01:36 pm
طلاق نہیں ہو رہی، خوشحال زندگی گزارنا چاہتے ہیں: اہلیہ نواز الدین صدیقی

بھارت کے مقبول ترین اداکار نوازالدین صدیقی کی اہلیہ عالیہ صدیقی کا کہنا ہے کہ وہ اپنی شادی کو دوسرا موقع دینا چاہتی ہیں اور ایک بار پھر خوشحال فیملی بنانا چاہتی ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق عالیہ صدیقی نے مئی 2020 میں نواز الدین سے طلاق لینے کے لیے درخواست دائر کی تھی۔ بھارتی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے نوازالدین کی اہلیہ نے کہا کہ چند ہفتے قبل میرا کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آیا تھا اور میں اپنے بچوں کے ساتھ نہیں تھی۔ انہوں نے بتایا کہ اس وقت میں نے نوازالدین کا الگ روپ دیکھا کہ وہ ایک خیال رکھنے والا شوہر اور باپ ہے، جب میں اپنے بچوں کے ساتھ نہیں تھی تو اس نے بچوں اور ان کی تمام تر چیزوں کا خیال رکھا۔ عالیہ نوازالدین صدیقی کا ۔
کہنا تھا کہ وہ بچوں کا خیال رکھنے کے ساتھ ساتھ یہ بھی دیکھتے تھےکہ میں کیسی ہوں، انہوں نے مجھے بہت متاثر کیا اور یہ ثابت کیا کہ وہ میرے بچوں کے لیے ایک اچھا باپ ہے۔ انہوں نے کہا کہ بچے بھی نوازالدین سے بے حد پیار کرتے ہیں اور میں اب ایک بار پھر ایک خوشحال فیملی بنانا چاہتی ہوں کیونکہ اب چیزیں مختلف ہو گئی ہیں، وہ بہت ساتھ دینے والا اور خیال کرنے والا شخص ہے، ہم نے یہ فیصلہ کیا ہے کہ اپنے تمام تر اختلافات کو الگ رکھ کے اپنے بچوں کی خاطر دوبارہ خوش و خرم زندگی گزاریں

تازہ ترین خبریں

شہباز شریف کی پارلیمان کو بائی پاس کر کے انتخابی اصلاحات پر گفتگو کیلئے آل پارٹیز کانفرنس کی تجویز مضحکہ خیز ہے۔ فواد چوہدری

 صوبائی بجٹ میں ڈی ایچ کیوہسپتال کیلئے فنڈ مختص نہ کرنا بٹگرام ، تورغر اور کوہستان کے لاکھوں عوام ساتھ زیادتی ہے۔ علامہ عطا محمد دیشانی

مولانا فضل الرحمان اور بلاول بھٹو زرداری نے شہباز شریف کی انتخابی اصلاحات پر کل جماعتی کانفرنس بلانے کے اقدام کی حمایت کردی

پی ایس ایل سکس ْ۔۔۔کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو شکست دیکر پلے آف کے لیے کوالیفائی کر لیا

ہنگامی لینڈنگ کے دوران طیارہ درخت سے ٹکرا کر تباہ، 9 پیرا شوٹرز ہلاک

 کشمیر الیکشن سے قبل ہماری پارٹی کے لوگوں سے وفاداریاں تبدیل کرائی جا رہی ہیں۔ مریم اورنگزیب

’اپنے اوپر ہونے والے حملے کی نہیں بلکہ پریشانی اس بات کی ہے کہ ۔۔۔‘وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے اپنی تشویش کا کھل کر اظہار کردیا

روس کا دارالحکومت ماسکو زور دار دھماکے سے گونج اٹھا، دھویں کا بادل اتنا بڑا کہ خوف آجائے

سندھ حکومت کاپرائمری اسکولز21 جون سےکھولنےکافیصلہ

  پی ایس ایل سکس ۔۔کراچی کنگز کے دانش عزیز نے ایک اوور میں سب سے زیادہ رنز بنانے کا ریکارڈ بنا ڈالا

یااللہ خیر،پاکستان شدیدزلزلے سے لرز اٹھا،عوام کلمہ طیبہ کاوردکرتے ہوئے گھروں سے باہرنکل آئے

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کےجھٹکے

ملک میں سونا سستا ہوگیا

ملک میں سونا سستا ہوگیا

گرمی کے ستائے لو گوں کیلئے اچھی خبر۔۔محکمہ موسمیات نے مون سون بارشوں کی پیش گوئی کردی