01:43 pm
گھناجنگل اکیلی لڑکی اورکشتی۔۔۔سنی لیون کی ایسی ویڈیوسامنے آگئی کہ دیکھنے والوں کے ہوش اڑ گئے

ممبئی (ویب ڈیسک )سنی لیونی نے ایک بار پھر سوشل میڈیا کا درجہ حرارت بڑھا دیا ہے انہوں نے ناؤں میں لیٹ گھنے جنگلوں میں جلوے دکھائے ہیں اس سے مداحوں کے ہوش ہی اڑ گئے۔بالی ووڈ اداکارہ سنی لیونی آئے دن کچھ نہ کچھ کرتی نظر آتی رہتی ہیں وہ اپنے فینس سے جڑے رہنے کیلئے سوشل میڈیا پر تصویریں اور ویڈیو شیئر کرتی رہتی ہیں۔ وہ کچھ بھی کرتی ہیں تو وہ اسٹائلش
انداز میں ہوتا ہے۔ چاہے کوئی بھی آؤٹ فٹ ہو اس میں وہ غضب کے پوز دیکر خوبصورتی بڑھا دیتی ہیں۔اسی درمیان سنی لیون نے اپنا ایک الگ ساؤتھ انڈین لک سوشل میڈیا انسٹاگرام پر شیئر کیا ہے جسے دیکھنے کے بعد ان کے مداح دیوانے ہوئے جا رہے ہیں۔سنی لیونی نے ساؤتھ انڈین لک کو شیئر کرتے ہوئے کیپشن بھی دیا۔ اداکارہ نے لکھا، بھگوان کے ملک کیرالہ سے مجھے پیار ہوگیا۔ پاؤں میں گولڈن چینیں پہنے سنی واقعی میں بیحد پیاری لگ رہی ہیں۔ سنی کا یہ انداز سوشل میڈیا پر تابڑ توڑ وائرل ہوا۔اداکارہ کے اس لک کے ان کے فینس دیوانے ہو گئے اور جم کر تعریفیں کرتے نظر آئے۔تصویروں میں آپ دیکھ سکتے ہیں سنی کشی میں بیٹھ کر بیحد ہی سیزلنگ پوز دیتی نظر آئیں۔تصویروں میں سنی نے گلاپی رنگ کا بلاؤز اور دھوتی پہنی ہوئی ہے جس کے ساتھ انہوں نے ماتھے پر گلابی رنگ کی چھوٹی سی بندی لگائی ہوئے جس نے ان کی خوبصورتی میں چار چاند لگا دئے۔وہیں سنی لیون نے ہاتھوں یں گلابی چوڑیاں اور کانوں میں گولڈن جھمکے پہنے ہوئے ہیں۔ کھلےکرلز اسٹائل بالوں میں سنی لیونی کا یہ انداز بیحد ہی دلکش لگ رہا ہے۔
 
A post shared by Sunny Leone (@sunnyleone)

تازہ ترین خبریں

یا اللہ رحم۔۔کراچی میں شدید بارشیں اور آندھی۔۔کتنے افراد جاں کی بازی ہار گئے۔۔ خبر نے دل چیر دیئے

نفیسہ شاہ اور شیریں مزاری آمنے سامنے۔۔۔۔  ایک دوسرے پر نقل کرنے کا الزام لگادیا

عمران خان نے ریحام خان سے جان چھڑوانے کےلئے جہانگیر ترین سے مدد مانگی تھی

 سندھ سے انتہائی بری خبر ۔۔۔۔۔ 11 افراد جاں بحق ہوگئے 

امتحانات دینے والے طلبا کیلئے خوشخبری ۔۔۔۔ تعلیمی بورڈز کا اہم فیصلہ

جہانگیر ترین ایک مرتبہ پھر سرگرم ۔۔۔۔۔ہم خیال اراکین پارلیمنٹ کیلئے عشائیہ کا اہتمام ۔۔ پی ٹی آئی اراکین کی آمد کا سلسلہ جاری

ذاتی رنجش پر مخالفین نے زمیندار کی بھینس کر زہردے کر مار ڈالا

ماروی سرمد کے حیران کن ماضی سے پردہ اٹھا دینے والی تحریر

پی ڈی ایم کو دوبارہ فعال کرنے کی تیاریاں

پاکستانیوں کیلئے ایک اوربڑی خوشخبری۔۔صوبہ بلوچستان میں گیس کے نئے ذخائر دریافت کرلیے گئے۔

پاکستانیوں کیلئے ایک اوربڑی خوشخبری۔۔صوبہ بلوچستان میں گیس کے نئے ذخائر دریافت کرلیے گئے۔

امتحانات دینے والے طلبا کیلئے خوشخبری ۔۔۔۔ تعلیمی بورڈز کا اہم فیصلہ 

امتحانات دینے والے طلبا کیلئے خوشخبری ۔۔۔۔ تعلیمی بورڈز کا اہم فیصلہ 

رنگ روڈ میگا سیکنڈل پر پیپلزپارٹی نے وزیراعظم سمیت اسکینڈل میں ملوث وزراء سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا

رنگ روڈ میگا سیکنڈل پر پیپلزپارٹی نے وزیراعظم سمیت اسکینڈل میں ملوث وزراء سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا

جہانگیر ترین ایک مرتبہ پھر سرگرم ۔۔۔۔۔ہم خیال اراکین پارلیمنٹ کیلئے عشائیہ کا اہتمام ۔۔ پی ٹی آئی اراکین کی آمد کا سلسلہ جاری

جہانگیر ترین ایک مرتبہ پھر سرگرم ۔۔۔۔۔ہم خیال اراکین پارلیمنٹ کیلئے عشائیہ کا اہتمام ۔۔ پی ٹی آئی اراکین کی آمد کا سلسلہ جاری

سابق وزیراعظم نواز شریف کی ضبط شدہ جائیدادوں کو نیلام کرنے کا فیصلہ۔۔۔بولی کی تاریخ بھی مقر ر 