد کی پوری کوشش تھی کہ دھرمیندر کسی بھی طرح فارغ وقت میرے ساتھ نہ گزاریں۔ اداکارہ کا کہنا تھا کہ والد صاحب اچھی طرح جانتے تھے کہ دھرمیندر اور میں اچھے دوست بھی ہیں لیکن اس کے باوجود والد ان کے ساتھ زیادہ وقت گزارنے نہیں دیا کرتے تھے۔ ہیما مالنی نے مزید کہا کہ مجھے آج بھی یاد ہے کہ جب ہمیں شوٹنگ کے مقام سے کسی اور جگہ جانا ہوتا تھا تو ایسے مواقع پر دھرمیندر کی وجہ سے والد صاحب گاڑی میں پہلے ہی میری برابر والی سیٹ پر بیٹھ جایا کرتے تھے لیکن دھرمیندر بھی کسی سے کم نہیں تھے وہ بھی برابر میں ہی آکر بیٹھ جاتے تھے۔

تازہ ترین خبریں

 اسلامو فوبیا کا معاملہ۔۔۔ وزیراعظم نے اہم قدم اٹھانے کا فیصلہ کریا

فرانس نے پاکستان کو کرونا ریڈ لسٹ میں شامل کر لیا

سعید غنی نے اپنا وعدہ پورا کرلیا ۔۔۔۔ مفتاح اسماعیل کے گھر کیا بھجوادی ؟؟؟ ویڈیو وائرل ہوگئی

پنجاب میں ٹرانسپورٹ 15مئی کو دوبارہ کھول دی جائے گی

کوئٹہ اورتربت میں دہشتگردوں کےخلاف آپریشن،یف سی کے3سپاہی شہید،5زخمی

پیپلزپارٹی نے دوبارہ پی ڈی ایم میں شامل ہونے کا عندیہ دے دیا

کل سے پنجاب میں رمضان بازار لگنا بند ہوجائیں گے

مسافر طیارہ گر کر تباہ ۔۔۔۔ چار افراد جان کی بازی ہار گئے 

سعودی عرب نے حج کی اجازت دے دی ۔۔۔۔ امت مسلمہ کیلئے انتہائی بڑی خوشخبری 

شوال کا چاند 12 مئی کو نظر آنے کا امکان ؟؟؟؟؟ انتہائی اہم خبر ۔۔۔ کیا عید 13 مئی کو ہوگی یا 14 کو ؟؟

عید کے دنوں میں موسم کیسا رہیگا ؟؟ محکمہ موسمیات نے سب کچھ بتا دیا ،،، انتہائی اہم خبر 

محمد زبیر نے غیر ذمہ دارانہ گفتگو کی، شاہ محمو دقریشی

وزیراعظم عمران کا دورہ سعودی عرب۔۔۔۔۔ سعودی عرب میں ڈرون حملہ 

غلط الزامات کی حقیقت سامنے آگئی، بلاول بھٹو