01:49 pm
تاپسی پنو کے گھر انکم ٹیکس کا چھاپہ، بیڈمنٹن کوچ متھیاس بوئے اداکارہ کے دفاع میں سامنے آگئے

ممبئی (ویب ڈیسک ) سابق بیڈ منٹن کھلاڑی اور کوچ متھیاس بوئے نے اپنی گرل فرینڈ بالی ووڈ کی اداکارہ تاپسی پنو کے دفاع میں سامنے آگئے ہیں۔کچھ روز قبل انکم ٹیکس ڈپارٹمنٹ نے بالی ووڈ اداکارہ تاپسی پنو کی رہائش گاہ پر چھاپہ مارا تھا جس کی وجہ سے تاپسی کے والدین شدید ذہنی دبائو اور پریشانی کا شکار ہیں۔ اس صورتحال میں تاپسی کو بالی ووڈ کے دوست اور ساتھ کام کرنے والوں کی مدد ملی ۔
اب اس حوالے سے ان کے بوائے فرینڈ سابق بیڈ منٹن پلیئر متھیاس بوئے نے ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس چھاپے کی وجہ سے تاپسی کے والدین شدید ذہنی دبائو کا شکار ہیں۔انہوں نے اپنے ٹوئٹر ہینڈل پر لکھا میں اس وقت خود کو مشکل میں محسوس کررہا ہوں، بطور کوچ پہلی بار بھارت کی نمائندگی کررہا ہوں، اس دوران انکم ٹیکس والوں نے بھارت میں تاپسی کے گھر چھاپہ مارکر ان کے والدین کو غیر ضروری طور پر پریشان کردیا ہے، انھوں نے کرن ریجاجو سے کچھ کرنے کی درخواست بھی کی ہے۔

تازہ ترین خبریں

وزیراعظم آج جدہ پہنچیں گے ،کل روضہ رسولؐ پر حاضری دینگے

ملائشیا نے پاکستان پر سفری پابندی لگادی

ملائشیا نے پاکستان پر سفری پابندی لگادی

حکومت کا بڑا فیصلہ ۔۔۔ کاروباری مراکز بند نہ رکھنے کا فیصلہ

شہباز شریف نے رابطے تیز کرلئے ۔۔۔ مولانا فضل الرحمان سے رابطہ ۔۔۔ کیا کیا باتیں ہوئی؟؟ انتہائی ہم خبر

اب  لوڈشیڈنگ کی چھٹی ۔۔ حکومت نے حل نکال لیا

عید الفطر پر ایک اور ریلیف ۔۔حکمہ ریلوے نے عیدالفطر پر عید اسپیشل ٹرینیں چلانے کا اعلان کر دیا۔

حکومت کا 9 مئی کو یوم توبہ منانے کا فیصلہ

اب کورونا ویکسینیشن کیلئے ویکسین سینٹر آنے کی ضرورت نہیں ۔۔ حکومت نے بڑا فیصلہ کرلیا

کراچی ضمنی الیکشن، 40 پولنگ سٹیشنز پر ووٹوں کی گنتی مکمل،مزید کتنے ووٹ مسترد ہوئے ؟انتہائی اہم خبر

صوبائی دارالحکومت میں خوفناک آتشزدگی ۔۔ ہر چیز جل کر راکھ ہوگئی

صوبائی دارالحکومت میں خوفناک آتشزدگی ۔۔ ہر چیز جل کر راکھ ہوگئی

حکومت کا بڑا فیصلہ ۔۔۔ کاروباری مراکز بند نہ رکھنے کا فیصلہ

حکومت کا بڑا فیصلہ ۔۔۔ کاروباری مراکز بند نہ رکھنے کا فیصلہ

اب  لوڈشیڈنگ کی چھٹی ۔۔ حکومت نے حل نکال لیا 

اب  لوڈشیڈنگ کی چھٹی ۔۔ حکومت نے حل نکال لیا 

اب  لوڈشیڈنگ کی چھٹی ۔۔ حکومت نے حل نکال لیا

اب لوڈشیڈنگ کی چھٹی ۔۔ حکومت نے حل نکال لیا

لاہورکے کال سینٹرسے ثمرین نامی لڑکی کی لاش برآمد