01:52 pm
آداب کی پیروی کرنا ہوگی، مرد ہو یا عورت کسی کی بے عزتی نہیں کی جاسکتی، عائشہ عمر

کراچی (ویب ڈیسک ): ماڈل واداکارہ عائشہ عمر نے کہا ہے کہ آداب کی پیروی کرنا ہوگی، مرد ہو یا عورت کسی کی بے عزتی نہیں کی جاسکتی۔گزشتہ برس سماجی کارکن ماروی سرمد اور مصنف و شاعر خلیل الرحمان قمر کے درمیان ہونے والے تنازع سے متعلق عائشہ عمرکا بھی مؤقف سامنے آیاتھا جس میں انہوں نے خلیل الرحمان قمر پر برہمی کا اظہار کیا تھا۔
حال ہی میں عائشہ عمر نے نجی ٹی وی کے شو میں شرکت کی جس میں میزبان واسع چوہدری نے اداکارہ سے خلیل الرحمان قمر کے تنازع سے متعلق سوال کیا۔عائشہ عمر نے کہا کہ چاہے آپ فیمنزم کی بات کررہے ہوں یا کسی اور چیز کی،آداب کا سلیقہ اور طریقہ کار ہے جس کی پیروی کرنا ہوگی۔انہوں نے کہا کہ آپ کسی دوسرے انسان کے ساتھ زیادتی نہیں کرسکتے ، چاہے وہ شخص مرد ہو یا عورت، آپ اس طرح لوگوں کی بے عزتی نہیں کرسکتے، مجھے لگتا ہے کہ یہ واقعی غلط تھا اور میں حیران تھی کیونکہ میں خلیل الرحمان کی بہت عزت کرتی ہوں اور جب انہوں نے ایسا کیا تو میں بہت مایوس ہوئی۔

تازہ ترین خبریں

یا اللہ رحم۔۔کراچی میں شدید بارشیں اور آندھی۔۔کتنے افراد جاں کی بازی ہار گئے۔۔ خبر نے دل چیر دیئے

نفیسہ شاہ اور شیریں مزاری آمنے سامنے۔۔۔۔  ایک دوسرے پر نقل کرنے کا الزام لگادیا

عمران خان نے ریحام خان سے جان چھڑوانے کےلئے جہانگیر ترین سے مدد مانگی تھی

 سندھ سے انتہائی بری خبر ۔۔۔۔۔ 11 افراد جاں بحق ہوگئے 

امتحانات دینے والے طلبا کیلئے خوشخبری ۔۔۔۔ تعلیمی بورڈز کا اہم فیصلہ

جہانگیر ترین ایک مرتبہ پھر سرگرم ۔۔۔۔۔ہم خیال اراکین پارلیمنٹ کیلئے عشائیہ کا اہتمام ۔۔ پی ٹی آئی اراکین کی آمد کا سلسلہ جاری

ذاتی رنجش پر مخالفین نے زمیندار کی بھینس کر زہردے کر مار ڈالا

ماروی سرمد کے حیران کن ماضی سے پردہ اٹھا دینے والی تحریر

پی ڈی ایم کو دوبارہ فعال کرنے کی تیاریاں

پاکستانیوں کیلئے ایک اوربڑی خوشخبری۔۔صوبہ بلوچستان میں گیس کے نئے ذخائر دریافت کرلیے گئے۔

پاکستانیوں کیلئے ایک اوربڑی خوشخبری۔۔صوبہ بلوچستان میں گیس کے نئے ذخائر دریافت کرلیے گئے۔

امتحانات دینے والے طلبا کیلئے خوشخبری ۔۔۔۔ تعلیمی بورڈز کا اہم فیصلہ 

امتحانات دینے والے طلبا کیلئے خوشخبری ۔۔۔۔ تعلیمی بورڈز کا اہم فیصلہ 

رنگ روڈ میگا سیکنڈل پر پیپلزپارٹی نے وزیراعظم سمیت اسکینڈل میں ملوث وزراء سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا

رنگ روڈ میگا سیکنڈل پر پیپلزپارٹی نے وزیراعظم سمیت اسکینڈل میں ملوث وزراء سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا

جہانگیر ترین ایک مرتبہ پھر سرگرم ۔۔۔۔۔ہم خیال اراکین پارلیمنٹ کیلئے عشائیہ کا اہتمام ۔۔ پی ٹی آئی اراکین کی آمد کا سلسلہ جاری

جہانگیر ترین ایک مرتبہ پھر سرگرم ۔۔۔۔۔ہم خیال اراکین پارلیمنٹ کیلئے عشائیہ کا اہتمام ۔۔ پی ٹی آئی اراکین کی آمد کا سلسلہ جاری

سابق وزیراعظم نواز شریف کی ضبط شدہ جائیدادوں کو نیلام کرنے کا فیصلہ۔۔۔بولی کی تاریخ بھی مقر ر 