01:33 pm
کیا جاوید اختر متنازع اداکارہ راکھی ساونت پر فلم لکھنا چاہتے ہیں؟

نئی دہلی(نیوز ڈیسک ): بھارت کے معروف شاعر اور ادیب جاوید اختر نے حال ہی میں بگ باس سیزن 14 میں جلوہ گر ہونے والی متنازع اداکارہ راکھی ساونت پر فلم لکھنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔ بھارتی خبر رساں ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے معروف شاعر جاوید اختر نے بتایا کہ 4 سے 5 سال قبل میں اور راکھی ساونت ایک ہی پرواز میں تھی اور اس دوران انہوں نے مجھے اپنے بچپن کے بارے میں بتایا تھا۔ جاوید اختر نے کہا کہ میں نے راکھی سے کہا کہ کسی دن میں آپ کی زندگی پر مبنی ایک اسکرپٹ لکھنا چاہوں گا جس پر راکھی نے کہا تھا کہ اگر آپ اسکرپٹ لکھیں گے تو اس کی ہدایت کاری فرحان اختر دیں گے۔ راکھی ساونت نے ایک انٹرویو کے دوران بتایا کہ کورونا وبا سے قبل جاوید اختر
نے ان سے رابطہ کیا تھا اور کہا تھا کہ وہ ان سے ملنا چاہتے ہیں اور ان کی زندگی پر لکھنا چاہتے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ اس دن کے بعد سے میں دوبارہ کبھی جاوید اختر سے نہیں ملی، وہ میری سوانح عمری لکھنا چاہتے تھے لیکن میری سوانح عمری متنازع ہوگی اور مجھے نہیں معلوم کے میرے ملک کے لوگ اسے دیکھنا چاہیں گے یا نہیں۔ اداکارہ راکھی ساونت سے جب پوچھا گیا کہ اگر ان کی سوانح عمری پر فلم بنے گی تو وہ کس اداکارہ کو راکھی کا کردار ادا کرتے ہوئے دیکھنا چاہتی ہیں، جس پر راکھی نے کہا کہ وہ چاہتی ہیں کہ ان کا کردار عالیہ بھٹ یا پریانکا چوپڑا ادا کریں۔ راکھی نے کہا کہ میں اپنے آپ سے محبت کرتی ہوں لیکن میں اپنا کردار خود ادا نہیں کرنا چاہتی، میں چاہتی ہوں کہ میری پسندیدہ اداکارائیں عالیہ، دیپیکا یا کرینہ ان میں سے کوئی بھی میرا کردار ادا کرے

تازہ ترین خبریں

وزیراعظم آج جدہ پہنچیں گے ،کل روضہ رسولؐ پر حاضری دینگے

ملائشیا نے پاکستان پر سفری پابندی لگادی

ملائشیا نے پاکستان پر سفری پابندی لگادی

حکومت کا بڑا فیصلہ ۔۔۔ کاروباری مراکز بند نہ رکھنے کا فیصلہ

شہباز شریف نے رابطے تیز کرلئے ۔۔۔ مولانا فضل الرحمان سے رابطہ ۔۔۔ کیا کیا باتیں ہوئی؟؟ انتہائی ہم خبر

اب  لوڈشیڈنگ کی چھٹی ۔۔ حکومت نے حل نکال لیا

عید الفطر پر ایک اور ریلیف ۔۔حکمہ ریلوے نے عیدالفطر پر عید اسپیشل ٹرینیں چلانے کا اعلان کر دیا۔

حکومت کا 9 مئی کو یوم توبہ منانے کا فیصلہ

اب کورونا ویکسینیشن کیلئے ویکسین سینٹر آنے کی ضرورت نہیں ۔۔ حکومت نے بڑا فیصلہ کرلیا

کراچی ضمنی الیکشن، 40 پولنگ سٹیشنز پر ووٹوں کی گنتی مکمل،مزید کتنے ووٹ مسترد ہوئے ؟انتہائی اہم خبر

صوبائی دارالحکومت میں خوفناک آتشزدگی ۔۔ ہر چیز جل کر راکھ ہوگئی

صوبائی دارالحکومت میں خوفناک آتشزدگی ۔۔ ہر چیز جل کر راکھ ہوگئی

حکومت کا بڑا فیصلہ ۔۔۔ کاروباری مراکز بند نہ رکھنے کا فیصلہ

حکومت کا بڑا فیصلہ ۔۔۔ کاروباری مراکز بند نہ رکھنے کا فیصلہ

اب  لوڈشیڈنگ کی چھٹی ۔۔ حکومت نے حل نکال لیا 

اب  لوڈشیڈنگ کی چھٹی ۔۔ حکومت نے حل نکال لیا 

اب  لوڈشیڈنگ کی چھٹی ۔۔ حکومت نے حل نکال لیا

اب لوڈشیڈنگ کی چھٹی ۔۔ حکومت نے حل نکال لیا

لاہورکے کال سینٹرسے ثمرین نامی لڑکی کی لاش برآمد